اداکارہ و میزبان نادیہ خان کے ساتھ آئن لائن دھوکا، سائبر فراڈ کرنے اور ان کے یوٹیوب چینل کی کمائی اپنے بینک اکاؤنٹ میں ٹرانسفر کرنے والے آئی ٹی ماہر کو پکڑ لیا گیا، ایف آئی اے سائبر کرائم نے اداکارہ کے ہیک ہونے والے یوٹیوب چینل کو بحال کرنے والے آئی ٹی ماہر حماد سمیع کو گرفتار کرکے ملزم کے خلاف مقدمہ بھی درج کرلیا ہے۔
ملزم حماد سمیع نے گزشتہ سال ستمبر میں اداکارہ کے ہیک ہونے والے یوٹیوب چینل کو بحال کیااور اسی دوران چینل سے ہونے والی آمدنی اپنے بینک اکاؤنٹ میں ٹرانسفر کروالی، جب نادیہ...