ایکسپریس نیوز کے مطابق وفاقی حکومت نے الیکٹرک وہیکلز اور دیگر گاڑیوں سمیت ڈیڑھ درجن سے زائد اشیا پر عائد درآمدی ٹیکس میں 5 سے 35 فیصد تک اضافہ کر دیا۔
تفصیلات کے مطابق الیکٹرک وہیکلز اور دیگر ہر قسم کی درآمدی گاڑیوں سمیت ڈیڑھ درجن سے زائد اشیا کی درآمد پر عائد ریگولیٹری ڈیوٹی کی شرح میں پانچ...
وفاقی وزیر حماد اظہر نے تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ پاکستان نے ماس ٹرانزٹ کو بجلی پر منتقل کرنے کیلئے گزشتہ سال دسمبر میں ایک الیکٹریکل وہیکل پالیسی پر کام شروع ہوا تھا جس کے تحت ایک چینی کمپنی کے ساتھ پاکستان میں الیکٹرک گاڑیاں بنانے کا معاہدہ طے پا گیا ہے۔
وفاقی وزیر توانائی حماد اظہر نے سماجی...