ممنوعہ فنڈنگ ثابت ہونے پر پی ٹی آئی کی مشکلات میں اضافہ ہونے لگا، پاکستان تحریک انصاف کو الیکشن کمیشن آف پاکستان نے ممنوعہ فنڈز ضبط کرنے کے لیے باضابطہ شوکاز نوٹس جاری کر دیا ہے۔ نوٹس سابق وزیراعظم وچیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کو جاری کیا گیا اور انہیں 23 اگست کو الیکشن کمیشن میں پیش...
سپریم کورٹ نے ممنوعہ فنڈنگ کیس سے متعلق الیکشن کمیشن کو ہدایت کی تھی کہ جن جماعتوں کے اکاؤنٹس میں فنڈنگ کا کیس زیر التوا ہے ان سب کا فیصلہ ایک ساتھ جاری کیا جائے جسے ای سی پی نے ہوا میں اڑا دیا۔
تحریک انصاف کے رہنما اور سابق وزیر مملکت فرخ حبیب نے حنیف عباسی کے کیس میں سپریم کورٹ کا دیا گیا...
لاہور ہائیکورٹ نے الیکشن کمیشن کی جانب سے حلقہ سے باہر کے پولنگ ایجنٹس تعینات کرنے پر پابندی سے متعلق الیکشن کمیشن کے فیصلے کو کالعدم قرار دیدیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق پر لاہور ہائی کورٹ میں متعلقہ حلقہ سے ہی پولنگ ایجنٹس مقرر کرنے سے متعلق نوٹیفکیشن کے خلاف رہنما تحریک انصاف یاسمین راشد کی...
ترجمان الیکشن کمیشن نے واضح طور پر کہہ دیا کہ اپنے آئینی کردار کے لیے کسی کو جوابدہ نہیں، الیکشن کمیشن انتخابات کو شفاف بنانے کے لیے پوری طرح سرگرم ہے۔
الیکشن کمیشن کے ترجمان نے چیئرمین پی ٹی آئی کی تقریر پر رد عمل دے دیتے ہوئے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن سیاسی جماعت نہیں۔
ترجمان نے کہا کہ چیف...
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی جانب سے پنجاب میں آئندہ ضمنی انتخابات میں مسلسل دھاندلی کی کوششوں کے الزامات کے بعد الیکشن کمیشن نے اعلان کیا ہے کہ صوبے کے 20 حلقوں میں پولنگ پرانی انتخابی فہرستوں کی بنیادوں پر کرائی جائے گی۔
نجی چینل ڈان کی رپورٹ کے مطابق الیکشن کمیشن پاکستان (ای سی پی) نے...
سابق وزیراعظم و پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے چیف الیکشن کمشنر اور الیکشن کمیشن کے خلاف بے بنیاد الزامات لگائے ہیں جس کی ہم پرزور مذمت کرتے ہیں۔ الیکشن کمیشن
تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن آف پاکستان کے سوشل میڈیا ویب سائٹ ٹویٹر پر ٹویٹ کرتے ہوئے ترجمان الیکشن کمیشن نے لکھا کہ سابق...
الیکشن کمیشن نے پنجاب کی عوام کیلئے وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز شریف کی جانب سے روشن گھرانہ پروگرام کے تحت مفت بجلی دینے کے اعلان کو ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی قرار دیتے ہوئے 7 جولائی کو طلب کر لیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز نے صوبہ پنجاب کے 5...
الیکشن کمیشن آف پاکستان نے عمران خان کی جانب سے الیکشن کمیشن اور چیف الیکشن کمشنر پرالزامات کی تردید کردی ہے۔
الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری کردہ پریس ریلیز کے مطابق گزشتہ چند روز سے بعض سیاسی شخصیات کی طرف سے الیکشن کمیشن اور چیف الیکشن کمشنر پر بے بنیاداور غیر ذمہ دارانہ الزامات عائد کیے...
الیکشن کمیشن آف پاکستان نے انٹراپارٹی انتخابات نہ کروانے پر وزیراعظم شہباز شریف اور تحریک انصاف کو نوٹسز جاری کردیئے ہیں۔
خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق سیاسی جماعتوں کی جانب سے پارٹی کے اندر انتخابات نہ کروانے پر الیکشن کمیشن نے برہمی کا اظہار کیا ، ن لیگ کے صدر اور وزیراعظم پاکستان کو...
کیا الیکشن کمیشن پر سپریم کورٹ کا فیصلہ لازم ہے، اس حوالےسے سابق اٹارنی جنرل انور منصور نے بتادیا، انہوں نے کہا کہ الیکشن کمیشن عدالت نہیں ایک ایڈمنسٹریٹو باڈی ہے ان پر سپریم کورٹ کا فیصلہ لازم ہے۔
اے آر وائی نیوز کے پروگرام ’الیونتھ آور‘ میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ الیکشن کمیشن فیکٹ...
الیکشن کمیشن آف پاکستان نے پاکستان تحریک انصاف کے منحرف اراکین سے متعلق کیس میں وضاحت دیتے ہوئے کہا ہے کہ ہم غیر جانبداری سے ذمہ داریاں نبھارہے ہیں۔
اے آر وائی کے مطابق لاہور ہائی کورٹ کی جانب سے الیکشن کمیشن سے منحرف اراکین کے معاملے پر جواب طلب کیا گیا تھا جس پر گزشتہ روز الیکشن کمیشن نے...
الیکشن کمیشن آف پاکستان نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کے اراکین کے اسمبلی سے استعفوں کا معاملہ جیسے ہی الیکشن کمیشن کو موصول ہوگا اس پر قانون کے مطابق کارروائی کی جائے گی۔
الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کی سربراہی میں الیکشن کمیشن کا اجلاس ہوا...
الیکشن کمیشن نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) فارن فنڈنگ کیس کی سماعت روزانہ کی بنیاد پر کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
گزشتہ روز اسلام آباد ہائیکورٹ نے حکم دیا تھا کہ پی ٹی آئی فارنگ فنڈنگ کیس کا فیصلہ 30 دن کے اندر کردیا جائے۔ اس حوالے سے الیکشن کمیشن کے ترجمان کا مزید کہنا تھا یہ فیصلہ اسلام...
الیکشن کمیشن آف پاکستان نے وزیراعظم کے خلاف عدم اعتماد سے متعلق اہم بیان جاری کردیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن آف پاکستان کی جانب سے موجودہ سیاسی صورتحال میں ایک اعلامیہ جاری کیا گیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ وزیراعظم کے انتخاب یا عدم اعتماد سے الیکشن کمیشن کا کوئی تعلق نہیں ہے۔
اعلامیہ...