Search results

  1. B

    ٹین ایج مومل کو ریپ کرنے والے نے دوبارہ گینگ ریپ کروا دیا

    تھرپارکر میں 16 سالہ مومل کی خودکشی کے واقعے نے نیا رخ اختیار کرلیا، لڑکی کے والد کا کہنا ہے کہ دو بار اجتماعی زیادتی کا نشانہ بننے والی مومل مینگواڑ نے انصاف نہ ملنے پر خودکشی کی ہے۔ تھر پارکر میں انصاف جیسے ناپید ہوگیا ہو اجتماعی زیادتی کاشکار ہونے والی 16 سالہ مومل ایک سال تک انصاف مانگتی...
  2. B

    تم کیسے انسان ہو؟

    تم کیسے انسان ہو؟ ایک بس سڑک پر (لاہور ٹو جڑانوالہ) جارہی ہے تم بھی اپنی منزل کی طرف رواں دواں ہو، بس خراب ہوکر رک جاتی ہے، تم بھی مدد کی نیت سے کار روک کر اتر جاتے ہو اور ایک خاتون جس کو ایمرجنسی میں کہیں پنہچنا ہے تم اسے خداترسی کا مظاہرہ کرتے ہوے ساتھ بٹھا لیتے ہو، پھر یکدم کیا ہوا کہ انسان...
  3. B

    فنگر فور پر انڈین اٹیک کا خطرہ

    آج حسب معمول پینگونگ جھیل کی سیٹلائیٹ امیجز کا جائزہ لیتے ہوے مجھے فنگر فور پر چینی فوج کے کیمپس وغیرہ تو دکھای دیئے جو بظاہر نارمل تھے مگر پھر انڈین سائیڈ کا کیمپ بھی دکھای دیا جو فنگر فور کی پچھلی سائیڈ پر پہاڑی کی اوٹ میں ہے مجھے یہاں کچھ گڑبڑ محسوس ہوی۔ چینی فوج نے فنگر آٹھ سے آگے بڑھ کر...
  4. B

    پینگونگ جھیل کی فنگر فور چینی فوج کی بھاری ڈپلائیمینٹ

    کل وادی گلوان کا ذکر چل رہا تھا جہاں سے انڈینز کو آوٹ کردیا گیا ہے۔ اور آج کا موضوع پینگونگ جھیل ہے جس پر انڈین میڈیا کا جھوٹ مسلسل جاری ہے۔ آج صبح میں نے اپنی سرچ ابھی شروع ہی کی تھی کہ دوبارہ شاکنگ کیفیت سے گزرنا پڑگیا؟؟؟ کیونکہ فنگر فور پر ایک بار پھر میلا بھر چکا ہے، وہان پر چینی فوج کی...
  5. B

    وادی گلوان سے انڈیا آوٹ ہوگیا

    گزشتہ مئی سے اب تک انڈین میڈیا کے جھوٹے اینکرز کو چیختی آوازوں میں پاکستان اور چین کے خلاف زہر اگلتے دیکھ رہا ہوں۔ لاک ڈاون کا یہ فائدہ ہوا کہ میں نے بھی اپنے معمولی وسائل کے ساتھ انڈیا کے سب سے بڑے چینل انڈیا ٹوڈے کے مہنگے ترین اینکر راہول کنول کا جھوٹ کھنگالنا شروع کردیا جو بقول اس کے بارہ...
  6. B

    دنیا کا نمبر ون جھوٹا میڈیا؟

    دنیا بہت عقلمند ہوچکی ہے اور اس زمین کی سب سے پڑھی لکھی طاقتور قوموں نے انڈین میڈیا کو گلوب کا سب سے بڑا بلنڈر قرار دیا ہے، انٹرنیشنل اداروں کی طرف سے انڈین میڈیا کی ستر فیصد خبریں جھوٹی اور فیبریکیٹڈ قرار دی جاچکی ہیں میرے اس تھریڈ کا مطلب انڈین میڈیا کے اسی گھٹیا پن اور منافقت کی ایک ادنی سے...
  7. B

