سیاحت

پاکستان کے خوبصورت سیاحتی علاقے سوات میں بلند آواز میں موسیقی چلانے والوں اور گالم گلوچ کرنے والوں کو جرمانے کی سزا سنائی جائے گی۔ خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق سوات کے سیاحتی مقامات پر ناخوشگوار واقعات کی روک تھام کیلئے خیبرپختونخوا اسمبلی میں صوبائی وزیر شوکت یوسفزئی کی جانب سے ایک بل پیش کیا گیا ہے جس کے تحت سوات اور دیگر سیاحتی مقامات پر نظم و ضبط کو برقرار رکھنے کیلئے قوانین مرتب کیے گئے ہیں۔ اپر سوات ڈویلپمنٹ اتھارٹی ایکٹ 2021 کی تیاری کیلئے پیش کیے جانے والے بل میں دیگر پابندیوں...

Sponsored Link