Recent content by Geek

  1. Geek

    عمران خان نے حکومت کو 6 دن کی مہلت دیدی

    کیا تحریک انصاف کے تمام سپورٹر وقار ذکا ، حمزہ علی عباسی یا مانی کی وجہ سے عمران خان کو سپورٹ کر رہے تھے؟؟ اگر نہیں تو ان کی سب کی اس سے بڑھ کر اور کوئی اوقات نہیں کہ وہ بھی دوسرے سپورٹر کی طرح عمران خان کے سپورٹر تھے۔ باقی لوگ شخصیات کے قریب اور دور ہوتے رہتے ہیں ۔ ان کے آنے جانے سے کوئی فرق...