    اے میری زہرہ شاہ

    شاعر نے کیاخوب کہا تھا ، اے میری زہرہ جبیں، تجھ سا کوی نہیں میں یہی بات آج زہرہ شاہ کیلئے کہتا ہوں، جتنے ظلم تم نے اس امیروں کی بستی کے امیر گھر میں سہے اتنے کوی چھ فٹا جوان بھی سہہ نہیں پاتا اور مرجاتا، آٹھ سال کی معصوم سی سیدہ زہرہ شاہ، شائد یہ نام ہی ایسا ہے کہ شہیدوں کے حصے میں آتا رہتا ہے؟...
  8. B

    کشمیر ، ہم پہلے بھی چھین چکے

    کشمیر تو ہم پہلے بھی فتح کرچکے ہیں مگر اس پر بات کرنے سے پہلے میں تازہ صورتحال بتاتا چلوں، دراصل، چین آجکل انڈیا سے اپنی نہیں پاکستان کی جنگ لڑ رہا ہے، وہ کیسے آیئے میں بتاتا ہوں گوادر کی بندرگاہ سے لے کر قراقرم پاس تک موٹروے بنا کر ہم سمجھتے ہیں کہ فرض ادا ہوگیا حالانکہ قراقرم پاس سے چین کے...
  9. B

    وفاقی وزرا کس مشن پر؟

    جسدن سے بھارت کا شمار ہیومن رائیٹس کے لحاظ سے بدترین ممالک میں ہونے لگا ہے۔ بھارت کے کچھ پیڈ ایجنٹس انتہای سرگرمی سے بھارت کو اس مشکل سے نکالنے اور پاکستان کو بدنام کروانے میں سرگرم ہوگئے ہیں سب سے پہلے بدنام زمانہ مولوی طاہراشرفی نے ایک فتنہ انگیز تقریر کر کے عوامی جزبات کی آگ پر تیل ڈالنے کا...
  10. B

    ننکانہ واقعے کے مضمرات

    ننکانہ جیسے واقعات کسی ملک و قوم کی کمرتوڑنے کے مترادف ہوتے ہیں، یہ واقعات اپنے اندر بہت گہرے مضمرات و منفی اثرات رکھتے ہیں، اس واقعہ میں غیرملکی ہاتھ ملوث ہونے کا بھی سو فیصد یقین ہے، اوپر سے ہماری وزارت خارجہ نے یہ بیان دینا بھی ضروری سمجھا کہ دو مسلمان گروپوں میں جھگڑا ہوا ہے ، حالانکہ وائرل...
  11. B

    ٹرین حادثہ شواہد کیا کہتے ہیں؟

    ٹرین حادثہ میں حکومتی وزیر کو معتوب ٹھہرانے کی مثال یوں دی جاسکتی ہے کہ ڈگیا کھوتی توں تے غصہ کمیار تے حادثے کی نوعیت اور آگ کی شدت خود چیخ چیخ کر اعلان کر رہی ہے کہ گیس کی وجہ سے اس المناک سانحہ نے جنم لیا حادثے کے فوری بعد چند ہٹے کٹے تبلیغیوں نے میڈیا پر آکر گمراہ کن پروپیگنڈہ شروع کردیا کہ...
  12. B

    محدود اوورز کی کرکٹ

    محدود اورز کی کرکٹ میں یہ بات انتہای ضروری ہوتی ہے کہ مخالف ٹیم کو بڑے اسکور سے روکا جاے، اور اگر شروع کے اوورز میں وکٹس نہ گریں تو اس پر پریشان ہونے کی بجاے ٹیم کے اکنامک بولرز سے بال کروای جاے، دوسرے لفظوں میں مخالف ٹیم کو یہ میسیج دیا جاے کہ تم اپنی وکٹیں روک رکھو گے تو ہم اسکور روک دیں گے،...
  13. B

