This is more or less the same situation when USSR shot down a US spy plane, but Pakistan refused to acknowledge that the plane used its airbase at Peshawar, but later on US Govt accepted that it was their plane and used the Peshawar airbase.
Now as the Pakistani Estb is saying that there was no...
Venezuela hits back at 'crazy' former U.S. adviser Bolton's coup-plotting admission
CARACAS, July 14 (Reuters) - A Venezuelan government official on Thursday called former White House national security adviser John Bolton "crazy" after his admission this week that he had tried to plot foreign...
Well, the history of this country has been like this.
This middle class woke up against Ayub Khan, in favor of Madr-e-Millat, but what actually changed?
This middle class again awoke when Bhutto was judicially murdered, but what changed?
Imran Khan, having the same fate as Benazir. She also...
بھائی بتایا تو ہے کہ چیف جسٹس کی رہائش گاہ پر رات کو ایک درجن جج جمع ہوگئے تھے۔ فیصلہ وہیں ہوگیا تھا۔
کیا خیال ہے، رجیم چینج کرنے والے اتنے گئے گزرے ہیں کہ انھوں نے عدالتِ عظمیٰ کا خیال نہیں رکھا ہوگا؟
سوال بنیادی یہی ہے کہ کیا سپریم کورٹ اسپیکر کی رولنگ پر فیصلہ دے سکتی ہے یا وہ خود ماتحت ہے...
This regime change was obviously not backed up by the people of Pakistan. Otherwise, there wouldn't have been a single person joining in the protests of PTI.
پیسے کیوں نہیں؟ کیا ٹیکس آنے بند ہوگئے؟
ابھی بیس کروڑ تو صرف وزیر اعظم ہاوٗس کے واش روم درست کرنے میں لگ رہے ہیں۔ وہ پیسہ کہاں سے آیا؟
شنید ہے کہ باقی وزیر اعظم ہاوٗس کی تزئین و آرائش پر اربوں روپے کا کنٹریکٹ بھی دے دیا گیا ہے۔
باقی وزارت حج والے اپنے دو سو بندے لے کر سرکاری طور پر حج کر رہے...
یہ وارننگ بلکل اسی طرح سے تھی جیسے نواز شریف اور زرداری ڈرون حملوں کی مذمّت کرتے تھے۔
او بھائی بجلی کی کمپنیوں کو دینے کے لیئے نہ تیل ہے اور نہ ہی پیسے ہیں گردشی قرضہ ختم کرنے کے لیئے۔
اوپر سے ٹھاٹھ دیکھیں تو معلوم چلے گا کہ سرکاری خرچے پر دو سو افراد حج پر جارہے ہیں۔
سعودیہ میں جو وفد گیا...