حکومت عمران خان کوکیوں نااہل کروانےپرتلی ہوئی ہے؟ کیا اس کا مقصدعمران خان سے بارگیننگ ہے؟
اسپیکر قومی اسمبلی نے الیکشن کمیشن میں ایک ریفرنس جمع کرایا ہےجس کے مطابق عمران خان نےتوشہ خانہ کے تحائف اپنےالیکشن گوشواروں میں ظاہر نہیں کئے اور نہ ہی بیچے گئےان تحائف کی رقوم اپنے گوشواروں میں ظاہر کی گئی ہیں لہٰذا عمران خان کو تاحیات نااہل کیا جائے۔
سوال یہ ہےکہ کیا عمران خان کو اس بنیاد پر نااہل کیا جاسکتا ہے؟ تو تاثر یہ ہے کہ جو چیف الیکشن کمشنر کا تحریک انصاف کے ساتھ رویہ ہے، عمران خان کونااہل...