پی ٹی اے

  1. Muhammad Awais Malik

    غیرقانونی مواد،ریاستی اداروں کے خلاف مہم چلانے والے11لاکھ یوآرایل لنکس بلاک

    پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے ریاستی اداروں کے خلاف مہم سازی کرنے اور غیر قانونی مواد شیئر کرنے والے انٹرنیٹ کے 11 لاکھ لنکس بلاک کردیئے ہیں۔ خبررساں ادارےکی رپورٹ کے مطابق ادارے کو شہریوں کی جانب سے انٹرنیٹ پلیٹ فارمز پر موجود مواد کے خلاف شکایات موصول ہوئیں، پی ٹی اے...
  2. S

    پاکستان میں انٹرنیٹ سروس کی معطلی سے متعلق پی ٹی اے کا ردعمل آگیا

    انٹرنیٹ ٹریفک اب معمول کے مطابق بحال ہے، پی ٹی اے ملک بھر میں انٹرنیٹ سروس کی معطلی سے متعلق پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی نے وضاحت دے دی،پی ٹی اے نے بیان میں کہا کہ پاکستان کے چند شہروں میں محدود سطح پر انٹرنیٹ سروسز آدھے گھنٹے تک متاثر رہی۔ پی ٹی اے حکام کے مطابق انٹرنیٹ سروسز متاثر ہونے...
  3. Rana Asim

    کرپٹو یا دیگر ڈیجیٹل کرنسی کی ویب سائٹس بلاک نہیں کی جارہیں؟پی ٹی اے کاموقف

    سماء نیوز کے مطابق پی ٹی اے (پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی) نے کرپٹو کرنسی ویب سائٹس بلاک نہ کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ حکام کا کہنا ہے کہ ایف آئی اے نے 1500 سے زائد ویب سائٹس بلاک کرنے کیلئے کہا تاہم قانونی حوالہ کمزور ہے۔ اس حوالے سے ايف آئی اے (فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی) نے کرپٹو کرنسی اور...
  4. S

    غیر معیاری سروسز فراہم کرنے پر پی ٹی اے کا جاز پر کروڑوں کا جرمانہ

    پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی نے غیرمعیاری سروس اور خراب نیٹ ورک پر پاکستان موبائل کمیونیکیشن لمیٹڈ جاز کیخلاف ایکشن لے لیا، پی ٹی اے نے جاز کمپنی پر تین کروڑ روپے جرمانہ عائد کردیا۔ پی ٹی اے کے مطابق ملک کے 7 شہروں میں غیر معیاری سروسز فراہم کرنے پر جاز پر تین کروڑ روپے جرمانہ عائد کیا اور...
  5. S

    زیرسمندر کیبل کی خرابی سے ملک بھر میں انٹرنیٹ سروس متاثر،کب تک بحال ہو گی؟

    انٹرنیشنل سب میرین کیبل میں فنی خرابی کے باعث پاکستان میں انٹرنیٹ سروس سست روی کا شکار ہوگئی، خرابی دور کرنے کی کوشش جاری ہے لیکن بحالی میں ہفتوں لگنے کا امکان ہے۔ تفصیلات کے مطابق زیر سمندرایس ایم ڈبلیو4 کیبل میں خرابی کے باعث ملک بھر میں انٹرنیٹ کیبل سروس کی رفتار کم ہوگئی، پاکستان ٹیلی...
  6. S

    مری میں محصور سیاحوں کیلئے پی ٹی اے کا بڑا اقدام

    سانحہ مری کے پیش نظر پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی نے بڑا اعلان کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق مری میں برفباری کے دوران پیش آنے والے انتہائی افسوسناک واقعے کے بعد پی ٹی اے کی جانب سے بڑا اقدام سامنے آ گیا، صارفین کو مفت آن نیٹ کالوں کی سہولت فراہم کردی۔ پی ٹی اے کی جانب سے ٹوئٹر پوسٹ میں بتایا گیا...
  7. S

    موبائل فون صارفین کیلئے اچھی خبر،پی ٹی اے نے فون کال سستی کر دی

    پاکستان ٹیلی کمیونیکشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے آئندہ سال سے موبائل فون کالز سستی ہونے کا اعلان کر دیا، ایک نیٹ ورک سے دوسرے نیٹ ورک پر چارجز میں 20 پیسے کمی کردی گئی۔ پی ٹی اے نے اس ضمن میں اعلامیہ بھی جاری کر دیا ہے، اعلامیے کے مطابق صارفین سے اب فی منٹ کالز پر 50پیسے چارجزوصول کئے جائیں گےجبکہ...
  8. S

    ٹک ٹاک انتظامیہ کی یقین دہانی، پاکستان میں ٹک ٹاک ایپ بحال کر دی گئی

    ٹک ٹاکرز اور ٹک ٹاک ایپ استعمال کرنے والوں کیلئے خوشخبری، پی ٹی اے نے ٹک ٹاک پر پر عائد پابندی ہٹادی،پی ٹی اے کے مطابق پابندی ٹک ٹاک کی غیراخلاقی مواد کو کنٹرول کرنے کی یقین دہائی پر ہٹائی گئی ہے۔ پی ٹی اے کا کہنا ہے کہ ٹک ٹاک نےغیرقانونی مواد اپ لوڈ کرنے والے اکاؤنٹس بلاک کرنے کی یقین دہانی...


Sponsored Link