پاکستان ایک اسلامی مملکت ہے اتفاق سے جغرافیہ اچھا ہے اور اوپر سے ایٹمی طاقت ہے ۔ غربت زیادہ ہے اور عوام کو محکوم رکھا گیا ہے۔ پاکستان میں غیر ملکی طاقتیں بہت پیسہ خرچ کرتی ہیں اور پاکستان کو غلام رکھنا چاہتی ہیں۔ پاکستان کی بری فوج طاقت کا سرچشمہ ہے اور ہمیشہ سے غدار پاکستان کی فوج میں سے ہی...