پی آئی اے

  1. M

    پاکستانی درخواست قبول،پولینڈ کے پاکستانیوں کیلئے بارڈر کراسنگ پوائنٹس اوپن

    روس اور یوکرین کے درمیان حالیہ جنگ کے بعد پولینڈ نے پاکستانی درخواست منظور کرتے ہوئے بارڈر کراسنگ پوائنٹس کھولنے کی اجازت دیدی ہے۔ تفصیلات کے مطابق یوکرین میں روسی حملوں کے بعد پھنسے پاکستانی طلبہ کو نکالنے کیلئے حکومتی کوششیں تیز کردی گئی ہیں، اب تک حکومتی کوششوں کی مدد سے 35 طلبہ بحفاظت...
  2. Rana Asim

    بھارت کا پی آئی اے کی پرواز کو اجازت دینے سے انکار

    بھارتی حکومت نے اپنے روایتی اکھڑپن کا مظاہرہ کرتے ہوئےاومی ایئرلائن (پی آئی اے) کی پرواز کو جے پور کے لیے اجازت دینے سے انکار کردیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق بھارت کی جانب سے مذہبی رواداری پر کاری وار کا یہ فیصلہ سامنے آیا ہے، جس میں پاکستان ہندو کونسل کی درخواست پر پاکستان اور بھارت کے ہندو...
  3. S

    یورپی ایوی ایشن سیفٹی ایجنسی کا پی آئی اے کیلئے پابندی ہٹانے سے انکار

    یورپی سیفٹی ایجنسی ایاسا نے پاکستانی طیاروں پر پابندی ہٹانے سے انکار کر دیا، کہا کہ اکاؤ آڈٹ کی بنیاد پر یورپی روٹ کی پابندیاں ختم نہیں کر سکتی۔ تفصیلات کے مطابق یورپی یونین ائیر سیفٹی ایجنسی نے پاکستان پر عائد سفری پابندیوں کو ہٹانے سے انکار کر دیا ہے، اس حوالے سے پاکستان کا سیفٹی آڈٹ دوبارہ...
  4. Rana Asim

    کینیڈا میں پی آئی اے کا طیارہ برفانی طوفان کی زد میں،کپتان کی محفوظ لینڈنگ

    پاکستان انٹر نیشنل ایئرلائنز کا طیارہ کینیڈا کے ٹورونٹو ایئرپورٹ پر برفباری کی زد میں آ گیا مگر کپتان اور پائلٹ نے کمال مہارت دکھاتے ہوئے جہاز کو بحفاظت لینڈ کروا دیا۔ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہر کوئی پاکستانی پائلٹ کا معترف۔ تفصیلات کے مطابق پی آئی اے کی پرواز پی کے797 لاہور سے...
  5. S

    جعلی ڈگریوں پر بھرتیاں کرنیوالے افسران کے خلاف کارروائی کیوں نہیں ہو سکتی؟

    سول ایوی ایشن ڈویژن کا کہنا ہے کہ جعلی ڈگری پر بھرتی کرنیوالے ریٹائرڈ افسران کیخلاف کارروائی نہیں ہوسکتی۔ تفصیلات کے مطابق سول ایوی ایشن ڈویژن نےسینیٹ کو وقفہ سوالات میں تحریری جواب کے ذریعے آگاہ کیا ہے کہ جعلی ڈگری پہ ملازمین کو بھرتی کرنے والے ریٹائرڈ افسران کے خلاف کارروائی نہیں ہو سکتی ہے۔...
  6. S

    گھوسٹ ملازمین کی بھرتیاں پی پی،ن لیگ دور میں ہوئیں :ترجمان قومی ایئرلائن

    پی آئی اے میں گھوسٹ ملازمین بھرتیاں پی پی،ن لیگ دور میں ہوئی،ترجمان قومی ایئرلائن پی آئی اے میں گھوسٹ ملازمین اور جعلی ڈگری والوں کی بھرتیوں کا معاملہ تو چلتا رہتا ہے، لیکن اس بار ان ملازمین کو فارغ کرنے کی خبروں نے سب کی توجہ حاصل کی ہوئی ہے، لیکن سوال یہ ہے کہ ان ملازمین کو بھرتی کس نے کیا۔...
  7. A

    پاکستان خطے میں جدید ترین ایئر بس 320 کا سیمولیٹر حاصل کرنے والا ملک بن گیا

    پاکستان ایئر لائنز نے برطانوی کمپنی سے ایئر بس 320 کا سیمولیٹر حاصل کرلیا ہے جس کے بعد پاکستان خطے میں اس جدید سیمولیٹر کا حامل پہلا ملک بن گیا ہے۔ خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق پاکستان ایئر لائنز(پی آئی اے) کراچی میں نیا اور جدید سیمولیٹر کمپلیکس قائم کررہا ہے جہاں ایئر بس 320 ، بوئنگ 747...
  8. S

    پی آئی اے کا سعودی عرب کیلئے براہ راست پروازوں کا آغاز

    پاکستان کی قومی ایئرلائن پی آئی اے نے متحدہ عرب امارات کی ریاست فجیرہ کے لیے اپنی پروازوں کا آغاز کر دیا ہے، قومی ایئرلائن کی پہلی پرواز پشاور سے ایک سو اڑسٹھ مسافر لے کر فجیرہ پہنچی۔ پی آئی اے فجیرہ کے لیے پروازیں شروع کرنے والی پہلی بین الاقوامی ایئرلائن بن گئی ہے، پاکستان کی قومی ایئرلائن...
  9. Rana Asim

    پی آئی اے کے طیارے کو کچرا کنڈی بنا کر مسافروں نے اخلاقیات کی دھجیاں اڑا دی

    پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز کی پرواز پی کے9785 میں سفر کرنے والے مسافروں نے اخلاقیات کی دھجیاں نکال دی ، اچھے بھلے دکھنے والے مسافروں نے قومی ایئرلائن کی پرواز کو کچرا کنڈی میں تبدیل کر دیا۔ مسافروں کی جانب سے فضائی پرواز میں غیر معمولی کچرا پھیلانے کے بعد صفائی میں اتنا ٹائم لگا کہ پرواز...
  10. M

    غیر معمولی حفاظتی اقدامات، پی آئی اے دنیا کی بہترین ایئر لائنز میں شامل

    پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائنز (پی آئی اے) اب دنیا کی بہترین ایئر لائنز میں شامل ہو گئی، یوروپی ایئر سیفٹی واچ ڈاگ سیفٹی آڈٹ فار فارن اوریجن ایئرکرافٹ (ایس اے ایف اے) سے صفر انڈیکس کے ساتھ حفاظتی درجہ بندی حاصل کرنے کے بعد اب ایئرلائن کے آپریشن محفوظ ترین ہیں۔ ایس اے ایف اے دنیا بھر کے مختلف...
  11. S

    پی آئی اے کے طیاروں میں آئی پیڈز کے نام پر اربوں روپے کا غبن؟ افسر گرفتار

    پی آئی اے کے طیاروں میں آئی پیڈز کے نام پر 3ارب کا غبن،افسر گرفتار قومی ایئرلائنز کے طیاروں میں آئی پیڈز لگانے کے نام پر افسر نے فراڈ کردیا، تین ارب روپے کی کرپشن کے انکشاف پر ایف آئی اے نے کامیاب کارروائی کرتے ہوئے افسر کو پکڑا لیا، غبن کا معاملہ سامنے آیا تو ایف آئی اے بھی متحرک ہوئی، افسر...


Sponsored Link