Search results

  1. gorgias

    تم کرو تو ڈانس

    جو فوٹو نون لیگ والے شئیر کر رہے ہیں وہ غالباً اس وقت کی ہے جب حمد محب نے پاکستان کے بارے میں یہ بکواس نہیں کی تھی۔ یہ بائیکاٹ اس وقت شروع ہوا جب حمد محب نے پاکستان کو چکلا کہا اب کیا کریں کہ نواز شریف کی ہر حماقت کو جسٹی فائی کرنے کے لیے ہمارے نون لیگی بھائی بڑی دُور دُور کی کوڑیاں لاتے ہیں
  2. gorgias

    آستین کے سانپ

    ہمیں اس ملاقات پر بہت افسوس ہے چلیں اس بات کو رہنے دیں کہ اس وقت عمران خان کی حکومت ہے اور آپ کی حکومت پاکستان سے نہیں بنتی لیکن حکومت پاکستان کی دشمنی میں آپ پاکستان سے تو دشمنی نہ کریں۔ کسی زمانے میں (1988) میں جب پی پی کی حکومت تھی تو کے پی میں پی پی نے اے این پی کے ساتھ مل کر حکومت بنائی۔...
  3. gorgias

    : مہوش حیات: کرکٹروزیراعظم بن سکتا ہے تو ایک اداکارہ کیوں نہیں

    تو اداکار کیوں نہیں؟؟؟؟ ارے اس ملک پر تو اب تک اداکاروں اور ایکٹروں نے ہی حکومت کی ہے۔
  4. gorgias

    اغوا: ایک سفیر کا، ایک سفیر کی بیٹی کا

    یہ تو سچ ہے کہ افغان سفیر کو امریکہ کے حوالے کرنے کا فیصلہ انتہائی غیر سفارتی، غیر قانونی اور غیر اخلاقی تھا۔ زمانہ جاہلیت اور شدید ظالمانہ حکومتوں میں بھی سفیر، سفارت کار اور قاصد ایلچی کو استثنا حاصل رہتا ہے۔ لیکن یہ ذلالت بھی پرویز مشرف کی وجہ سے پاکستان کے حصے میں آئی۔ لیکن اس ذلالت میں...
  5. gorgias

    بدتمیز یوتھیے کا عابد شیر علی نے علاج کردیا

    کہتے ہیں کہ جھوٹ کے پاؤں نہیں ہوتے۔ ہماری پشتو کی ایک کہاوت کا مفہوم کچھ یوں ہے کہ جب تک سچ پہنچتا ہے جھوٹ گاؤں کے گاؤں ویران کر چکا ہوتا ہے۔ لندن کے ایک ریسٹورنٹ میں عابد شیر علی کا جھگڑا ہوا اور عابد شیر علی نے اپنی عادت اور فطرت کے مطابق وہاں موجود پاکستانی فیملی کو جی بھر کر گالیاں دیں۔...
  6. gorgias

    تم پھر جھوٹے تو نہیں؟

    یار آپ اتنی اچھی کہانیاں کیسے بنا لیتے ہیں۔
  7. gorgias

    بدتمیز یوتھیے کا عابد شیر علی نے علاج کردیا

    ویسے ہمارے کچھ نون لیگی بھائی بھی عجیب مخلوق ہیں کہ کرپٹ لیڈرشپ کو فرشتے ثابت کرنے پر تُلے ہیں۔ یہ تو معلوم نہیں کہ وہاں موجود فیملی پی ٹی آئی سے تعلق رکھتی ہے یا نہیں لیکن یہ ضرور معلوم ہے کہ عابد شیر نون لیگ کا بد تمیز اور بد قماش لیڈر ہے۔ ویسے یہ بھی مکافات عمل ہے کہ نون لیگ کی ٹاپ کلاس...
  8. gorgias

    PMLN's Abid Sher Ali spotted in a London Restaurant having an argument

    ہمیں نعیم بخاریکی بات یاد آگئی۔ انہوں نے کہا تھا کہ یہ لوگ جہاں بھی جائیں گے۔ گالیاں کھائیں گے اور ذلیل ہوں گے سو آج اللہ کے فضل سے نعیم بخاری کی بات درست ثابت ہو رہی ہے۔ لیکن کیا کریں کہ ان میں غیرت نامی سافٹ وئیر انسٹال ہی نہیں ہوا۔
  9. gorgias

    گھٹیا انسان با مقابلہ گھٹیا انسان

    کون سی گالیاں دی ہیں دونوں نے ایک دوسرے کے بچوں کو؟ کوئی ہمیں بتائے۔
  10. gorgias

    میرا بیٹا نواز شریف کا نواسہ ہے گولڈ سمتھ جیسے یہودی کا نہیں۔ مریم نواز

    پتا نہیں یہ نیم وحشی صنف نازک کیا کہنا چاہتی ہے۔
  11. gorgias

    سوات میں قائم نواز شریف کڈنی اسپتال کا نام تبدیل کر دیا گیا

    ہم خود سیاسی شخصیات کے نام پر قومی اداروں کا نام رکھنے کے سخت خلاف ہیں۔ یہ ہسپتال پنجاب حکومت نے سوات کے عوام کو تحفے میں بنا کر دیا ہے اس لیے اس کا نام بھی پنجاب کڈنی ہسپتال ہونا چاہیے۔ چارسدہ میں ایک گورنمنٹ کالج اسفندیار وہی کی والدہ کے نام پر ’’تاجو بی بی‘‘ کالج ہے۔ اس کا نام بھی تبدیل ہونا...
  12. gorgias

    Geo paid Hina Butt for this disjointed ramblings, or vice versa???

