افتخار چودھری کا بیٹا جب چیرمین لگا تو حکومت کس کی تھی؟مشرف احتساب کرسکتا تھا عمران خان کی طرح کی کمزور حکومت نہیں تھی اسکے پاس اسکے باجود اس نے احتساب نہیں کیا۔ آرمی جنرلز ہی وہ گندی مچھلیاں ہیں جنہوں نے سارا تالاب گندہ کیاانکے پاس طاقت تھی جسکا صحیح استعمال آنوں نے نہیں کیا
مقابلے کے امتحان میں فوج کا کوٹہ مرے خیال میں جنرل ضیاء نے رکھا
ملک عزیز میں "جسکی لاٹھی اسکی بھینس"کا کلچر متعارف کروانے کا سہرا بھی فوج کے سر ہے۔احتساب کا نام استعمال کرکے صرف اپنے اقتدار کو فروغ بھی جنرل مشرف نے دیا۔جسوقت آرمی جنرلز ٹھیک ہوۓ ملک بھی صحیح سمت میں چل پڑےگا
مقابلے کے امتحان میں شریک طلبا اور دوستوں کیلئے یہ معلومات انتہائی مفید ہو سکتی ہیں۔ کئی بار سوال ایسا بھی آتا ہے کہ فلاں ادارے کے سربراہ یا عہدیدار کا نام بتائیں۔ معلومات نہ ہونے کی وجہ سے قیمتی نمبر ضائع ہو جاتے ہیں۔یہ ایک معمولی سی کوشش طلبا کے فائدے کیلئے کی گئی ہے۔ گزارش ہے کہ اس فہرست میں...
Corrupt system saare msail ki wja he Riasat agr bunyadi zmadarian bhi puri krne k qabil nhi to is system k thekedarun pe lanat he. Rhi bat population ki to ye asset he na k liability chor hukmranu,policy saaz bureaucrats ,tax chorun ,corrupt jrnelun aur hud ghrz adlia ne mismanagement se mulk...
Thoughts generate emotions and these emotion are transformed into action.U are the collection of ur thoughts( u can control ur innerself though not ur outer world)Just think positive.This depression phase is temporary.It will soon fade away. Try to accompany good people