Recent content by 3351399

  1. 3351399

    عمران خان کے دادا کےبھائی،خالو کی قائداعظمؒ وعلامہ اقبالؒ کے ہمراہ تصویر

    افسوس آپکی اس تاریخی تصویر سے رشتے کی زنجیر پہلے لنک پر ہی ٹوٹ گئی۔ ہاں دوست کا اس سے رشتہ سمجھ میں آتا ہے۔
  2. 3351399

    آپ لوگ مجھے صاحب کہتے ہیں اور باہر نکلوں تو لوگ لوٹا لوٹا کہتے ہیں

    ویسے اب رسوائی معمولی ہو گئی ہے نقصان کے مقابلے میں۔ اور کچھ نہ کر کے بھی رسوائی ہی ہو رہی ہے۔ چلئیے خیر، دیکھتے ہیں اپنی صابر قوم کی برداشت کی آخری حد۔ اگر کوئی ہوئی۔
  3. 3351399

    ن لیگ کی نائب صدر مریم نواز کورونا وائرس کا شکار ہوگئیں

    کھیل کا پہلا حصہ تمام یعنی فرسٹ ایکٹ اوور۔ اب ان کے پردے کے پیچھے جانے کی باری ہے۔ دوسرے ایکٹر سٹیج پر آئیں گے۔ سٹیج شیئر نہیں کر سکتے یہ دونوں۔ کیا خوش قسمتی، سب جلسوں کے بعد حملہ۔ با لحاظ کووڈ۔ اب جب سٹیج ان کے لئیے سیٹ کر دیا جائے گا تو ان کی واپسی ہو گی۔ تب تک خاموشی کی زبان بولنا ہو گی۔...
  4. 3351399

    آپ لوگ مجھے صاحب کہتے ہیں اور باہر نکلوں تو لوگ لوٹا لوٹا کہتے ہیں

    کیا معلوم سدا با لحاظ ہی رہیں؟ عارت اور تربیت کے خلاف عمل آسان نہیں۔۔
  5. 3351399

    آپ لوگ مجھے صاحب کہتے ہیں اور باہر نکلوں تو لوگ لوٹا لوٹا کہتے ہیں

    اوہ اچھا۔ ویسے ہم بھی طنز ہی کر رہے ہیں بھئی۔ اور کر بھی کیا سکتے ہیں۔
  6. 3351399

    If only we could have this approach to life😢

    اشرف المخلوقات کبھی کبھی دیکھنے کو ملتے ہیں۔
  7. 3351399

    مشہور گولڈن مین پر راولپنڈی کی فوڈ اسٹریٹ میں تشدد

    بھئی یہ کوئی اور ہے، جلسے میں کوئی اور تھا، اسلام آباد والا اوریجینل کوئی اور ہےجسے تعریفی سند ملی اور ککڑی سے ملاقات کروائی گئی جس کی اس نے معافی مانگ کر خان سے ملاقات کی درخواست کی۔ کافی مختلف اقسام کے سٹریٹ آرٹسٹ کام کر رہے ہیں۔
  8. 3351399

    بیوی کو قتل کرکے لاش پکانے والے ملزم سے متعلق تہلکہ خیز انکشافات

    استغفراللہ استغفراللہ جس پہ گزری، جن عزیزوں بچوں نے دیکھا۔۔اللہ ۔۔ رحم
  9. 3351399

    اسلام آباد : پیزا ڈیلیوری بوائے کو زیادتی کا نشانہ بنانے والے 2 ملزم گرفتار

    معصوم محنتی بچہ۔۔ اللہ اس کے لئیے آسانیاں فرمائے آمین۔
  10. 3351399

    عمران خان بے ساکھیوں کے سہارے آئے تھے لیکن اب ان کا کوئی مستقبل نہیں ہے

    کیونکہ ان کو واقعی ضرورت تھی انہوں نے مانگ تانگ کر خود لے لیں بیساکھیاں۔ اب دنیا حیران ہے کہ کوئی ان کے بغیر کیسے دوڑ رہا ہے؟
  11. 3351399

    برگر ایلیٹ کے بچے جہاں نظر آئے حساب چکتا کریں گے،عطا تارڑ کی دھمکی

    جو حالات نظر آ رہے ہیں اس حساب سے تو یہ ڈائیلاگ عوام کا ہے بھئی، آپکی خدمت میں عرض کیا گیا ہے۔ اب حساب چکایا جائے گا۔
  12. 3351399

    بورس جانسن ---- تیری عظمت کو سلام

    آپکی مراد ہے برطانوی فوج کے سربراہ اور سپریم کورٹ کے ججوں کو سلام کہ یہ سب تماشے نہیں لگائے۔ بالکل درست۔ ضرورت نہیں تھی۔ پورا برطانیہ ان سے تنگ تھا۔ ان کے ہم وطن ان سے منت گزار تھے کہ یہ کرسی چھوڑ دیں۔ چند ہفتوں قبل ان کے خلاف تحریک عدم اعتماد پیش کی گئی اور پھر ترس کھا کر ان کو مزید وقت دے دیا...
  13. 3351399

    سستہ نشہ یا ناکا م عشق؟؟؟

    تحریر سے لگ رہا ہے آپ خالہ رضیہ بٹ ہیں۔ لگی رہئیے مگر خدارا اردو زبان کا قتل عام مت کیجیئے۔
  14. 3351399

    افغان طالبان کے پاکستانی معیشت پر طنز، ذمہ دار کون؟مہر بخاری کا جواب

    بھئی آپ سب کروڑوں کی تنخواہوں والے انٹلک چول ز کی بھی تو محنت ہے۔