Recent content by Believer12

  1. B

    ایک دو اچھی باتوں کا تذکرہ

    یار میں ایک جاہل انسان ہوں بہت کم علم ہوں مجھے معافی دو میں اس کافر کافر کی جنگ سے باہر رہنا چاہتا ہون، کافر کافر کی جنگ تم پڑھے لکھے لوگ شوق سے کھیلتے جاو اللہ تم پر رحم کرے باقی کم علم ہونے کے باوجود میں عالم لوگوں کا قدردان ہوں تمہارا کزن بھی بہت علم والا ہوگا لیکن مجھے اس کا پتا نہیں تھا...
  2. B

    ایک دو اچھی باتوں کا تذکرہ

    کس کو کس نے پناہ دی تم ہمیشہ فضول کمنٹس دینے کیلئے مشہور ہو، پتا نہیں کس کمیونٹی کی بات کررہے ہو میں تو پاکستانی کمیونٹی کی بات کررہا ہون جس میں سارے پاکستانی شامل ہیں اسی طرح یہاں انڈین کمیونٹی بھی ہے اور افریقی کمیونٹی بھی ہے ، جہاں تک پاکستانیوں کی بات ہے تو برطانیہ میں ڈھای ملین پاکستانی ہیں...
  3. B

    ایک دو اچھی باتوں کا تذکرہ

    برادر، میں نے اکانومی میں ایک کامیاب سٹریٹیجی پر مبارکباد اور سائنس کے میدان میں ڈاکٹر سلام کا ذکر کیا تھا جو بحرحال ایک پاکستانی تھے انکو برطانیہ میں جو عزت ملی وہ قابل ستائش ہے کیونکہ انگلینڈ میں انڈین تھوڑے ہونے کے باوجود ہم پاکستانیوں کو پیچھے چھوڑ چکے ہیں۔ اس لئے ہمارے لئے یہ خوشی کی خبر ہے...
  4. B

    ایک اور نااہلی

    تھریڈ پر کمنٹس کی صورتحال دیکھ کر لگتا ہے کہ اب تو لومڑی ہی ببر شیر کیلئے شکار گھیر کر لاے گی تو کھاے گا 🤔
  5. B

    ایک دو اچھی باتوں کا تذکرہ

    وبا کے اس پرآشوب دور میں جب بری خبریں ہی سننے کو مل رہی ہیں تو میں نے سوچا کہ ایک دو اچھی باتوں کا تذکرہ کر کے خوش ہولینے میں کوی حرج نہیں روشن ڈیجیٹل کے حوالے سے خبر ہے کہ ایکدن میں ایک کروڑ بارہ لاکھ ڈالر کی رقم پاکستان آی ہے الحمداللہ میرا حساب کمزور ہونے کے باوجود اتنا جانتا ہوں کہ ایک کروڑ...
  6. B

    ٹین ایج مومل کو ریپ کرنے والے نے دوبارہ گینگ ریپ کروا دیا

    اسلامی نظام تو آچکا ہے مگر قانون کی عملداری سب سے اہم ہوتی ہے۔ جو بالکل نہیں ہے، یہ سیاستدان ایسے نکھٹو ہیں کہ اسلامی نظام کو بھی بدنام کروا دیں گے کیونکہ نظام تب تک کچھ نہیں کرسکتا جب تک نیت درست نہ ہو خاص کر پولیس کا نظام درست نہ ہوجاے ، ویسے مہذب معاشروں میں مذہب کے بغیر بھی قانون کا نفاذ...
  7. B

    ٹین ایج مومل کو ریپ کرنے والے نے دوبارہ گینگ ریپ کروا دیا

    میری درخواست ہے پی ٹی آی کے دوست بھی میری سپورٹ کریں، مجھے عارضی طور پر تین چار ماہ کیلئے ایس ایچ او بنا دیا جاے، تنخواہ کی ضرورت نہیں، کلاشنکوف کی قیمت میں خود بھرلوں گا اس کے بعد مجھے صرف ریپ کے مجرموں کو ٹھکانے لگانے کی اعلی ترین ڈیوٹی دی جاے تین ماہ کے بعد انشااللہ تعالی آپ کو کئی سال تک ریپ...
  8. B

    ٹین ایج مومل کو ریپ کرنے والے نے دوبارہ گینگ ریپ کروا دیا

    حکومت سے گزارش ہے کہ سارے کام چھوڑ کر پہلے اسطرف توجہ دے، فوری توجہ خدا کیلئے میری بہنوں بیٹیوں کی عزت و ناموس کو بچانے کیلئے کچھ کرو حکومتی کام چھوڑو تمہیں کسی سے کوی خطرہ نہیں اپوزیشن تو تتر بتر ہے مولانا اندر سے ڈرے ہوے ہیں اسی لئے بڑھکیں مار رہے ہیں مگر ان کے پلے کچھ بھی نہیں آپ آج ہی میٹنگ...
  9. B

