Search results

  1. K

    لبرل باطل عقائد ؛ لباس سے کوئی فرق نہیں پڑتا

    تمہید ۔لبرلزم حقیقت سے آنکھیں چرانے کا نام ہے۔سامنے کھڑی حقیقت کو جھٹلانے کا نام ہے۔ چنانچہ بہت سے باطل لبرل عقائد میں سے ایک یہ ہے کہ عورت کے لباس سے کچھ نہیں ہوتا۔اس لبرل عقیدے کی تفسیر کے مطابق برقع میں پوری طرح باپردہ عورت، اور شارٹ سکرٹ میں ملبوس عورت دونوں برابر ہیں۔ یہ ایسا سفید جھوٹ ہے...
  2. K

    ٹرمپ کا افغان جنگ کارڈ

    ٹرمپ نے الیکشن سے پہلے یہ کہہ کر کہ جو تھوڑے بہت امریکی فوجی افغانستان رہ گئے ہیں، انہیں کرسمس سے پہلے واپس آ جانا چاہئے،اپنا افغانستان کارڈ کھیلنے کی کوشش کی ہے۔ لیکن الفاظ اور ٹرمپ کے پچھلے ٹریک ریکارڈ پر غور کیا جائے، تو بظاہر لگتا ہے کہ یہ صرف الیکشن سٹنٹ ہے۔ کہانی کچھ یوں ہے کہ ٹرمپ نے...
  3. K

    ٹک ٹاک پابندی مستقل حل ایک تجویز

    اس میں کوئی شک نہیں کہ اس جیسی ایپس نے پورے معاشرے کو بے حیائی کی دلدل میں دھکیل دیا ہے،(جس کا ایک اثر روز افزوں ریپ واقعات کی شکل میں وقوع پذیر ہو رہا ہے)قوم کی جن بیٹیوں سے ان کے اپنے محلے والے بھی نا آشنا تھے، وہ ساری دنیا کے اوباشوں کے لئےتفریح کا سامان کر رہیں ہیں۔ مگر پابندی اس کا دپرپا حل...
  4. K

    آرمینیا آذربائیجان جنگ۔ترکی نے نیا محاذ کھول لیا

    ترکی پہلے ہی شام و عراق میں ٹانگ اڑائے بیٹھا ہے۔ یونان کے ساتھ بھی تعلقات کشیدہ ہیں۔لیبیا میں بھی دخل اندازی جاری ہے اور اب آذربائیجان آرمینیا جنگ، جس میں ترکی کھل کر آذربائیجان کا ساتھ دے رہا ہے۔مسئلہ وہی زمین کے چھوٹے سے ٹکڑے کا ہے ہمیشہ کی طرح۔ یاد رہے کہ؛۔ اگرچہ آذربائیجان ایک سیکولر ملک ہے،...
  5. K

    Is Pakistan sitting on Volcano?

    جس طرح چند فرقہ ورانہ تقریروں نے پورے ملک میں بے چینی کی فضا پیدا کر دی ہے، اور سارے ملک میں احتجاج کا سلسلہ جاری ہے، اس سے ملکی معاملات کی حساسیت اور سنگینی کا اندازہ ہوتا ہے کہ کس طرح کوئی بھی دشمن اپنے چند آلہ کاروں کو استعمال کر کے ملک کو جہنم زار بنا سکتا ہے۔ صاف نظر آ رہا ہے کہ وہی ہاتھ...
  6. K

    صحابہؓ کی شان میں گستاخی کسی صورت برداشت نہیں، عظمت صحابہؓ کانفرنس اعلامیہ

    حال ہی میں مسلمانوں کے خلیفہ اول حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ تعالی عنہ اور دیگر اصحابہ کرام ؓ کے خلاف جس طرح دریدہ دہنی کی گئی ہے، اس کے خلاف مسلمانان پاکستان شدید غم و غصہ کا اظہار کر ہے ہیں۔ اندر ہی اندر ایک لاوا پک رہا ہے، جو کسی بڑے سانحہ کا موجب ہو سکتا ہے۔ لہذا حکومت کو چاہئے کہ نہ صرف...
  7. K

