If your mental level is this low that you pay attention to what color clothes a leader is wearing and completely ignore the message he is conveying through his speech, then there is no hope left for you and this is not the right forum for such discussions.
Go watch TikTok
اگر نیوکلیر ہتھیار ان بُزدلوں کے ہاتھ میں ہی رہنے ہیں تو کیا فائدہ اس کو رکھنے کا؟
امریکہ اور بھارت کی غُلامی تو ان نیوکلیئر ہتھیاروں کے ہوتے ہوئے بھی کر رہے ہیں، تب ہی تو ایک افسر لیول کے شخص کی دھمکی پر پورے مُلک کو جہنم میں دھکیل دیا۔
اگر ہاکستان کی عوام کو واقعی اس غُلامی سے آزادی چاہیے تو...
جب تک سیاستدان کانے رہینگے، تب تک یہ نیوٹرل اپنے آپ کو مُقدس گائے کے عہدے پر فائز رکھ سکینگے
اگر قابل ایماندار لوگ سیاست میں اوپر آنے دیے تو وہ ان کی دھونس دھمکیوں میں نہیں آئینگے اور عمران خان کی طرح گلے کی ہڈی بن جائینگے
As long as our people keep getting intimidated by Money, Power, Police
We as a nation have no right to demand True Freedom!
سیدھی سی بات ہے:
ہمت ہے تو پاس کر
ورنہ برداشت کر
کوئی سیاسی پارٹی ایسی ٹیم بنا کر قانونی طور پر اپنا مُستقبل داؤ پر نہیں لگا سکتی۔
ایسے لڑنے والے گروپ غیر سیاسی ہوتے ہیں، جو عام عوام میں سے ہی بنتے ہیں۔
کیا ہماری عوام اتنی کھَسّی ہو چُکی ہے کہ ان لوٹوں کو بھی لگام نہیں دے سکتی؟
جب تک کسی ایک لوٹے کو نشانِ عبرت نہیں بنایا جائے گا، یہ اس ہی طرح عوام کے سینے پر ناچتے رہینگے۔
جب مُقابلہ پہلوان سے ہو تو باتوں سے کام نہیں چلتا۔
سری لنکا سے ہی سبق سیکھتے ہوئے اپنا حق چھین کر لینا پڑے گا۔
عوام بھی اس کے کیے تیار ہے جو ۲۵ مئی کو دکھا دیا۔
مگر افسوس یہ کہ تحریک انصاف خود اس کے لیے تیار نہیں۔
پہلے لوکل لیڈرشپ نے مایوس کیا کہ اپنے علاقوں میں لوگوں کو نکالنے میں ناکام رہے،...
اگر اس نظام میں رہ کر تحریک انصاف کُچھ بھی سُدھارنے کا ارادہ رکھتی کے، تو اسے بد ترین دھاندلی کا مُقابلہ کرنے کے باوجود ۲/۳ اکثریت درکار ہے۔
اب سوال تحریک انصاف کی لیڈرشپ سے ہے کہ اس کے لیے کیا تدابیر کی جا رہی ہیں؟
کیسے تحریک انصاف تمام اداروں کے اپنے خلاف ہونے کے باوجود الیکشن جیتنے کا ارادہ...
Generals have always been in power in this country.
This is the first time they have been exposed and caught pants down.
It’s up to the common citizen now how they take their country affairs from the hands of Mafia and Army Establishment is the head of all Mafias in our country.
No politician...
From all PDM paid touts to establishment touts to even ISPR itself could not stop giving but all these explanations that there was no conspiracy.
Now this paid article from capable writing skills in international media.
All these explanations are further proving that this Conspiracy is 💯 true...
جرنل فیض خود کتنا پارسہ ہے یہ تو وقت ہی بتائے گا۔
اصل مسلۂ یہ ہے کہ قائد اعظم نے یہ مُلک غلطی سے ڈی ایچ اے کی زمین پر بنا دیا ہے۔
عمران خان ان کو چیلنج کرنے کی غلطی کر بیٹھا۔
اور جب انکو لگا کہ فیصلے انکی آشیرباد کے بغیر ہونے شروع ہو گئے ہیں تو برداشت نہ ہوا۔
سازش امریکہ نے نہیں کی ہوگی، یہی...