This is what I believe so ... Isn't it true ??
ابھی ابھی خورشید شاہ کی تقریر ختم ہوئی ہے ،اس پارلیمنٹ میں جو جمہوریت کی رکھوالی کہلاتی ہے .
نادان اپنی تقریر میں پوری پارلیمنٹ کو بےنقاب کر گیے .
گزشتہ کل چودھری نثار نے اعتزاز کے بارے میں کہا کہ وہ اپنا کاروبار بڑھانے کے لیے سیاست کر رہا ہے...