Search results

  1. aadil jahangeer

    یہ اے آر وائی کس مشن پہ ہے بھائی؟

    یہ اے آر وائی کس مشن پہ ہے بھائی ۔۔۔۔۔؟؟؟؟ آج اے آر وائی کے پروگرام الیونتھ آور میں وسیم بادامی نے عوام کو الو بنایا ہوا ہے اور لوگوں کو بتایا جا رہا ہے کہ نون لیگ آج بھی لاہور میں مقبول جماعت ہے حیرانی کی بات یہ ہے کہ تمام لوگ کوٹ اور سویٹرز پہنے ہوئے ہیں جب کہ ان دنوں لاہور کا ٹمپریچر 48-50...
  2. aadil jahangeer

    کیپ ٹاؤن شہر نہیں . . . آخری وارننگ ہے!

    کیپ ٹاؤن کا نام تو آپ نے سنا ہوگا۔اس کا شمار براعظم افریقہ کے متمول ترین شہروں میں ہوتا ہے۔جنوبی افریقہ کی پارلیمنٹ اسی شہر میں قائم ہے۔دنیا کے کئی ارب پتیوں نے یہاں املاک خریدی ہوئی ہیں۔نیلا بحر اوقیانوس مٹیالے بحرِ ہند سے کیپ ٹاؤن کے کناروں پر ہی گلے ملتا ہے۔ پینتالیس لاکھ آبادی ہر جدید...
  3. aadil jahangeer

    میاں یار گپ نہ مار

    [hilar]میاں یار گپ نہ مار[hilar] http://e.dunya.com.pk/news/2016/November/2016-11-12/LHR/detail_img/x2728896_25713198.jpg.pagespeed.ic.oOF9GX6g1w.webp http://e.dunya.com.pk/news/2016/November/2016-11-12/LHR/detail_img/x2728895_52697191.jpg.pagespeed.ic.1_dASwSBJ0.webp
  4. aadil jahangeer

    عمران خان کی جیت

    عمران خان تم جیت گئے ہو، جنگ کے آغاز سے قبل ہی ن لیگی حکومت کی تزویراتی شکست کا بگل بج رہا ہے۔ جس طرح ان کے لشکر میں افراتفری کے آثار نمایاں ہیں اور جس طرح لیگی تنخواہ یافتہ میراثی سرکاری اور بعض غیر سرکاری ٹی وی پر بیٹھے ٹامک ٹویاں مار کر اپنی راتب خوری کا حق ادا کر رہے ہیں اس سے تو یہی لگتا...
  5. aadil jahangeer

    درباری لکھاری ان ایکشن

    :lol:سالے ظفر ٹی سی کنگ ان ایکشن۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ http://search.jang.com.pk/print/197711-todays-print
  6. aadil jahangeer

    کلچرل سٹرائیک اور غزوۃ الہند

    آج کل ھندوستان کی جانب سے کی جانے والی نام نہاد سرجیکل سٹرائیک کا ذکر عام ھے، ہر ایرا غیرا نتھو خیرا ،پرنٹ، الیکٹرانک اور سوشل میڈیا اسے مذاق کا نشانہ بھی بنائے ھوئے ھے۔ سب اِسی خوش فہمی میں مبتلا ھیں کہ انڈیا کے حملہ کرتے ہی پاکستان ایٹم بم چلائے گا اور انڈیا بھسم ہو جائے گا، کوئی بغیر پاسپورٹ...
  7. aadil jahangeer

    تجربہ کار ٹیم کا معاشی دھماکہ۔۔

    http://e.dunya.com.pk/detail.php?date=2016-06-03&edition=LHR&id=2402809_49152631 معاشی دھماکے کے بعد بھی عوام کو پھدو بنانے کا سلسلہ جاری۔۔ http://e.dunya.com.pk/detail.php?date=2016-06-03&edition=LHR&id=2402818_53062103
  8. aadil jahangeer

    وعدے تیرے وعدے او میاں

  9. aadil jahangeer

    بدلا ہوا پنجاب

    http://e.dunya.com.pk/index.php?e_name=LHR&edate=2016-03-31
  10. aadil jahangeer

    مجیب اور بھٹو کا ذاتی پس منظر

    سانحہ مشرقی پاکستان کے دو مرکزی کرداروں مجیب اور بھٹو کا ذاتی پس منظر جو بہت کم لوگوں کو معلوم ہے شاہ نواز بھٹو نے برطانیہ سے تعلیم حاصل کی اور جوناگڑھ میں سول سروس کر کے لگ گیا۔ وہاں نواب آف جونا گڑھ کے دربار میں ایک رقاصہ لکھی بائی پرا س کا دل آگیا جو نواب، نہرو اور اس کو بھی پسند تھی ،...
  11. aadil jahangeer

    SAD Reality

  12. aadil jahangeer

    خون مسلم اتنا ارزاں کیوں؟؟

    تیرے ہوتے ہوئے بھی اے خالق ہم پر ہر شخص نے خُدائی کی ۔ ۔۔ کیا آپ کو بھی کبھی تصاویر دیکھ کے رونا آیا ؟ یہ شامی والد اور اس کے بچے کی تصاویر ہیں ۔ بچوں کے لیے بہت تلاش کے بعد جو ملا وہ ہاتھ میں سامنے ہے ۔ بجائے باپ بچہ کو بہلاتا یہاں بیٹا باپ کو دلاسا دے رہا ہے۔ مجھے تو دیکھ کر رونا آ گیا...
  13. aadil jahangeer

    انصاف کے منہ پہ تمانچہ

    آپ نے طمانچے اور تھپڑ تو بہت سے ملاحظہ فرمائیں ہوں گےلیکن گزشتہ دنوں عدالت میں ایک مجبور ماں نے پاکستان کے عدالتی نظام پر ایک ایسا طمانچہ جڑ دیا کہ جس کی تپش تاریخ عالم میں ہمیشہ کے لئے رہے گی - مقتول زین کی مجبور ماں نے رو رو کر گریہ وزاری کرتے ہوئے کہا بیٹا تو مرگیا میں وڈیروں کے خلاف...
  14. aadil jahangeer

    مائیں دوائی سے کہاں ٹھیک ہوتی ہیں بابوجی

    ائی سٹریٹ ساہیوال پر موٹر سائیکل کو پنکچر لگواتے ہوئے میں فیصلہ کر چکا تھا کہ اس ہفتے بھی اپنے گھر واپس کبیروالا نہ ہی جاوں تو بہتر ہے ،دیر تو ویسے بھی ہوچکی تھی اورجہاں پچھلےتین ہفتے گزر گئے ہیں یہ بھی گزار ہی لوں تو گرمیوں کی چھٹیوں میں ایک ہی بار چلا جاوں گا۔ اسی سوچ بچار میں روڈ پر کھڑے میں...
  15. aadil jahangeer

    فیاض الحسن چوہان کا معاملہ

    فیاض الحسن چوہان کا معاملہ میڈیا پر آتے ہی سوشل میڈیا پر تحریک انصاف کے کارکن کئی گروپوں میں تقسیم ہوگے۔ کارکنوں کی ایک قسم وہ تھی جو آئو نہ دیکھا تائو پارٹی قیادت پر چڑھ دوڑے اور فیاض کی حمایت میں بے دریغ پوسٹنگ شروع کردی بعض نے تو اپنی ڈی پی تک تبدیل کرلی اور چوہان کا فوٹو لگادیا۔ دوسری...