Recent content by Kashif Rafiq

  1. K

    طوفان تاؤتے کراچی سے کتنی دور ہے؟طوفان تاؤتے سے کہاں اور کب بارش ہو گی؟

    طوفان تاؤتے کراچی سے کتنی دور؟ کراچی کے جنوب مشرقی بحیرہ عرب میں موجود ڈپریشن سمندری طوفان تاؤتے کی شکل اختیار کر گیا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق سمندری طوفان تاؤتے کراچی کے جنوب اور جنوب مشرق سے 1 ہزار 460 کلو میٹر کے فاصلے پر ہے۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ طوفان کے مرکز میں ہواؤں کی...
  2. K

    خانقاہ ڈوگراں :گاڑی نہر میں گرنے سے 11 افراد جاں بحق

    شیخو پورہ / گوجرانولا: خانقاہ ڈوگراں میں ایک گاڑی نہر میں گرنے سے 11 افراد جاں بحق ہوگئے، تمام افراد کا تعلق گوجرانوالہ سے ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق سرگودھا روڈ پر شیخو پورہ کے قریب ایک مسافر گاڑی موڑ کاٹنے کے دوران میاں علی نہر میں جاگری اور اس میں سوار تمام 11 افراد جان کی بازی ہار گئے۔ مرنے...
  3. K

    پاکستان میں کرونا ویکسینیشن : ورلڈ بینک نے امداد کی منظوری دیدی

    اسلام آباد: ورلڈ بینک پاکستان میں”پینڈیمک رسپانس ایفیکٹونیس ان پاکستان “پراجیکٹ کی تنظیم نو کی منظوری دے دی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق ورلڈ بینک کے بورڈ آف ایگزیکٹو ڈائریکٹرز نے پاکستان میں”پینڈیمک رسپانس ایفیکٹونیس ان پاکستان “پراجیکٹ کی تنظیم نو کی منظوری دے دی۔ اس کی منظوری اپریل 2020 سے...