    موٹر وے ریپ واقعہ۔ اسباب و تدارک

    ہر گزرنے والا دن یہ بات ثابت کر رہا ہے کہ ہم یورپ و امریکا جتنی فحاشی وہ بے حیائی کے متحمل نہیں ہو سکتے۔ اگرچہ امریکہ و مغربی ممالک میں انصاف کا اعلی نظام قائم ہے، اور وہاں کی پولیس اور عدالتیں ایسی کرپٹ نہیں ہیں جیسا کہ ہمارے یہاں حال ہے، مگر اس کے باوجود وہاں پر خواتین کے ساتھ زیادتی اور تشدد...
  8. K

    کراچی میں گستاخی صحابہ رضی اللہ تعالی عنہ کی لائیو کوریج

    اس قابل مذمت اقدام کے بعد یقینا سب کو سمجھ آ گئی ہو گی کہ بنیاد اسلام بل پر اہل تشیع اتنا کیوں اچھل رہے تھے، کیوں کہ اور کوئی جانے نہ جانے، انہیں اچھی طرح معلوم ہے کہ ان کی ساری دکانداری، مسلمانوں کی قابل احترام شخصیات پر گالم گلوچ کرنے سے چلتی ہے(نعوذ باللہ من ذالک)۔ ان بدبختوں کواتنی جرات اس...
  9. K

    امارات اسرائیل معاہدہ۔ چنتا کاہے کی!۔

    اس میں شک نہیں کہ اماراتی شیخوں کایہ عمل امت مسلمہ سے غداری کے زمرے میں آتا ہے،مگر میں یہ سمجھنے سے قاصر ہوں کہ لوگوں نے اس معاملے کو ہوا کیوں بنا لیا ہے، اور پیالی میں طوفان کیوں اٹھا رہے ہیں۔ بھلا جس ملک نے اگلے کچھ عرصے میں دنیا کے نقشے سے ہی غائب ہو جانا ہے، اس کے تسلیم کئے جانے نہ جانے سے...
  10. K

    محرم اور شادی ہالوں کی بندش

    موجودہ صورت حال یہ ہے کہ احتیاطی تدابیر موجود ہیں، مگر خدا کے فضل سے ہر طرح کا لاک ڈاؤن ختم ہو گیا؛۔ پشاور بی آر ٹی (میٹرو) کا افتتاح ہو گیا،اور دیگر بسیں بھی کھچا کھچ بھر کر چلنے لگیں ٹرینوں کی سو فیصد بکنگ بحال ہو گئی۔ شاپنگ مالز، دکانیں مارکییٹیں، فیکٹریاں سو فیصد کھل گئیں۔ لیکن اگر نہیں...
  11. K

    پاک سعودیہ تعلقات

    بجلی کی قیمت کیا ہو گی گیس کس قیمت پر ملے گی پٹرول کس قیمت پر بکے گا آٹا دال کیا بھاؤ بکیں گی کس چیز پر کتناٹیکس لگانا ہے، کہاں سبسڈی دینی ہے،ٹیرف کیا ہو گا۔ کس تنظیم کو کام کی اجازت ہے، اور کسے کالعدم قرار دینا ہے۔ ایس ایچ او سے لے کر جرنیل تک، اور وزیر سے لے کر مشیر تک سب تعیناتیاں کس طرح ہو...
  12. K

    بیروت دھماکے۔ حملہ حادثہ یا سازش؟؟

    بیروت دھماکوں کا، جن میں ہزار ہا افراد ہلاک و زخمی ہوئے ہیں،کسی قسم کا حملہ ہونا بہت مشکل ہے، کیونکہ اتنا بڑا دھماکہ کسی کار یا ٹرک میں رکھے بارود سے نہیں ہو سکتا۔ لہذا پہلے سے رکھا بارود پھٹا ہے۔اب یہ پھٹنا کسی حادثہ کا نتیجہ ہے، یا کسی نے سازش کی ہے، اس کا اندازہ کچھ عرصے بعد ہی لگے گا۔ البتہ...
  13. K

    ایران نے بالآخر امریکی بحری بیڑے کو غرق کر دیا۔

    ایران نے آبنائے ہرمز میں جاری ایک تربیتی مشق کے دوران ’ڈمی‘ امریکی بحری بیڑے پر میزائلوں سے حملہ کیا جس میں اِتنی بڑی تعداد میں اسلحے کا استعمال ہوا کہ خطے میں موجود دو امریکی بحری بیڑوں کو حکام کی جانب سے چوکنا رہنے کا حکم دینا پڑا۔ امریکی بحریہ نے ایرانی مشق کو ’غیر ذمہ دارانہ رویہ‘ قرار دیا...
  14. K

