آئی ایس پی آر والو، جاگتے ہو؟
آئی ایس پی آر والو، ایک احمق بلڈی سولین ڈرتے ڈرتے آپ سے مخاطب ہے۔ خوف کے مارے گھگھی بندھی ہے لیکن بات کچھ ایسی ہے کہ آپ کی توجہ اس جانب دلانا ضروری ہے۔
ہماری ہرگز اوقات نہیں کہ آپ کو آپ کی ذمہ داریوں کا احساس دلانے کی جرات کر سکیں لیکن جذبہ حب الوطنی آڑے...
یہ پہلا موقع نہیں کہ کسی پٹواری، صحافی یا فوجی نے انصافی بن کر بات کی ہو۔
بلکہ اس بار کلمہ پڑھ کر یہ نہیں کہا کہ میں عمران خان کا حامی ہوں لیکن سچ بولنا میری مجبوری ہے۔
پی ٹی آئی روزانہ مظاہرے کیوں شروع نہیں کر رہی؟
دو باتوں میں اب کوئی شک نہیں رہ گیا۔ ایک تو یہ کہ پاکستان میں اس وقت بدترین آمریت ہے اور دوسری یہ کہ ایمان مزاری سچی ہے۔
لانگ مارچ کا اپنا مقام ہے اور اس کے علاوہ عمران خان لوگوں کو باہر نکلنے کا بھی کہتا ہے۔ لیکن اگر روزانہ کی بنیاد پر منظم...
باجوے پر تو اعتبار کرنے کو تیار نہیں تھا۔ ویسے تو شرم کی بات ہے لیکن سعودیوں نے ڈیل کرائی۔ خان نے کنٹینر سے منظوری کا اشارہ دیا۔
اب الیکشن اور پی ڈی ایم ٹھاہ۔