پاکستان تحریک انصاف کے سیکرٹری جنرل اسد عمر نے پاک فوج کے ترجمان ڈی جی آئی ایس پی آر کی جانب سے بیرونی سازش کے بیانیہ کو مسترد کیے جانے کو ان کی" رائے" قرار دیدیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل بابر افتخار نے دنیا نیوز کے پروگرام آن دی فرنٹ میں کامران شاہد کو خصوصی...
راولپنڈی: سابق وزیر داخلہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ ڈی جی آئی ایس پی آر کا بیان فوج کی اندر کی سوچوں کی ترجمانی کرتا ہے،چھٹی مرتبہ ڈی جی آئی ایس پی آر نے کہا ہے کہ فوج کو سیاست میں نہ گھسیٹیں۔
انہوں نے کہا کہ بلاول کو ایک وزیر مارشل لا کی دھمکی دیتا ہے جو ایک بھونڈا مذاق ہے،ایک ہی حل ہے عبوری...
رہنما ن لیگ احسن اقبال نے گزشتہ روز ترجمان پاک فوج کی پریس کانفرنس کو سراہا اور کہا کہ کل ڈی جی آئی ایس پی آر نے کہا تھا کہ نئی حکومت آتے ہی ڈالر کی قیمت نیچے آنا شروع ہوگئی ہے اور اسٹاک ایکسچینج اوپر جارہی ہے۔
سوشل میڈیا صارف نے معیشت پر بات کرنے پراحسن اقبال کو ماضی کی پریس کانفرنس پر ان کا...
سینئر صحافی و تجزیہ کار حبیب اکرم نے دعویٰ کیا ہے کہ ڈیل کی باتیں غلط نہیں ہیں، ڈیل یا سازش ہورہی ہے تاہم ابھی یہ فائنل نہیں ہوئی۔
دنیا نیوز کے پروگرام "اختلافی نوٹ" میں گفتگو کرتے ہوئے حبیب اکرم نے کہا کہ ڈی جی آئی ایس پی آر سے ڈیل سے متعلق جو سوال ہوا اس بارے میں ان کا یہی جواب ہونا چاہیے تھا...
پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما احسن اقبال نے ڈی جی آئی ایس پی آر میجرجنرل بابرافتخار کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا ہماری ڈیل صرف عوام کے ساتھ ہے، وضاحت کے لیے آپ کا شکریہ ادا کرتے ہیں۔
احسن اقبال نے ڈی جی آئی ایس پی آر کے بیان پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ مسلم لیگ(ن) ڈیل کی سیاست پر یقین نہیں رکھتی اور...
پاک فوج کے ترجمان میجر جنرل بابر افتخار نے کہا ہے کہ سول ملٹری تعلقات میں کوئی اختلاف نہیں ہے۔
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے ڈائریکٹر جنرل میجر جنرل بابرافتخار نے کہا ہے کہ ہر روز شام کو ٹی وی پروگرامز میں کہا جاتا ہے کہ اسٹیبلشمنٹ نے یہ کردیا وہ کردیا، سول ملٹری تعلقات میں کوئی مسئلہ نہیں...
پاک فوج کے ترجمان میجر جنرل بابرافتخار نے کہا ہے کہ پاک فوج قومی سلامتی پالیسی کے وژن کے مطابق کردار ادا کرے گی۔
مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹویٹر پر پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر ) کے ڈائریکٹر جنرل میجر جنرل بابرافتخار نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ ملک کی قومی سلامتی پالیسی کا...