٢٠١٣ کے الیکشن سے قبل تحریک انصاف کی پارٹی کے رہنماؤں کا ایک گرینڈ اجلاس ہوا جو تقریباً ٦ گھنٹے جاری رہا۔ اس اجلاس میں الیکشن سے پہلے اور بعد کی حکمت عملی پر تفصیلی بحث ہوئی۔ ایک موقع پر جب یہ امکان ڈسکس ہورہا تھا کہ اگر تحریک انصاف الیکشن جیت جائے تو کیا وہ حکومت سنبھالنے کیلئے تیار ہے، تو اس...
میں دیوبندی مکتب فکر سے تعلق رکھتا ہوں اور مجھے بریلوی بھائیوں کا نبی (ص ) سے محبت کا اظہار اچھا لگتا ہے ۔۔۔۔۔
میں بریلوی مکتب سے ہوں اور مجھے شیعہ بھائیوں کا امام حسین سے عقیدت کا اظہار اچھا لگتا ہے۔۔۔
بحثیت انسان ہم میں کتنی چیزیں مشترک ہیں -ان پر بھی سوچا جا سکتا ہے ---
کیا ہم سب...
-----------اسلام اتحاد اور امن ،محبت ،رواداری کا مذہب ہے نہ کہ تفریق کا -------
ہمارے معاشرے میں مسلکی اور مذہبی اختلافات کی بنا پر نفرت اور عدم برداشت عام
ہے -ہر انسان کا مذہبی عقیدہ رکھنا اس کا حق ہے لیکن کسی دوسرے کو اس کے مختلف عقیدے کی بنا پر نشانہ بنانا ظلم ہے -بات شرک کے تصور سے شروع...
-----------------مسلمانوں کے مسائل کی صحیح تشخیص اور ان کا حل --------
16 دسمبر کا پشاور سانحہ اور اس قسم کے دوسرے واقعا ت ہمارے لیے لمحہ فکریہ ہے ---ہم جتنی مرضی ﺩﮨﺸﺖ ﮔﺮﺩﯼ ﮐﯽ ﻣﺰﻣﺖ ﮐﺮ لیں -ان سے بندوق سے لڑائی کر لیں- ﺷﮩﯿﺪ ﺑﭽﻮﮞ ﮐﺎ ﺳﻮﮒ ﻣﻨﺎ لیں- ﻣﮕﺮ ﯾﺎﺩ رکھیں ،جب تک ﺩﮨﺸﺖ ﮔﺮﺩﯼ کی سوچ پر قابو نہیں...
اسلام کچھ عقائد ،عبادات اور اصولوں کا نام ہے -عقائد اور عبادات اس لئے ہیں کہ انسان روحانی سکون اور مثبت سوچ اپنانے اور انسا ن خدا کے انصاف سے ڈرے اور دوسروں'کو نقصان نہ کرے اسی میں اس دنیا اور دنیا کے بعد والی زندگی میں بہتری ہے -
اس کے بعد اسلام ایسے اصول دیتا ہے .جس سے معاشرے میں ناانصافی...
جو لوگ یہ کہتے ہیں کے تمام غیر مسلم کافر ہیں اور جہنمی ہیں -یہ تحریر میں نے ان کی اس غلط فہمی کو دور کرنے کے لئے لکھی ہے _تا کہ وہ یہ فیصلہ خود کرنے کے بجائے الله پر چھوڑ دیں -اور نفرت کی بات نہ کریں ----
تو بھائیو ہمارے اکثر مسلمان قرآن کا ترجمہ نہیں پڑھتے -یا اگر پڑھتے بھی ہیں تو پہلے سے جو...
Musalmano ki tabhai ki asal wajha........
اسلام کے آغاز سے کچھ صدیوں بعد حدیث کی کتب لکھی گیں -محدثین نے لوگوں سے پوچھ کر حدیثیں لکھی گئیں -ان میں بہت سی حدیثیں
من گھڑت ،سیاق و سباق سے الگ لکھی گئیں -محدثین نے اسلامی تاریخ کے ایک بہت اہم حصے کو کتاب میں محفوظ کیا -لیکن بعد میں انے والے...
Bhai sb yeh fasial kur lo ke akhroot wala dimgh kis ka hai?
Jis banday ko miswaak main tu sunnat aur sawaab mil jai...lakin tooth brush main na hi sunnat milay aur na hi sawab ...
Dimagh tu us ka kharab hai ....mera nahi......
Aur dosri baat kia aap londian bananay aur ghulaam banamay walay...
و لوگ یہ بات کہتے ہیں کے بادشاہت یا خلافت اسلامی ہے اور جمہوریت اسلامی نہیں ہے تو پھر وو ان کو منافقت چھوڑنی چائے اور
یہ علان کرنا چاہیے کہ
١-گدھا اور گھوڑا اسلامی سواری ہے اور کار اور موٹر سائیکل اسلامی
سواری نہیں ہے
٢-تصویر اور ویڈیو اسلامی نہیں ہیں -
٣-صرف کلونجی اور حکمت کا علاج اسلامی ہے...
akhwaan ke saath bura hoa... lekin akhwan ne hathyron ka istimaal bhi kia...
apnay aap ko hathyaron aur tashdud se paak karain aur dobara koshish karain.....
اگر ہم ماضی او ر حال دونوں میں دیکھیں تو، ا فغانستان ،سوڈان ،نائجیریا ،شام .لیبا ، صومالیہ ،عراق ،ایران اور دوسرے مسلمان ممالک ہر وقت خانہ جنگی کی زد میں رہتے ہیں -وجہ صاف ظاہر ہے -یا تو یہ لڑائی مسلک کی بنیاد پر ہے اور یا حکومت پر قبضہ کرنے کے لئے مختلف گروپوں میں خانہ جنگی -اور اس لڑائی میں...
جس نبی (ص) نے نے اپنے پرکوڑ ا پھینکنے والوں کو دوا دی -اور اچھا سلوک کیا ۔جس نبی نے اپنے چچا کہ کلیجہ چبانے والے کو معاف کیا ۔جس نے اپنے کوطرح طرح گالیاں دینے والوں کو دعا دی ۔جس نے نفرت کا جواب محبّت سے دینے کی ترغیب دی -جس اس نبی کی نمائندگی کرنے کا دعوی کرنے والے تو آج محبّت کے نام پے قتل و...
europe main bhi jangain hoti rahi
aur chrristains aapos main lartay rahay
aur musalmanon ki 1400 sala tarikh aik dosray ko marnay se bhari pari hai..
lakin ab eurpope ke logon ne mazhab ke naam per larna chor dia hai...
duniya evolve ho chuki hai ...aaj nahi to kul musalmono ko bhi badlna paray gaa
France and germany fought lot of wars ..and millions of peole killed in these waars.. now these countries are peace loving countries...
In ke pass atom bomb hai agar wo musalmano ko marna chatay tu bohat pehlay maar saktay thay..
lakin tum loog agar daish.talibaan ko aaj atom bomb pakra do to...