    ویٹری لوجک

    فدوی اس فورم پر کئی سال سے ممبر ہے، اور کئی ہزار پوسٹیں کر چکا ہے۔ جن میں سے بہت سی ایران سے متعلق بھی ہیں۔اگر کسی کی نظر سے چند ایک پوسٹیں بھی گزریں ہوں، تو اسے بخوبی علم ہو گا کہ الحمد لللہ میرا تعلق اہل سنت سے ہے اور شیعیت سے دور کا بھی واسطہ نہیں، اور میں نے ہمیشہ ایرانی ملا کی امریکا کے...
  15. K

    تحفط بنیاد اسلام بل یا اہل تشیع پر پابندی

    حال ہی میں پنجاب اسمبلی سے پاس ہونے والے تحفط بنیاد اسلام نامی بل کے مندرجات پڑھ کر پہلا خیال یہی آیا کہ کہیں اس کے پیچھے قادیانی تو نہیں۔ کیوں کہ جب کسی بھی پیغمبر نبی یا کسی مذہب کی مقدس شخصیت کی توہین جرم ہو گی، تو قادیانی بھی تو مرزا غلام احمد کو نعوذباللہ نبی مانتے ہیں، اور ان کے نذدیک...
  16. K

    فتنہ پرور فواد چوہدری کا جھوٹ

    سورس http://www.dailyislam.pk/epaper/daily/2020/july/25-07-2020/frontpage/12.html
  17. K

    RIP Kurds???کیا کردوں کی باری آ چکی ہے؟

    جس مسلمان تنظیم/قوم یا ملک نے امریکہ کو اپنا دوست سمجھا، وہ پچھتائے گا، اور جس نے امریکہ کواپنا دوست اور ایران کا دشمن سمجھا، اسے پچھتانے کا موقع بھی نہیں ملے گا۔ جیسا کہ پہلے کئی بار کہا جا چکا ہے امریکہ شام و عراق کو مکمل طور سے، ایران کے حوالے کرنا چاہتا ہے۔اور جب تک کرد وں کی طاقت موجود ہے،...
  18. K

    عمران خان نے کے پی کے میں کیا کر لیا

    یہ وہ مشہور زمانہ جملہ ہے ، جو ہمارے لیگی پٹواری اس وقت ارشار فرماتے تھے ، جب ان کی برسر اقتدار جماعت کی کارکردگی کے حوالے سے سوال ہوتا تھا۔اور اب جب کہ پی ٹی آئی کی حکومت ہے، تو انصافی پٹواریوں نے بھی ایک جملہ رٹ لیا ہے، کہ نواز شریف نے بھی تو ایسا کیا تھا۔ آپ کسی بھی حکومتی کمزوری، غلطی ، نا...
  19. K

    لبرلزم بے نقاب

    نقاب پر پابندی لگا کر پورپ تو پہلے ہی بے نقاب ہو چکا تھا، مگر اب اس قسم کی اوچھی حرکتیں کر کے مکمل برہنہ ہو گیا ہے(یہ الگ بات ہے کہ برہنہ ہونا یورپ میں معیوب بات نہیں، بلکہ کالے انگریزوں کے نزدیک ترقی کی معراج ہے)۔منافقت کی کیسی انتہا ہے کہ اگر ایک مسلمان عورت اپنی خوشدلی سے چہرہ ڈھانپتی ہے تو...
  20. K

    طویلے کی بلا، بندر کےسر

    جب اپنے ذاتی مفاد کو قومی مفاد پر مقدم رکھنے والے لوگ قوم کے سروں پر مسلط ہوں، تو ایسا ہی ہوتا ہے۔ ہمیں کڑسی سے چمڑے ان مفاد پرستوں اور غیرت سے عاری لالچی وزیروں سے گلا نہیں، ہمیں شکوہ خان صاحب سے ہے جو اپنی تقریبا ہرالیکشن تقریر میں کہتے تھے کہ میں جانتا ہوں کہ میرے پیچھے بیٹھا نمائندہ کرپٹ اور...