Search results

  1. S

    پیپلز پارٹی اور نون لیگ اپنا منہ دھو رکھے

    اس ملک کے اندر فوجیوں نے جو حرامی پن کا نظام مسلط کیا ہوا ہے، معیشت کا بیڑہ غرق ہے، عوام کے کس بل نکال دیے گئے ہیں، اور جاہل فوجی بندوق لیے ہر ادارے کے اندر دندناتے پھر رہے ہیں، یہی معلوم ہوتا ہے کہ اگلے انتخابات میں بھی پیپلز پارٹی اور نون لیگ کے منہ پر کالک ملی جائے گی۔ بے شرموں اور بے غیرت...
  2. S

    قادیانی مدعی نبوت کا قتل ایک امریکی سازش؟

    مجھے تو پہلے دوسرے دن سے شبہ سا ہونے لگا تھا کہ اس واقعہ کے اندر کوئی گڑ بڑ ہے۔ پہلی بات تو یہ کہ قاتل کم عمر ہے (اسی عمر کے لوگ خود کش بمبار کے طور پر امریکی اور بھارتی حرامیوں نے پاکستانیوں کے خلاف استعمال کیے)۔ دوسری بات یہ کہ قاتل شکل سے عجیب و غریب لگتا ہے، نارمل نہیں لگتا۔ ممکن ہے مائنڈ...
  3. S

    فوج کرپٹ لوگوں کو اقتدار میں کیوں لاتی ہے؟

    دنیا کا اصول ہے جس کی لاٹھی اس کی بھینس۔ چلتی اس کی ہے جس کے پاس طاقت ہے۔ اور طاقت کے حصول کے لیے انگریز کے کتّے نہلانے والوں نے غریب پاکستان پر ایک ملین سائز کی فوج مسلّط کی ہوئی ہے۔ سوچیں کیا یہ ملک اتنی بھاری بھرکم فوجی طاقت کا متحمل ہے؟ کیا اس کے پاس وسائل ہیں جو اس فوج کی شاہ خرچیاں برداشت...
  4. S

    بے غیرتوں کی عالمی سطح پر پذیرائی - بس پاکستانی بے خبر

    عبداللہ بن ابی، منافق مدینہ کی روحانی میاں والی اولاد، عمران احمد آف میاں والی جیسا بے شرم، دن دہاڑے جھوٹ بولنے اور بکواس کرنے والا شخص میں نے ٹی وی اسکرین پر نہیں دیکھا۔ اس کے چیلے بھی اسی کے جیسے منافق، اور جھوٹے ہیں۔ ان لوگوں کے اندر ضمیر نام کی کوئی شے نہیں۔ صبح شام جھوٹ بولتے ہیں، اور...
  5. S

    جی ایچ کیو کی پراپیگنڈہ مشین نے جون جولائی میں بھارتی حملے کی پیش گوئی کی۔

    نیو نیوز پر غزوہ ہند لڑنے والے فراڈیے اوریا مقبول جان نے جہاں بے شمار بار لمبی لمبی چھوڑ کر عوام کو گمراہ کیا ہے، وہیں اس نے جون کے مہینے میں غالباً اپنے باوردی ابّوؤں کی ہدایت پر کہا کہ جون کے آخر یا جولائی کے شروع میں بھارت پاکستان پر حملہ کر دے گا۔ یہ جھوٹ غالباً اس کمینے نے اس لیے بکا ہو...
  6. S

    اسلام آباد ہائی کورٹ نے پاکستان نیوی قبضہ گروپ کو گرفتار کر لیا۔

    چین کے کئی بغل بچوں میں سے ایک بچہ جس کا نام پاکستان نیوی ہے، روایتی دشمن بھارت کے آگے بھیگی بلی بنی رہتی ہے۔ بھارتیوں کی کوئی آبدوز پاکستانی سمندری حدود میں دکھ جائے تو اس کی تصویریں لے کر ٹوئیٹر پر ڈال کر غزوہ ہند لڑنا شروع کر دیتی ہے کہ یہ دیکھو، یہ دیکھو، ہم نے بھارتی آبدوز پکڑ لی چینیوں...
  7. S

    کیوں نہ چین سے جرنیل اور فوجی کرائے پر لے کر کشمیر آزاد کروا لیا جائے؟

    دنیا کی حقیقی نمبر ون آرمی چینی آرمی ہے۔ اس آرمی میں غیرت بھی اصلی والی ہے۔ ماؤزے ڈنگ کے نوازئیدہ چین نے 1950 میں امریکیوں کو اور 1962 میں بھارتیوں کو چھٹی کا دودھ یاد دلایا۔ ابھی حال ہی میں لداخ میں بھارتیوں کو ننگا کر کے ان کی چڈیوں کا ترنگا لہرایا اور بھارت ماتا کی دن دہاڑے عزت لوٹ کر منہ سے...
  8. S