    ٹین ایج مومل کو ریپ کرنے والے نے دوبارہ گینگ ریپ کروا دیا

    یہ کیسی اندھیر نگری ہے کہ ایک ٹین ایج لڑکی کو ریپ کرنے والے نے پولیس کی مدد سے اسے تفتیشی مراحل میں ذلیل کروانا شروع کیا ایک سال گزر گیا اور کچھ نہ ہوا تو اس ابلیس کی اولاد ریپسٹ حرامی نے اس بے چاری لڑکی کو دوبارہ ریپ کرنے یعنی ذلیل کرنے کا منصوبہ بنا لیا اور اسدفعہ اس کے بقول چار دوستوں کو بھی...
  10. B

    ٹین ایج مومل کو ریپ کرنے والے نے دوبارہ گینگ ریپ کروا دیا

    تھرپارکر میں 16 سالہ مومل کی خودکشی کے واقعے نے نیا رخ اختیار کرلیا، لڑکی کے والد کا کہنا ہے کہ دو بار اجتماعی زیادتی کا نشانہ بننے والی مومل مینگواڑ نے انصاف نہ ملنے پر خودکشی کی ہے۔ تھر پارکر میں انصاف جیسے ناپید ہوگیا ہو اجتماعی زیادتی کاشکار ہونے والی 16 سالہ مومل ایک سال تک انصاف مانگتی...
  11. B

    تم کیسے انسان ہو؟

    ریپ کے بعد عابد علی کا فرار اور ابھی تک پولیس کے قابو میں نہ آنا بھی بہت سارے سوالات کو جنم دیتا ہے۔ ویسے مجھے اس بات کا یقین ہے کہ عابد علی پولیس سے چھپا ہوا ہے کیونکہ پولیس کی کمزوریاں جس مجرم کے پاس ہوں پولیس اسے مارنے میں ایک منٹ نہیں لگاتی
  12. B

    تم کیسے انسان ہو؟

    تم کیسے انسان ہو؟ ایک بس سڑک پر (لاہور ٹو جڑانوالہ) جارہی ہے تم بھی اپنی منزل کی طرف رواں دواں ہو، بس خراب ہوکر رک جاتی ہے، تم بھی مدد کی نیت سے کار روک کر اتر جاتے ہو اور ایک خاتون جس کو ایمرجنسی میں کہیں پنہچنا ہے تم اسے خداترسی کا مظاہرہ کرتے ہوے ساتھ بٹھا لیتے ہو، پھر یکدم کیا ہوا کہ انسان...
  13. B

    فنگر فور پر انڈین اٹیک کا خطرہ

    اس کی تیاری ہے جونہی چین اور انڈیا بڑے پیمانے پر انگیج ہوتے ہیں پاکستانی افواج کے کمانڈوز سب سے پہلے سیاچن کو بھارتی سائیڈ سے کاٹ دیں گے جس کے بعد بھارت کی جتنی بھی نفری سیاچن میں ہے وہ ایک برفیلے ایریا میں مقید ہوجاے گی ہیلی کاپٹر بھی وہاں تک پنہچ نہیں پائیں گے کیونکہ اینٹی ائر کرافٹ گنیں اور...
  14. B

    فنگر فور پر انڈین اٹیک کا خطرہ

    اتنی حساس معلومات یوں سرعام افشا کرنے سے گریز کرنا چاہئے اب آپ کی اس بات کو لے کر پاکستان اور چین کی افواج کو ایک عظیم ڈس ایڈوانٹیج کا سامنا کرنا پڑ گیا ہے کیونکہ ہمارے پاس اتنی گاے نہیں ہیں
  15. B

    فنگر فور پر انڈین اٹیک کا خطرہ

    ایک صاف ستھرے انفارمیٹک تھریڈ پر بھی تیرے جیسے خنزیر اپنی نسلیت بتانے آجاتے ہیں۔ میں نے تیری رپورٹ کردی ہے ویسے میرے تھریڈ کا جو مقصد تھا وہ پورا ہوچکا اور چینی افواج نے بھرپور نوٹس لیتے ہوے انڈین کیمپ کے مقابلے میں اپنی نفری تقریبا دوگنی کردی ہے اور یہ اسی رات کو ہوا ہے بطور محب وطن پاکستانی ہم...