Search results

  1. K

    عائشہ اکرم ہمیں معاف کردو

    اور معاشرے کو بے شرم کرنے میں ایسی ہی قوم کی بیٹیوں کا بہت بڑا کردار ہے۔
  2. K

    عائشہ اکرم ہمیں معاف کردو

    اربوں ڈالر خرچ کرکے ، مغرب کی ایما پر معاشرہ میں جو روز افزوں بڑھتی ہوئی فحاشی اور عریانی پھیلائی جا رہی ہے، اس کو لگام ڈالنی ہو گی، ورنہ جو جنسی حیوانگی اور درندگی پھیلائی جا رہی ہے، اس آگ سے دامن بچانا بہت مشکل ہو جائے گا۔
  3. K

    پنجشیر:طالبان اور مزاحمتی فوج کی لڑائی 300 طالبان جنگجوؤں کو مارنے کا دعوی

    یا د رہے یہ وہی علاقہ ہےک جب پورے افغانستان میں کون کی ندیاں بہہ رہی تھیں ، تو یہ خطہ امریکی غلامی کے مزے لوٹ رہا تھا۔ مجاہدین خون خرابے کے بغیر علاقے کو آزاد کروانا چاہتے ہیں۔ لیکن اگر امریکی پٹھوئوں نے ضد کی، تو پھر ان شاء اللہ اپنے انجام کو پہنچیں گے۔ اور زمانہ بے شک ڈرون کا ہو، مگر مجاہدین...
  4. K

    Taliban Execute Police Chief.

    غداروں کو معاف کر دینا، یا معاف کر دینے کے بعد بھلا دینا، قوم سے اور نسلوں سے غداری ہے۔ بد ترین مظالم سہہ کر بھی عام معافی کا اعلان کرنا، مجاہدین کے اعلی ترین اخلاق اور ظرف کو ظاہر کرتا ہے۔جس سے فتح مکہ کی یاد تازہ ہو گئی۔ البتہ یہ معافی ان لوگوں کے لئے ہے،جو واقعی اپنے کئے پر پشیمان ہیں۔ اور وہ...
  5. K

    داڑھی، بال، میوزک وغیرہ کے حوالے سے کسی پر زبردستی نہیں کریں گے

    طالبان کو یہ بھی خیال کرنا ہو گا کہ ان کا ملک بیس سال سے کفار کے قبضے میں رہا ہے، اور انہوں نے اربوں ڈالر خرچ کر کے، میڈیا وغیرہ کے ذریعے عوام کے ذہنوں میں جو زہر اور گند بھرا ہے، اس کو نکالنے کے لئے ٹائم چاہئے، لہذا کسی قسم کی بے جا سختی بلکل بے موقع اور مصلحت کے خلاف ہو گی۔ ایک شخص جو خدا کی...
  6. K

    داڑھی، بال، میوزک وغیرہ کے حوالے سے کسی پر زبردستی نہیں کریں گے

    افغانستان اس وقت دنیا کا کرپٹ ترین ملک ہے۔ مگر ان شاء اللہ ہم دیکھیں گے کہ کس طرح مجاہدین کی حکومت آنے کے بعد افغانستان کرپشن فری بنے گا (ان شاء اللہ)۔جہاں نہ رشوت ہو گی، نہ اقربا پروری، نہ بے انصافی اور نہ لاقانونیت۔بہن بیٹی کی عزت محفوظ ہو گی۔ اور یہ چیز ہمارے ان انصافی بھائیوں کے لئے عبرت کی...
  7. K

    داڑھی، بال، میوزک وغیرہ کے حوالے سے کسی پر زبردستی نہیں کریں گے

    الحمد للہ، خدا تعالی کی نصرت سے مجاہدین نے بظاہر ملک کو قابض افواج سے آزاد کروا لیا ہے، اور اب ایک آزاد ، اسلامی اور مستحکم حکومت کی جانب بڑھ رہے ہیں۔ اللہ انہیں اپنے مقصد میں کامیاب کرے، اور ان کے خلاف ہونے والی تمام سازشوں کو ناکام کرے۔ مجاہدین نے اپنے مقاصد کے لئے جتنی بے بہا قربانیاں دی ہیں،...
  8. K

    Name and shame

    انصافی حضرات کتنا ہی کرپٹ عدلیہ کے پیچھے چھپنے کی کوشش کریں، میں یہ بات ماننے کے لئے تیار نہیں کہ ملک کا ایک ایم پی اے تو اتنا طاقتور ہے کہ وہ ایک پولیس اہلکار کو دن دیہاڑے قتل کر کے ناجائز طور سے با عزت بری ہو جائے، مگر اسی ملک کا وزیر اعظم اتنا بے بس ہے کہ ایک پولیس والے کو انصاف دلانے سے قاصر...
  9. K

    Name and shame

    ایف بی آر نے صرف عام عوام کا خون نچوڑ کر ناجائز ٹیکس اکٹھا کیا ہے، یہی وجہ ہے کہ بھتہ کے پیسوں میں برکت نہیں ہے، اور عوام الناس کی چیخیں آسمان کو چھو رہی ہیں۔ ایک ایسے حکمران کی ضروت ہے، جو دوسروں سے پہلے خود پر قانون نافذ کرے۔مثال کے طور پر میں کئی مرتبہ کہہ چکا ہوں کہ اگر خان صاحب اپنے...
  10. K