    یوتھیوں نے مطیع اللہ جان کا ڈرامہ دیکھا۔

    عمران خانی میانوالی مذہب کے پیروکار کھوتے یوتھیوں کو میں کل سے دیکھ رہا ہوں کہ سب نہیں تو 90 فیصدی کھوتوں کو یقین ہے کہ مطیع اللہ جان نے کسی بازپرس سے بچنے کے لیے اغوا ہونے کا ڈرامہ رچایا ہے۔ ڈرامہ رچانے کے لیے وہ خاص اپنی بیگم کے اسکول کے پاس آیا جہاں کم سے کم دو سی سی ٹی وی نے واقعہ کی فوٹیج...
  9. S

    اور 'اغوا کاروں' کو ایک بار پھر اپنا ہی تھوکا چاٹنا پڑ گیا۔

    اگر مطیع اللہ جان کوئی انڈین ایجنٹ تھا، تو اسے اغوا کرنے کے بعد تفتیش کے لیے کہیں منتقل کیوں نہ کیا؟ اور ایسی کیا موت آن پڑی تھی کہ اسی دن، اسی تاریخ کو چھوڑنا پڑ گیا۔ کیا کوئی گھبراہٹ طاری ہوگئی تھی؟ بلڈ پریشر ہائی ہو رہا تھا یا بار بار باتھ روم جانے کے باوجود کوئی افاقہ نہیں ہورہا تھا اور...
  10. S

    سرحد پر ہندو فوج سے پٹنے والے دارلخلافہ میں اغوا کار بن گئے۔

    یہ وہ بھگوڑے ہیں جو ابتدا سے بھارتی ہندو فوج سے پٹتے آئے ہیں۔ ان کے پاپائے اوّل ایوب خان مردود نے 1965 میں کشمیر فتح کرنے کی ٹھانی، لینے کے دینے پڑ گئے۔ کشمیر کیا ہاتھ آتا، لاہور جاتے جاتے رہ گیا۔ ہندوستان نے کئی علاقوں پر قبضہ کر لیا، ایوب خانی فوج چند بھارتی علاقوں پر قبضہ کر پائی اور اپنے...
  11. S

    شاہ زیب خانزادہ کے سامنے نیازی کی قلفی پگھل گئی۔

    مراد سعید سے بھی زیادہ چکنے اور پنکی آنٹی سے بھی زیادہ امیر حضرت قلفی بخاری کو آج شاہ زیب خانزادہ کے پروگرام میں اس وقت شدید ہزیمت کا سامنا کرنا پڑا جب وہ اینکر کے سوالوں کی تاب نہ لاتے ہوئے گڑبڑا گئے، اور بے ہوش ہوتے ہوتے رہ گئے۔ دہری شہریت کے حوالے سے جب قلفی بخاری اپنی حب الوطنی پر شک کرنے...
  12. S

    میاں والی کے ارطغرل نیازی اور سلطنت عمرانیہ

    ہم پر آج حیرت کا پہاڑ ٹوٹ پڑا جب ایک 52 سالہ انصافیے کو ڈرامے کے نشے میں اول فول بولتے ہوئے دیکھا۔ موصوف، قبلہ عمران احمد خاں نیازی صاحب کو پاکستانی ارطغرل غازی سمجھتے ہیں۔ ان کو کامل یقین ہے کہ آج عمران خانی حکومت کی جو لوگ مخالفت کر رہے ہیں ان کا کردار بعینہ ارطغرل غازی کے مخالفین جیسا ہے۔...
  13. S

    سنتھیا ڈی رچی پاک فوج کے لیے کام کر رہی ہیں - وزارت داخلہ

    وزارت داخلہ نے جمعہ کے روز اسلام آباد ہائی کورٹ کو بتایا کہ میجر جنرل سنتھیا ڈی رچی آئی ایس پی آر کے پنجابیوں اور کے پی گورنمنٹ کے پختونوں کے لیے کام کر رہی ہیں تاکہ ان کو امیریکن انگلش سکھا کر گورا بنا سکیں۔ اس کی وجہ یہ ہے کہ کچھ ڈگے جرنیلوں نے پاک فوج کا تشخص بگاڑ رکھا ہے اور دنیا بھر میں...
  14. S