    گھر کا بھیدی لنکا ڈھاے، دھندہ

    دستار، جبہ، وعظ و نصیحت، حدیث و قرآن کے حوالے سب دھوکا فراڈ اور محض کاروبار ہے، کیا فرمایا ہے اللہ پاک نے ان لوگوں کے بارے میں جو دین کو بیچنے والے ہیں؟ https://i.ytimg.com/vi/AR0NAbyh2Sg/hqdefault.jpg
  14. B

    جس پر قوم کو اعتماد ہے

    ساوتھ افریقہ کی مشکل ترین باونسنگ وکٹس پر سرفراز کی کپتانی میں ٹیم کی کارکردگی ٹیسٹ میچز میں اوپننگ بیٹسمینز کی پرفارمنس کے ساتھ ساتھ بدقسمتی سے کچھ غلط فیصلوں کا بھی شکار ہوی، مثلا سیکنڈ ٹیسٹ میں ٹاس جیت کر پہلے ساوتھ افریقہ کو بیٹنگ دی جانی چاہئے تھی مگر چوتھی اننگ سے بچنے کیلئے انہوں نے بیٹنگ...
  15. B

    روس ترکی چپقلش

    آج ترکی کی فضایہ نے روس کے ایک فائٹر جہاز کو مار گرایا ہے- ترکی کا دعوی ہے کہ جہاز اسکی فضائی حدود میں تھا مگر روس نے ترکی کے اس دعوے کی تردید کرتے ہوے اسے ترکی کی بہت خطرناک غلطی قرار دیا ہے جسکے نتائج بھی خطرناک نکلیں گے، ترکی کا دعوی اسلئے بھی مشکوک لگتا ہے کیونکہ جہاز شام کی سرحد کے اندر گرا...
  16. B

    Skanky suicide bomber used to be a selfie-taking party animal

    Skanky suicide bomber used to be a selfie-taking party animal A Facebook photo of Hasna AitboulahcenPhoto: The Sun She was hardly a model Muslim before she became an ISIS suicide bomber — drinking booze, hanging out with drug dealers and posing for naked photos in a bubble bath...
  17. B

    نریندر مودی کی نحوست

    میرا ذاتی خیال ہے کہ نریندر مودی کو پاکستان کا دورہ کرنے کی جلد از جلد دعوت دی جاۓ تاکہ ہمارے عوام کی جان ان سرد مہر، بے حس اور سنگدل حکمرانوں سے جلد چھوٹے (serious) http://jang.com.pk/jang/nov2015-daily/14-11-2015/u66693.htm
  18. B

    جداگانہ انتخابات

    مجھے نہیں معلوم کہ کب ایسا ہوا غالبا بھٹو کے دور تک ایسا نہیں تھا تو یقینا یہ احمقانہ طریقہ انتخاب ضیاء دور میں اختیار کیا گیا ہوگا یہ ایک ایسا بھیانک فیصلہ تھا کہ جسکی وجہ سے پوری پاکستانی قوم ٹکڑوں میں بٹ گئی مذھب اور مسلک کی بنیاد پر شہریوں میں درجہ بندی کرنے کی وجہ سے ایک کروڑ کے لگ بھگ شہری...
  19. B

    بچی سے زیادتی اور ماں کا مطالبہ

    http://jang.com.pk/jang/oct2015-daily/15-10-2015/u63714.htm
  20. B

    فرقہ ورانہ امن کی رسم

    فرقہ وارانہ امن کی رسم پاکستان میں اس سال بھی محرم الحرام کے آغاز سے پہلے امن و امان کے قیام کے لیے اقدامات کا اعلان کیا گیا ہے پاکستان میں جب بھی گندم کی کٹائی کا موسم آتا ہے تو آٹے اور گندم کی بین الاضلاعی و بین الصوبائی نقل و حمل پر عارضی پابندی لگا دی جاتی ہے۔ اسی طرح جب محرم اور...