Recent content by shaheenzafar

  1. S

    جب عمران خان نے روس کا خفیہ دورہ کیا تھا

    ہارون رشید جیسے بابے کو لوگ اولڈ ہوم چھوڑ آتے ہین امریکہ میں جبکہ ہمارے میڈیا نے اسکو صحافی بنا رکھا ہےسوائے لمبی لمبی چھوڑنے کے اس بابے کا اور کوئی کام نہیں ہے
  2. S

    Pakistan Drama Industry

    پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری جو اپنے ڈراموں کے معیار کے بارے میں مشہوری رکھتی تھی وہ انٹرٹینمنٹ چینلوں کی بھرمار نے وہ معیار ختم کردیا اب بس کاپی پیسٹ اور غیر معیاری ڈرامے لکھے جارہے ہیں جبکہ ماضی میں ڈرامہ کی کہانی سب سے زیادہ اہم ہوتی تھی جبکہ اجکل ڈرامہ کی کہانی جتنی زیادہ نے تکی بھونڈی غیر...
  3. S

    معروف نیوز اینکر علینہ شیخ نے یہ فیصلہ کیوں کیا کہ وہ ماں نہیں بنیں گی؟

    یورپ کے کہی ملکوں برتھ ریٹ منفی ہونے کی بنیادی وجہ لوگوں کو بس اپس میں تعلق مین رہنا اور بچے نہ پیدا کرنا ہوتا ہے
  4. S

    معروف نیوز اینکر علینہ شیخ نے یہ فیصلہ کیوں کیا کہ وہ ماں نہیں بنیں گی؟

    وہ یورپ اور امریکہ کے لائف سٹائل کو فالو کرنا چاہتی ہے جہان لوگ ایک ساتھ رہنا تو پسند کرتے ہین زندگی انجوائے کرتے ہیں لیکن بچے پیدا کرنا پسند نہی کرتے ہین کیونکہ تعلق ٹوٹنے کے بعد لوگ بچوں کو پاس رکھنا نہی چاہتے ہوتے ہین کیونہ بچوں کی زمہ داریاں زیادہ ہوتی ہین انکی لائف مین وہ بچون کی زمہ داری...
  5. S

    جان ایف کینیڈی کاقتل: امریکی حکومت نے ڈاکومنٹس ریلیز کردئیے

    کوئی بھی رپورٹ کبھی بھی حقائق کے ساتھ ریلیز نہی کی جاتی ہے اگر حقائق کے ساتھ رپورٹ لانچ کردیں کہی اعلی عہدوں پر موجود افراد اور حکومتیں براہ راست غیرقانونی کاموں میں مصروف عمل رہیں انکے بارے مین پوری دنیا کو پتہ چل جائے۔۔اگر ہم صرف ایک افغان جنگ کا ہی زکر کریں تو کوئی اگلے پچاس سال تک یہ نہی...
  6. S

    غریب ملک کے امیر سیاستدان۔۔ کس کے پاس کتنا سونا؟

    جبکہ حقیقت میں سیاستدانوں کے پاس جتنا سونا اور کارروبار جائیدادیں موجود ہیں انکی مالیت لگائیں تو وہ کہی ارب ڈالر بنتی ہے جبکہ سرکاری ریکارڈ میں جو ارب پتی ارکان اسمبلی اپنے اثاثے پیش کرتے ہیں وہ کچھ ایسے ہوتے ہیں ایک چار کنال بنگلہ ڈی ایچ اے میں مالیت دس لاکھ۔ دس مربعہ زمین مالیت بیس لاکھ روپے...
  7. S

    ملک میں ڈالر کی خرید و فروخت کے لیے بائیومیٹرک لازمی قرار ؟

    حکومت جتنے مرضی طریقہ ٹرائی کرلے وہ غیرقانونی خریدوفروخت کو نہیں روک سکتی ہے۔بیک چینل پر ڈالر کی فروخت جاری رہے گی۔ اسوقت میں ملک میں ہزاروں نان رجسٹرڈ افراد لاکھوں ڈالر سیل پرچیز کرتے ہیں۔ اور جبکہ کہی رجسٹرڈ ایکسچینج بھی غیرقانونی سیل پرچیز کرتی ہیں جن کا ریکارڈ کبھی حکومت کو دستیاب نہی ہوتا ہے
  8. S

