Search results

  1. S

    مستقبل میں ملکی سالمیت کی سیاست ہونے جا رہی ہے - شیخ رشید

    راولپنڈی: شیخ رشید نے دعویٰ کیا ہے کہ عمران خان آزاد کشمیر میں حکومت بنانے جا رہے ہیں، وزیراعظم میرپور، راولاکوٹ سمیت دیگر علاقوں کا دورہ کریں گے، امید ہے آزاد کشمیر میں بہت سے مخالف امیدوار کاغذات واپس لے لیں گے۔ وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ مستقبل میں ملکی...
  2. S

    بابر اعوان کا اوورسیز پاکستانیوں کے حوالے سے شہباز شریف کا پلان فراڈ قرار

    اسلام آباد: بابر اعوان نے اوورسیز پاکستانیوں کے حوالے سے شہباز شریف کا پلان فراڈ قرار دے دیا۔ انہوں نے کہا کہ ووٹ کا اختیار سمندر پار پاکستانیوں کا بنیادی حق ہے، حزب اختلاف آئین سے کھلواڑ نہ کرے، اپوزیشن لیڈر پارلیمنٹ میں آکر بات کریں، پتلی گلی سے نہ نکلیں، مذاکرات کیلئے درواز کھلے ہیں۔...
  3. S

    پی پی دور میں سب سے زیادہ صحافیوں پر حملے ہوئے - فواد چوہدری

    وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ اپوزیشن ہمیں آزادی اظہار کے بھاشن نہ دے ،چھوٹے چھوٹے مفادات کے لیے انٹرنیشنل اسٹیبلشمنٹ اور دشمن کے ہاتھوں استعمال نہیں ہونا چاہیے، پی پی دور میں سب سے زیادہ صحافیوں پر حملے ہوئے۔ قومی اسمبلی میں وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے اظہار خیال کرتے...
  4. S

    لاہور دھماکے میں ملک دشمن ایجنسیاں ملوث، تمام دہشت گردوں کو 4 دن میں پکڑلیا

    لاہور: وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے کہا ہے کہ لاہور دھماکے میں ملک دشمن ایجنسیاں ملوث ہیں، دہشت گرد تنظیموں نے مقامی نیٹ ورک کے ساتھ مل کر منصوبہ بنایا، حملے میں ملوث تمام دہشت گردوں اور سہولت کاروں کو چار دن میں پکڑلیا، کامیابی کا سہرا سی ٹی ڈی کے سر ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار اور دیگر نے...