وکیل و تجزیہ کار سعد رسول نے کہا ہے کہ اس وقت پی ٹی آئی مختلف پولز میں 70 فیصد مقبولیت حاصل کیے ہوئے ہے اسی وجہ سے فوری انتخابات نہ کروانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
دنیا نیوز کے پروگرام اختلافی نوٹ میں خصوصی گفتگو کرتے ہوئے سعد رسول نے کہا ہے کہ مختلف پارٹیاں اور ریاست کے دیگر عہدیداران پولز...
معاشی طور پر دیوالیہ ہونے والے سری لنکا میں سب سے بڑے جوئے خانہ کا ملک کرپٹ ترین کاروبار شخص کو وزیر سرمایہ کاری مقرر کردیا گیا ہے۔
خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق سری لنکن صدر نے کسینو کنگ کے نام سے شہرت یافتہ شخص کو وزیر سرمایہ کاری لگایا ہے تاکہ ملک میں سرمایہ کاری کو فروغ دیا جاسکے،...
سینئر تجزیہ کار اوریا مقبول جان نے کہا ہے کہ الیکشن والے دن دھاندلی کرنا اب ناممکن ہوگیا ہے اور ایسا کرنا خونی صورتحال کو جنم دے سکتا ہے۔
ہم نیوز کے پروگرام پاکستان ٹوڈے میں خصوصی گفتگو کرتے ہوئے اوریا مقبول جان نے کہا کہ اب اگر انتخابات میں دھاندلی کی کوشش کی جائے گی تو اس کے خوفناک نتائج...
وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ عوام مسلح افواج اور قانون نافذ کرنےو الے اداروں کے شانہ بشانہ کھڑےہیں۔
تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے لاہور میں امن وامان کی صورتحال سے متعلق خصوصی اجلاس کی صدارت کی ، اجلاس میں وزیر اعلی پنجاب حمزہ شہبازشریف، وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ، ڈپٹی...
سابق وزیراعظم عمران خان کی رہائش گاہ میں مبینہ طور پر جاسوسی کی کوشش کرنے والے ملزم کے پکڑے جانے کے بعد اسلام آباد پولیس نے اہم بیان جاری کردیا ہے۔
ٹویٹر پر اسلام آباد پولیس کے آفیشل ہینڈل سے جاری کردہ بیان میں کہا گیاہے کہ اے آر وائی کے رپورٹر نے ایک شخص کو پولیس کے حوالے کیا جو ٹھیک طرح سے...
پاکستان تحریک انصاف کےچیف آف اسٹاف ڈاکٹر شہباز گل نے سابق وزیراعظم عمران خان کے گھر سے جاسوسی کے الزام میں پکڑے جانے والے ملزم کو میڈیا کے سامنے پیش کردیا ہے، تاہم اس کی شناخت کو مخفی رکھا گیا ہے۔
میڈیا نمائندوں کے سامنے ملزم کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے ڈاکٹر شہباز گل نے کہا کہ یہ23سالہ...
قومی کرکٹر احمد شہزاد نے ایک بڑا دعویٰ کرتے ہوئے کہا ہے کہ جب سے مجھے ٹیم سے باہر نکالا گیا ہے میرے مداحوں نے کرکٹ دیکھنا چھوڑ دی ہے۔
تفصیلات کے مطابق احمد شہزاد نے یہ دعویٰ کرکٹ پاکستان کو ایک انٹرویو دیتے ہوئے کیا اور کہا کہ سوشل میڈیا کے باہر پوری دنیا ہے، میں جب حقیقی زندگی میں مداحوں سے...
سینئر صحافی و تجزیہ کار حبیب اکرم نے نیب قانون میں ترامیم کو مڈر آف آل این آر اوز قرار دیتے ہوئے کہا کہ اب پاکستان میں احتساب کا عمل بالکل پوائنٹ ون پر پہنچ چکا ہے۔
سینئر تجزیہ کار حبیب اکرم نے کہا ہے کہ عمران خان ہمیشہ سےنیب اور احتساب کے بارے میں یہی موقف رکھتے ہیں، اسی لیے آج نیب قانون میں...
بھارتی انتہا پسند نریندر مودی کی حکومت نے کرتارپور آنے والے سکھوں کو ہدایات جاری کی ہیں کہ دورہ پاکستان کے دوران کسی بھی پاکستانی کی جانب سے مہمان نواز کی پیشکش کو قبول نا کیا جائے۔
تفصیلات کے مطابق اپنے قیام کے بعد سے، کرتار پور راہداری پاکستان میں سکھوں کے ویزہ فری گزرنے کے خلاف ہندوستانی...
ایک سروے کے دوران 76فیصد عوام نے ملک میں فوری طورپر انتخابات کا مطالبہ کردیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق گیلپ پاکستان نے ملک کی موجودہ سیاسی صورتحال کے حوالے سے ایک سروے کیا ہے جس میں لوگوں سے مختلف سوالات پوچھے گئے، الیکشن سے متعلق سوال کے جواب میں76 فیصد پاکستانیوں نے رائے دی کہ ملک میں فوری طور پر...
آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے دبئی میں سابق آرمی چیف جنرل پرویز کی عیادت کی ہے۔
ایکسپریس ٹریبیون کے مطابق سابق صدر مملکت جنرل ریٹائرڈ پرویز مشرف کے خاندانی ذرائع کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ اور ان کی اہلیہ نے دبئی کے ہسپتال میں زیر علاج پرویز مشرف کی عیادت کی ہے۔
ذرائع کے مطابق...
پاکستان تحریک انصاف نے پارٹی سے منسوب کرکے فوج مخالف جعلی سوشل مہم اور پراپیگنڈے کا پول کھول دیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف سے منسوب کرکے سوشل میڈیا پر کئی روز سے فوج مخالف مہم اور پراپیگنڈہ کیا جارہا تھا اور اس کیلئے جعلی ویڈیوز، ہیش ٹیگز اور دیگر مواد شیئر کیا جارہا تھا،اس سوشل...
امریکہ، اسرائیل اور بھارت کے حوالے سے موجودہ اتحادی جماعتوں کی حکومتی رہنماؤں اور سابق وزیراعظم عمران خان کے خیالات میں واضح طور پر زمین آسمان کا فرق پایا جاتا ہے، اس حوالے سے حکومتی شخصیات کے بیانات اور پھر عمران خان کے کشمیر، فلسطین اور امریکہ مخالف بیانات ملاحظہ فرمائیں۔
ٹویٹر پر سینئر صحافی...
پاکستان مسلم لیگ ق کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین نے اپنے سگے بھائی چوہدری وجاہت حسین کی جانب سے سنگین الزامات کے جواب میں سخت ردعمل دیدیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ق کے بڑوں میں اختلافات شدید ہوگئے ہیں، چوہدری برادران کے درمیان لفظی جنگ اب میڈیا پر شروع ہوگئی ہے، چوہدری شجاعت حسین کے بڑے...
وفاقی وزیر توانائی خرم دستگیر نے ملک میں معاشی حالات کی بہتری کیلئے تاریخ دیدی ہے۔
تفصیلات کے مطابق خرم دستگیر نے اپنے ایک بیان میں ملک کی معاشی صورتحال پر تبصرہ کرتے ہوئے دعویٰ کیا ہے کہ رواں سال ستمبر کے بعد معاشی حالات بہتر ہونا شروع ہوجائیں گے۔
انہوں نے مزید کہا کہ 2013 میں بھی حالات اتنے...