کسی بھی پاکستانی کھلاڑی کے بارے میں پہلی بین الاقوامی فلم "راولپنڈی ایکسپریس – مشکلات کیخلاف دوڑ"، ایک خوبصورت سفر کا آغاز، میری کہانی، میری زندگی، میری بائیوپک کا اعلان کر رہا ہوں۔
تفصیلات کے مطابق دنیا کے تیز ترین اور قومی کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ بائولر شعیب اختر نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنی زندگی پر بنائی جانے والی فلم کی پہلی جھلک جاری کرتے ہوئے لکھا کہ کسی بھی پاکستانی کھلاڑی کے بارے میں پہلی بین الاقوامی فلم "راولپنڈی ایکسپریس – مشکلات کیخلاف دوڑ"، ایک خوبصورت سفر کا آغاز،...