ڈالرز

  1. Rana Asim

    جلد 4 ارب ڈالرز مل جائیں گے:مہنگائی کب ختم ہوگی؟گورنر اسٹیٹ بینک نے بتادیا

    اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے گورنر کامران مرتضیٰ نے کہا ہے کہ آئندہ گیارہ سے بارہ ماہ تک ملک میں مہنگائی برقرار رہے گی اس لیے شہریوں کو مشکل صورتحال کیلئے تیار رہنا چاہیے۔ مرکزی بینک کے گورنر نے امید ظاہر کی ہے کہ پاکستان کو بہت جلد 4 ارب ڈالرز مل جائیں گے۔ ڈاکٹر کامران مرتضیٰ نے کہا ہے کہ سعودی...
  2. S

    وزیراعظم 8 ارب ڈالرز کے پیکیج کے حصول میں کامیاب : نجی ٹی وی کا دعویٰ

    وزیراعظم شہباز شریف کا منصب سنبھالنے کے بعد پہلا دورہ سعودی عرب کامیاب جارہاہے، نجی ٹی وی نے دعویٰ کیا ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف سعودی عرب سے تقریباً 8ارب ڈالرز کا پیکیج حاصل کرنے میں کامیاب ہوگئے ہیں،جس میں تیل فنانسنگ کی سہولت، اضافی رقوم چاہے وہ ڈپوزٹس کی صورت میں ہو یا سکوک اور موجودہ 4.2...
  3. S

    پاکستان میں غیرملکی سرمایہ کاروں نےصرف 6ماہ میں کروڑوں ڈالرزکامنافع کما لیا

    پاکستان میں آکر سرمایہ کاری کی اور کروڑوں کامنافع کمایا، غیرملکی سرمایہ کاروں نے چھ میں کروڑوں روپے منافع کمالیا ہے،غیرملکی سرمایہ کاروں نے رواں مالی سال 2021-22 کی پہلی ششماہی(جولائی تا دسمبر) کے دوران منافع کی مد میں مجموعی طور پر89 کروڑ بارہ لاکھ ڈالر اپنے ممالک منتقل کیے ہیں۔ ایکسپریس نیوز...


Sponsored Link