Search results

  1. باس از باس

    کیا فوجی جرنیل آئن سٹائن ہیں۔۔۔؟

    فوجی جرنیل آئن سٹائن ہیں؟ آرمی کا سیلیکشن پراسیس دیکھ لیں، جس بچے میں زرا سی چوں چراں نظر آتی ہے اس کو فوج کے لیے ان فٹ قرار دیدیا جاتا ہے۔ فوج انسانی تاریخ کا ایک ایسا ادارہ ہے جس میں سب سے زیادہ اہمیت ہی حکم ماننے کی ہے۔ ڈسپلن کی۔ ایک سسٹم میں رہ کر اپنے سینئر کی ہر بات پر فوری عمل کرنے کی۔...