ملک کی بدقسمتی یہ ہے کہ فوج الیکشن رزلٹ اپنے گھر میں تیار کرتی ہے ..کس کو لانا ہے ، کس کو گھر بھیجنا ہے ..وہ یہ اختیار اپنے ہاتھ میں رکھنا چاہتی ہے ..اگر فری اینڈ فئیر الیکشن ہوتے تو عمران اس سے زیادہ سیٹیں لیتا جتنی اسے دی گئیں ..
جب تک تمام سیاسی جماعتیں اس بات پر متحد نہیں ہو جاتیں ..کچھ بھی...