    ترک صدر طیب ایردوان کی 10 مغربی ممالک کے سفیروں کو ملک بدر کرنے کی دھمکی

    تمام سیکولر ممالک ایسے تمام افراد جو کسی نہ کسی جرم میں ملوث ہوتے ہیں لیکن وہ سیکولرازم کے حامی ہوتے ہیں انکو انسانی حقوق کے نام پر چھڑا لیتے ہیں شہریت دیتے ہیں
  9. S

    وفاقی وزیر شیخ رشید کا اپنی رہائشگاہ "لال حویلی" کو یونیورسٹی بنانےکا اعلان

    یونیورسٹیان اور کالج تو ہر گلی میں بنا دوگے تو پڑھی لکھی عوام کو روزگار دلانے کے طریقے کون بتائے گا۔کیا حکومت ٹیکنیکل ادارے نہیں بناسکتی ہے جو روزگار میں اضافہ کریں۔ کیونکہ یورنیوسٹیوں سے نکلنے والی لاکھوں کی عوام تو نوکریاں مانگتی ہے اور وہ حکومت نہیں دے سکتی ہے
  10. S

    بھارت میں ایک اور اشتہار اردو سے نفرت کی نذر،"جشن رواج" پر اعتراض کیوں؟

    بھارتی شہری اب مکمل طور پر ار ایس ایس کے نمائندے بن چکے ہیں وہ ہر اس چیز کی مخالفت کرتے ہیں جو چیز بھی مسلمانوں سے جوڑی ہوتی ہے
  11. S

    بنگلادیش میں قرآن پاک کی مبینہ بے حرمتی،مسلمان سراپا احتجاج

    لبرل حکومتیں ہمیشہ اسلام مخالف ہی ہوتی ہین بنگلہ دیش نے جب سیکولرازم کو اپنایا تو کہی چیزوں پر پابندی لگا دی لیکن عوام پھر بھی اپنی جگہ دین پر قائم ہیں جو حسینہ واجد نہی کنٹرول کرسکتی ہے
  12. S

    قانون کی بالادستی میں پاکستان بدترین ممالک میں شامل؟ رپورٹ جاری

    کوئی چیف جسٹس صاحب کو بھی یہ رپورٹ ارسال کردے کہ محترم آپکا ادارہ ہمیں عالمی طور پر بدنام کررہا ہے
  13. S

    مایوس کن تنائج کے بعد محکمہ تعلیم سندھ کااساتذہ کی بھرتی کیلئے بڑا اعلان

    سندھ میں جب تک بھٹو زندہ رہے گا تب تک سندھ میں تعلیم کا نام نشان ختم ہوجائے گا
  14. S

    پنجاب یونیورسٹی کے تمام طلبا پی ایچ ڈی انٹری ٹیسٹ میں فیل:طلبہ کا الزام

    نکھٹو طالب علم جب پاس نہی ہوسکتے تو یہ الزام ہی لگاتے ہین سلیبس سے باہر تھا انٹری ٹیسٹ کا۔ جبکہ مجھے یاد ہے جب گریڈ 17 کی پوسٹ کے ایک ٹیسٹ میں میرے سنٹر پر اعلی یونیورسٹوں کے تعلیم یافتہ نوے سے پچانوے فیصد بچے ٹیسٹ ادھورا چھوڑا کر چلے گئے جبکہ اس میں کچھ بھی اوٹ اف سیلبس نہی تھا
  15. S

    پاکستان میڈیا ڈویلپمنٹ اتھارٹی قانون کیوں ضروری ہے؟

    پاکستانی میڈیا اب گٹر میڈیا بن چکا ہے جس کی لگام این جی اووز، کاروباریوں اور بیرون ملکوں سے ہلائی جانے ڈور کے ہاتھ میں ہے ۔ ایک جھوٹ بول کر پروگرام کی ریٹنگ اوپر کرلو کونسا کسی نے عدالت جانا ہے کہ کیس کرنے کے خبر غلط تھی