Search results

  1. K

    احسن اقبال کا نام ای سی ایل میں شامل

    مسلم لیگ نون کے رہنما احسن اقبال کا نام ای سی ایل میں شامل کر دیا گیا ہے۔ ذرائع کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ وزارتِ داخلہ نے نون لیگی رہنما احسن اقبال کا نام ای سی ایل میں شامل کیا ہے۔ ذرائع کا یہ بھی کہنا ہے کہ قومی احتساب بیورو (نیب) کے کیسز کے باعث وفاقی کابینہ نے احسن اقبال کا نام ای سی ایل...
  2. K

    یہ ملک ہے ٹشو پیپر نہیں، جاوید چوہدری

    آج پاکستان میں صحافیوں کی فہرست بنائی جائے تو طلعت حسین پہلے چند ناموں میں آئیں گے‘ پرنٹ میڈیا ہو‘ ٹیلی ویژن ہو یا پھر سوشل میڈیا ہو طلعت حسین نے اس میں اپنا مقام بھی بنایا اور نقش بھی چھوڑا ‘ یہ آج کل اپنا یوٹیوب چینل چلا رہے ہیں ‘ ان کی ویڈیوز وائرل بھی ہوتی ہیں‘ طلعت صاحب نے چند دن قبل میرے...