    محترمہ کو اگر تعلیم کے بارے میں کچھ معلوم نہیں تو منہ نہ کھولے۔ ہمارے ملک میں تعلیم کا پیڑا غرق کرنے میں ایچ ای سی کا جتنا ہاتھ ہے اتنا کسی اور کا نہیں۔ دو سال کی بجائے چار سالہ پروگرام پر بغیر کسی سوچ بچار کے عمل درامد شروع کیا گیا۔یہ جانے بغیر کہ ہارے وسائل اس کے متحمل ہو سکتے ہیں یا نہیں عام...
  13. gorgias

    افغان سفیر کی بیٹی کے اغوا کیس میں اہم پیشرفت، دو ملزمان گرفتار

    اگرچہ سفارت کاروں کی حفاظت کی ذمہ داری پاکستان کی ہے لیکن سفارتکاروں پر بھی کچھ ذمہ داری عائد ہوتی ہے۔ پتا نہیں ان افغان سفارت کاروں کو اس کے بارے میں کچھ معلوم بھی ہے یا نہیں۔ کچھ عرصہ قبل پشاور کے ایک مقامی کالج میں یومِ ثقافت منایا گیا تھا۔ اس پروگرام میں افغان کونسل بغیر کسی کو اطلاع دیے...
  14. gorgias

    اشرف غنی کے الزامات پر وزیراعظم کو تقریب سے اٹھ جانا چاہئے تھا، ڈاکٹرشاہد

    ڈاکٹر کی انتہائی جاہلانہ منطق اور فضول بات۔ اور اگر وزیر اعظم ایسا کرتا تو یہ ڈاکٹر آج کہتا کہ یہ ایک اعلیٰ تقریب تھی،وزیر اعظم کو اس طرح نہیں کرنا چاہیے تھا، یہ سفارتی آداب کے خلاف اور میزبان ملک کی بے عزتی ہے وغیرہ وغیرہ۔۔۔
  15. gorgias

    نسل دلا ہاراں والا کی عزت افزائی

    لگے ہاتھوں یہ بھی بتاتا ہوں کہ 1988 کی پی پی گورنمنٹ کے دور میں روزنامہ جنگ میں ایک خبر چھپی کہ پاکستان ریلوئے کا پورا ایک انجن غائب ہوگیا۔ اس پات پر لوگوں نے مذاق اڑایا اور اسے پی پی کی نااہلی کے کھاتے میں ڈال دیا۔ اس زمانے میں دو اخبارات بے حد مشہور ہوئے نوائے وقت نون لیگ اور آئی جے آئی کی...
  16. gorgias

    جیو کے جھوٹ

    ہمیں سیاسی رہنماوں کی ذہنی پسماندگی کا علم تو تھا ہی لیکن اب میڈیا کے لوگ بھی عقل سے عاری ہوتے جا رہے ہیں اور رائے عامہ کو بھی بے وقوف بنا رہے ہیں۔ عمران خان سے ایک امریکی صحافی نے پوچھا؛ اگر امریکہ آپ سے اڈے مانگے تو آپ دیں گے؟ وزیر اعظم نے کہا ابسلوٹلی ناٹ!!!۔ یہ بات انہوں نے ایک صحافی کے...
  17. gorgias

    ملاکنڈ بورڈ کے کنٹرولر کے بیٹے کے لئے نقل کا خصوصی اہتمام

    امتحان میں نقل ایک تشویش ناک رجحان بن چکا ہے۔ اب تو حالت یہ ہے کہ طالب علم نقل کرنے کو اپنا حق سمجھتا ہے۔ اس معاملے میں قانون کی دھجیاں اس طرح بھی بکھیری گئی ہیں کہ کسی بھی تعلیمی بورڈ میں کام کرنے والے کا بیٹا اس بورڈ سے امتحان نہیں دے سکتا۔ اس کی رجسٹریشن کسی اور بورڈ میں ہوگی
  18. gorgias

    ارشد شریف بمقابلہ صدیق جان اور سراب کے پیچھے بھاگنے والے سوشل میڈیا زومبیز

    بھائی کسی نے ارشد شریف کی صحافت پر تنقید نہیں کی بلکہ اس کے صدیق جان پر حملہ کرنے اور اسے دوبارہ مارنے کی دھمکی پر تنقید کی ہے۔