    میں پٹواری شکر گزر ہوں وزیراعظم عمران خان آپ کے اس بہترین فیصلے پر

    چیزوں کو ان کی فیس ویلیو پر لینے کی وجہ سے آپ ایرانی ملا کے معاملے میں بھی رسوا ہوتے ہیں، اور یہاں بھی ہوتے ہو۔آپ کو کیا لگتا ہے کہ جو کوئی بھی کشمیر پر کمپرومائز کرے گا، وہ ٹی وی پر آ کر اعلان کرے گا کہ کشمیر کو بھول جائو۔؟ اس کی حرکتیں بتائیں گی۔ البتہ جو چیز ہمارے انصافی پٹواریوں کے لیئے ہضم...
  11. K

    میں پٹواری شکر گزر ہوں وزیراعظم عمران خان آپ کے اس بہترین فیصلے پر

    خان صاحب نے کہا اور آپ نے مان لیا۔ اتنے بھولے ہو آپ۔ اس سے پہلے کون سی بات ایسی ہے جس پر خان صاحب نے کچھ کہا ہو، اور اپر پھر عمل بھی کیا ہو؟ یا اس کے الٹ نہ کیا ہو؟۔ ویسے خان صاحب نے قوم سے کہا تھا کہ آپ نے بارڈر کی طرف نہیں جانا، میں آپ کو بتائو گا کہ کیا کرنا ہے۔ پھر اب تک خان صاحب نے کیا...
  12. K

    Name and shame

    سیدھی سی بات ہے۔ جو اربوں لگا کر آئے گا، وہ اس سے کئی گنا کمانے کی کوشش کرے گا۔
  13. K

    Name and shame

    جو بندہ اربوں لگا کر سیاست میں آتا ہے، وہ عوامی خدمت کرنے تو نہیں آئے گا۔ سارا مسئلہ سسٹم کا ہے۔ جب تک سسٹم ٹھیک نہیں ہو گا، اس وقت تک جو بھی پارٹی ہو، حالات ایسے ہی رہیں گے۔
  14. K

    اپنابچہ ڈاکٹراور دوسرے کا بچہ جہادی کیا یہ کھلا تضاد نہیں ہے

    اس قسم کے اعتراضات سب سے ذیادہ وہ لوگ کرتے ہیں، جو ہر وقت مولوی کو "قومی دھارے" میں لانے کی فکر میں پڑے رہتے ہیں۔ انہوں نے کبھی خوش نہیں ہونا،۔ اگر مولوی دنیاوی تعلیم حاصل کرے تو بھی اعتراض ،اور اگر نہ کرے تو پھر وہ شدت پسند اور ترقی مخالف۔
  15. K

    !!!مسلمان دنیا بھر میں زیر عتاب کیوں ہیں

    یہ بکواس نہیں حقیقت ہے۔ ویسے یہ بات امریکا روس چین بھارت کو بھی سمجھا دینی چاہئے کہ ترقی کا مطلب فوجی ترقی نہیں، وہ خواہ مخواہ سالانہ کھربوں ڈالر دفاعی بجٹ پر پھونکتے رہتے ہیں۔
  16. K

    Palestine resistance launch missile strikes at multiple Israeli cities

    ترکی کے صدر اردگان نے انتہائی اہم ٹیلی فون کالیں کر ڈالی ہیں۔ جبکہ عمران خان صاحب نے بھی حسب سابق ایک زور دار تقریر کر دی ہے، اب اور آپ کیا چاہتے ہو؟(تقریر تو خان صاحب نے کشمیر کے معاملے پر بھی دو دفعہ کی ہے، اور کہا تھا کہ بتائوں گا کہ کیا کرنا ہے، مگر ابھی تک قوم کال کا انتظار کر رہی ہے ۔)...
  17. K

    Palestine resistance launch missile strikes at multiple Israeli cities

    ایران اور حذب اللہ پر پورا بھروسہ ہے۔ مگر مسلمانوں کو نہیں بلکہ اسرائیل کو۔
  18. K

    !!!مسلمان دنیا بھر میں زیر عتاب کیوں ہیں

    پہلے ترقی پھر مقابلے کا چورن کہیں اور جا کر بیچو۔سوال یہ ہے کہ آپ کو ترقی کرنے کون دے گا۔ ہم تو یہ حال دیکھتے ہیں کہ کفار کو جہاں کوئی اسلامی ملک تھوڑی بہت ترقی کرتا نظر آتا ہے، وہاں وہ اپنا لائو لشکر لے کر پہنچ جاتے ہیں، اور اسے تہس نہس کر دیتے ہیں۔ سائنسی ترقی سے انکار نہیں، مگر مسلمانوں کا...
  19. K

    !!!مسلمان دنیا بھر میں زیر عتاب کیوں ہیں

    عمر نہیں تو کم از کم اسی بات کا لحاظ کر لو کہ حضرت وفات پا چکے ہیں۔
  20. K

    Ulema meets Saad Rizvi TLP Cheif and urge to end dharna

    اگر ایسا ہوتا تو حکومت سخت ایکشن لینے کے بعد قرارداد لانے پر رضا مند نہ ہوتی۔