گاڑی

  1. S

    سابق صدر آصف زرداری کے بہنوئی کی پروٹوکول والی گاڑی لوٹ لی گئی

    سابق صدر آصف علی زرداری کے بہنوئی کو بھی لٹیروں نے چھوڑا، کراچی میں نامعلوم افراد نے سابق صدر آصف زرداری کے بہنوئی کو پروٹوکول دینے والی گاڑی کو ہی لوٹ لیا۔ واقعے کا مقدمہ درج کرلیا گیاہے،پولیس نے فوری طور پر تفتیش شروع کر دی،ایف آئی آر کے مطابق واقعہ کراچی کے علاقے شارع فیصل پر پیش آیا،جہاں...
  2. S

    شہباز گل کی گاڑی کو ٹکر مارنے والا کون تھا ؟ پولیس نے گرفتار کر لیا

    شہباز گل کی گاڑی کو ٹکر مارنے والا ملزم گرفتار تحریک انصاف کے رہنما شہباز گل کی گاڑی کو ٹکر مارنے والے ملزم کو پولیس نے گرفتار کرلیا ہے،ملزم کو تفتیش کے لیے نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا گیاہے،موٹر وے پر پی ٹی آئی رہنما شہباز گل کی گاڑی کو حادثہ کے واقعے کا مقدمہ تھا نہ کالیکی میں درج کر لیا...
  3. R

    کچرا جلانے پر تنخواہ کاٹیں،گاڑی سے باہر کوڑا پھینکنے پر جرمانہ:عدالت کا حکم

    لاہور ہائیکورٹ میں اسموگ کی روک تھام کے لیے اقدامات نہ کرنے کیخلاف کیس کی سماعت ہوئی۔ جس میں عدالت نے کوڑے کو آگ لگانے والوں کی ایک ماہ کی تنخواہ کاٹنے کا حکم دیا۔ یہی نہیں آئندہ گاڑی سے کوڑا پھینکنے والوں کو بھی جرمانہ کرنے کا حکم دیا گیا ہے۔ عدالت نے لاہور میں کوڑا کرکٹ کو آگ لگانے پر برہمی...
  4. R

    پئگوٹ (پیجو)کی ایس یو وی2008 کی قیمت سامنے آ گئیں،دونوں ویرینٹ میں کیافرق؟

    پاکستان میں کراس اوور SUV سے محبت کرنے والوں کے لیے اچھی خبریں آ رہی ہیں کہ فرانسیسی کارمینورفیکچرر پیجو نے پاکستان لکی موٹرز کے تعاون سے مقامی مارکیٹ میں قدم رکھ دیا ہے اور اپنی ایس یو وی کے دو ماڈل 2008 اور آلیور کی قیمتیں بتا دی ہیں۔ لکی موٹررز پہلے ہی کِیا موٹرز کے ساتھ شراکت میں کِیا...
  5. R

    فیکٹ چیک: کیا مریم نواز نے واقعی اپنے بیٹے کو 14کروڑ کی گاڑی تحفے میں دی؟

    سوشل میڈیا پر یہ خبریں گردش کررہی تھیں کہ مریم نواز نے جنید صفدر کو شادی پر 14 کروڑ کی مرسیڈیز تحفے میں دی ہے جو پنجاب میں رجسٹرڈ ہونے والی اب تک کی سب سے مہنگی گاڑی ہے۔مسلم لیگ نون کی نائب صدر مریم نواز نے بیٹے کو شادی پر مہنگا تحفہ دینے کی خبروں کی تردید کر دی ہے۔ مریم نواز نے ایسی تما تر...
  6. R

    اسلام آباد:ریسر سلمیٰ خان کی گاڑی کی ٹکر سے 2سگے بھائی کچلےگئے،ایک جاں بحق

    پاکستان کی معروف ریسر سلمیٰ خان کی گاڑی سے موٹرسائیکل سوار 2 افراد کچلے گئے جو کہ سگے بھائی تھے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق سلمیٰ خان کی گاڑی کے نیچے آنے والے دونوں لوگوں میں سے ایک نے اسپتال پہنچ کر دم توڑ دیا جبکہ دوسرے کی حالت تشویشناک ہے۔ حادثے کا شکار ہونے والے دونوں نوجوان کے والد کی مدعیت...
  7. S

    سابق چیف جسٹس افتخار چوہدری کی گاڑی کی موٹر سائیکل سوار کو ٹکر

    سابق چیف جسٹس افتخار چوہدری کی گاڑی سے ٹکر، 2 موٹر سائیکل سوار زخمی سابق چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس افتخار چوہدری ریٹائرڈ کی گاڑی کی ٹکر سے 2 موٹر سائیکل سوار زخمی ہوگئے،اسلام آباد پولیس کے مطابق افتخار چوہدری کی گاڑی اور موٹر سائیکل کے درمیان حادثہ سری نگر ہائی وے پر پیش آیا۔ سابق چیف جسٹس...


Sponsored Link