    سعودی یہودی ایجنٹ ولی عہد بن سلمان کی مدینہ منوّرہ میں فحاشی مہم

    جیسے کہ میں نے اپنے ایک تھریڈ میں پہلے بتایا کہ یہودیوں نے آگے پیچھے اہم ملکوں میں اپنے ایجنٹس لگائے ہیں جن میں سے ایک یہ مردود ولی عہد بن سلمان ہے۔ اس کے نام کے ساتھ لفظ 'محمد' میں کبھی استعمال نہیں کروں گا کیوں کہ یہ ملعون اور مردود کہلانے کے لائق ہے، اسے کوئی بہتر نام نہیں دیا جاسکتا۔ یہ...
  15. S

    پاکستان پر قابض فوج نے راول جھیل کو سوئمنگ پول بنا لیا۔

    چوں کہ باجوے نے ایک اندھے، بہرے، گونگے چرسی، عمران نیازی کو اپنا وزیر بنا کر پاکستان پر مسلّط کیا ہوا ہے، اس لیے ملک میں کیا چل رہا ہے اسے کوئی خبر نہیں۔ اللہ بھلا کرے کسی بھلے مانس کا جو یہ معاملہ اسلام آباد ہائی کورٹ لے گیا کہ جس نیوی کا بھرکس ہر جنگ میں ہندوستانی نیوی نکال دیتی ہے، جو چائنہ...
  16. S

    عمران باجوہ مودی نیازی نے افغانستان سے بھارت تجارت کھول دی۔

    عبداللہ بن ابی منافق مدینہ کی روحانی اولاد، مردودِ میاں والی، عمران نیازی نے اپنے بھارتی ابّو نریندرا مودی کے لیے افغانستان سے تجارت کھولنے کا اعلان کیا ہے۔ اس کا مطلب یہ ہے کہ اب کوئی بھارتی طیارہ پاکستانی فضائی حدود کی خلاف ورزی کر کے بالاکوٹ میں کسی نیازی کوّے کو مارنے کے لیے نہیں آئے گا، اور...
  17. S

    ڈونلڈ ٹرمپ، محمد بن سلمان، عمران خان اور نریندرا مودی کو کس نے مسلّط کیا ہے

    کیا آپ اسے حسن اتفاق کہیں گے؟ ڈونلڈ ٹرمپ جنوری 2017 میں امریکہ کا صدر بنتا ہے۔ محمد بن سلمان جون 2017 میں سعودی عرب کا ولی عہد بلکہ حقیقی حکمران بن جاتا ہے۔ عمران خان اگست 2018 میں اور نریندرا مودی مئی 2019 میں ہندوستان کا وزیراعظم بن جاتا ہے۔ اگست 2019 میں عمران نیازی کے سپریم لیڈر جنرل...
  18. S

    کیا فوج الیکشن کمیشن کو یرغمال نہیں بنا سکتی؟

    بھینس اس کی جس کے ہاتھ میں لاٹھی ہو۔ آپ کے گھر میں ڈاکو گھس آئیں، اور بندوق کے زور پر سب کو یرغمال بنا لیں، تو آپ وہی کرتے ہیں جو کرنے کو کہا جاتا ہے۔ زیادہ مزاحمت کی تو جان بھی جاسکتی ہے۔ کچھ یہی حال ریاست پاکستان کا ہے۔ یہاں 10 لاکھ ڈاکو وردی پہن کر، پاک فوج کے نام کا جھومر سجا کر مملکت کے...
  19. S

    پاکستان کی تباہی اور بربادی کے ذمہ دار امریکہ کے گماشتے فوجی جرنیل

    ایوب خان سے لے کر باجوہ تک، سب کے سب امریکی سی آئی اے کے ایجنٹ ہیں جنہوں نے پوری کی پوری فوج کو غیروں کی نوکری پر لگایا ہوا ہے۔ عدالتیں اور الیکشن کمیشن ان بدمعاشوں کی جیب میں ہے۔ گن پوائنٹ پر اور دنیا کی نمبر ون آئی ایس آئی کے ذریعے لوگوں کو بلیک میل کر کے، ان کی فحش ویڈیوز بنا کر انہوں نے ایک...
  20. S

    یہ چوروں اور حرام خوروں کا ملک ہے اور اس کا انجام تباہی ہے۔

    بندہ کس کس کو روئے۔ ہزاروں سرکاری افسران، جو پتہ نہیں کس کس گریڈ کے تھے، بے نظیر انکم سپورٹ اسکیم کا پیسہ جانے کب سے کھا رہے تھے۔ مستحقین کا حق مار رہے تھے۔ ان چوروں کے ہاتھ نہیں کاٹے جائیں گے۔ نہ ہی کسی کو سزا ملے گی۔ فضائیہ ہاؤسنگ اسکیم کی خبر ملی۔ پہلے تو صرف پاک فوج بدنام تھی، اب پاک فضائیہ...