Recent content by JusticeLover

  1. J

    عمران خان نے دونوں ہاتھوں سے لوٹا اور قوم کو تقسیم کیا،خواجہ آصف

    کینڈا اور تیرا کیا مقابلہ جاھل انسان ، انھوں نے باجوہ پر تنقید کی تم اسکا کا جواب دو کیا ، اسلاموفوبیہ کو ڈھال بنا کر اپنے فراڈ کو بچانے کی کوشش نہ کرو۔
  2. J

    Middle finger to Neutrals and Bhikaris from Iron brother

    سچ بتاوں تو پاکستان ھے ھی اسی قابل جو ملک ریاست انصاف پہ نا چلے اپنی عوام کو انکی جمہوری حکومتوں کی قدر نہ کرے۔ جہاں ۷۵ سالوں سے ایک ادارے کی امریت ھو۔ اقوام عالم میں اسکی کون عزت کرے گا۔
  3. J

    ایمپائروں کے باوجود ان امریکی غلاموں اور چوروں کو شکست دیں گے،عمران خان

    with out a doubt pakistan is corrupt banana republic, army intervention manupulation makes it ever worst then banana republic. one of the worst countries on earth, Justice is different for rich and poor.
  4. J

    وزیراعظم کی آرمی چیف کو کنگ عبدالعزیز میڈل نوازے جانے پر مبارکباد

    🤣 پہلےمودی جی کو ایوارڈ اب باجوہ جی کو۔ یہ سعودی بڑے سیانے ھے بندہ دیکھ کر ایوارڈ ٹھوکتے ھیں۔
  5. J

    کیا حکومت کا سپرٹیکس لگانے کا فیصلہ درست ہے؟

    حکومت کا مینڈیٹ نھیں تھا یہ ان کو انتخابی اصلاحات کرا کے الیکشن کرنا تھا۔ عوام بدلہ لے گی ان تمام مظالم ٹایم آنے دو۔
  6. J

    آرمی چیف کی لیگی رہنما دانیال عزیز کی عیادت، قوم کا اثاثہ قراردےدیا

    قومی اثاثہ ؟😀 کیا مزاق چل رھا ھے یقین نھیں آتا آرمی چیف نے یہ خوشامدی دانیال کے لیے کہا۔ اس ملک کا اللہ ھی حافط ھے اب تو۔
  7. J

    معروف یوٹیوبر اور وی لاگر حنا دانیال کی موت کیسے ہوئی؟ حقیقت سامنے آ گئی

    ‎ظالم قسائی ھیں یہ ڈاکٹر بغیرت پیسوں کے پجاری۔ انسانی جان کی کوئی اھمیت نھیں انکے نزدیک۔
  8. J

    پاکستانی بینکوں کے پاس ڈالر ختم ہو گئے، دیوالیہ ہونے کا خطرہ

    اس ملک کا کچھ نھیں بننا ۔ کتنے شوق سے ھم فوجی ترانے سنتے تھی افسوس ھم اس نرے دھوکے کو نہ پہچان پاے۔
  9. J

    نان کسٹوڈیل والد کے اس ملک میں کوئی حقوق نہیں

    اولاد باپ کی بھی ھے ایک یا دو دن وہ رکھ لے گا تو کوئی آسمان نھیں گر جاے گا۔
  10. J

    آئندہ سال فونز کالز ،اے ٹی ایم سروسز لوڈ شیڈنگ ہو سکتی ہے،ٹیلی کام آپریٹرز

    بند ھی کر دو سب کچھ ، کو ضرورت نھیں۔ بس ۸۵ فیصد بجٹ سے فوج پالو اور بجٹ کے پیسے بھی انھیں سے لو۔
  11. J

    نان کسٹوڈیل والد کے اس ملک میں کوئی حقوق نہیں

    ھفتے میں ایک یا دو دن بچوں کی کسٹڈی باپ کو ملنی چاھیے۔ نان کسٹڈودیل والد کا کم ازکم اتنا تو حق ھے۔
  12. J

    شراب پر کیوں نہیں بات ہو رہی، یہ میرے ہاتھ سے چائے چھینے گے:نور العارفین

    پہلے ڈیفینس بجٹ کم کرو پھر ھماری چاے بھی چھین لینا۔
  13. J

    ڈالر کی قیمت بڑھتی ہے تو بچوں کی فیسیں بھی بڑھ جاتی ہیں،غریدہ فاروقی

    یہ مبشر لقمان کو کیا ھو گیا اتنا چوتیا کیسے بن گیا اتنا بیکار پروگرام اب اسحاق ڈار کی تعریفیں کیا عوام کو پاگل سمجھ لیا ھے؟
  14. J

    اگر ملک میں مہنگائی ہے تو ذمہ دار میں ہوں،وزیرخزانہ

    زمہ داری مفتاح کی۔۔۔۔ کیا زمہ داری ھے؟ جائیداد قرق کرا دے گا اپنی اسٹیمپ پر لکھ کر رجسٹر کرا اپنی زمہ داری۔
  15. J

    نیوٹرلز کو بتایا دنیا بھر میں کرائسس ہے عدم اعتماد نہ ہونے دیں ، عمران خان

    چلو اچھا ھوا مھنگائی کی کالک سے بچ گئے عمران۔ نیئو ٹرلز کی ۷۵ سالہ تاریخ ھے جو بدلنے والئی نھیں۔