سر آپ جیسوں کیلئے ہی لکھا ہے یہ سب
وردی تھی، ہے نہیں۔ اسی غلطی کی تلافی کر رہی ہے ریاست
اب کہنا کہ "یہ جو دہشتگردی ہے اسکے پیچھے وردی ہے" تھوڑا آؤٹ ڈیٹڈ ہے
پاکستان نے دنیا کے سب سے بڑے فورم اقوام متحدہ میں افغان جنگ میں امریکہ کے پیسے سے جہادیوں کو تربیت دینے کی غلطی اور پھر نام نہاد دہشتگردی کے خلاف جنگ کا حصہ بنتے ہوئے انہی جہادیوں کو امریکہ کے کہنے پردہشتگرد قرار دینے کے اپنے کبیرہ گناہ کا اعتراف کر لیا ہے۔ دنیا کو یہ بھی باور کروا دیا کہ یہ...
بھائی ہم نے انکی جگہ پر مَل مار لی ، یہودییا کرچن آج مدینہ پر قبضہ کر لیں اور ویزے کے ساتھ تمہیں آنے کی اجازت دیں ، چلے گا ؟ وہ بھی تمہیں روک تو نہیں رہے
سکھ مذہبی مقدسات اور ایک پاکستانی مسلمان کا احساسِ جرم
انتہائی افسوس اور شرمندگی ہو رہی ہے یہ سوچ کر بھی کہ ہم نے سکھوں کو 71 سال انکے مدینہ اور مکہ سے محروم رکھا اور آج بھی قابض ہیں ، برِ صغیر کی تقسیم سے ہم بیرونی قابض مسلمانوں کا کچھ نہیں گیا ، ہمارے لئے تقسیم ہند ہر لحاظ سے فائدہ مند تھی ،...
Fwd as Received:
A Love Affair!
When Nawaz Sharif and his party launched an attack on the Supreme Court in 1997, back then Mian Saqib Nisar was Federal Law Secretary
---------------
1997: It was for the 1st time in the history of #Pakistan that some one from the Bar had been appointed as...
Something pretty interesting is happening in India and Pakistan on Facebook right now.
Last week marked the beginning of the 2016 ICC World Twenty20 -- the biggest cricket tournament of the year. This is the first time the tournament is being hosted by India.
Fans around the world are going to...
We are not talking about The Marriage in terms of Paper but Shariyah.. Registration is just paper work... We are talking about Quranic way of TalaQ.. it is in presence of wife, each TalaQ with a difference of one month.. one every month.. sp that you have a chance to give it another thought...
بات تو سچی ہے! کوئی جا کر قران میں طلاق دینے کے طریقے کو پڑھے اور آج کل دی جانے والی طلاقوں کو دیکھے تو سمجھ آ جائے گی تین طلاقیں مہینے مہینے کے فرق سے ٣ اقساط میں . طلاق پورے ٣ مہینے کا پروسیس ہے ، علمی لفظ اس کے لئے تین طہر ہے .. یعنی عورت کے تین پیریڈ...