میں نے تو پہلی بار اسکو یہاں اس وڈیو میں سنا ہے خان صاحب کا اس کھوتے کو لگانے سے بہتر تھا پنجاب میں وزیر اعلی لگایا ہی نہ جاتا خواہ مخواہ کی تنخواہ اور مراعات ضائع کی جارہی ہیں ، جاہل پرلے درجے کا بیوقوف
اسلام علیکم
خان صاحب نے چن کر یہ کھوتا لگایا ہے
سوال گندم جواب چنا
کامران خان بار بار سوال دھرا رہا ہے اور بزادار ایک ہی بات ہانک رہا ہے، اسکا کتنا کیلیبر ہے وہ صاف ظاہر ہے یہی وجہ ہے کے یہ انٹرویو نہیں دیتا