کامران خان

  1. Muhammad Awais Malik

    کامران خان اور سلیم صافی وزیر خارجہ بلاول بھٹو کے لاپتہ ہونے پر پریشان

    سینئر صحافیوں و تجزیہ کاروں کی جانب سے وفاقی وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کی گمشدگی کے اعلان سامنے آرہے ہیں، اصل معاملہ کیا ہے؟ تفصیلات کے مطابق سینئر صحافی و تجزیہ کار سلیم صافی نے اپنے ٹویٹر بیان میں سب سے پہلے بلاول بھٹو کی گمشدگی کا اعلان کیا اور کہا کہ پاکستانی وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری...
  2. Muhammad Awais Malik

    کیا کامران خان مارشل لاء کو دعوت دے رہے ہیں؟

    سینئر صحافی و تجزیہ کار کامران خان نے اپنے تازہ ترین بیان میں آرمی چیف کیلئے ایک پیغام دیا ہے جس سے یہ تاثر مل رہا ہے جیسے وہ ملک میں مارشل لاء لگانے کی دعوت دے رہے ہیں۔ مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں سینئر صحافی و تجزیہ کار کامران خان نے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کو مخاطب...
  3. R

    پانچ ہفتوں میں ملکی معیشت کا بیڑا غرق کردیا،خدارا الیکشن کرادیں:کامران خان

    پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینئر نائب صدر شاہد خاقان عباسی نے اعلیٰ قیادت کو مشورہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ اگر ہم سخت فیصلے نہیں لے سکتے تو ہمیں حکومت سے باہر ہو جانا چاہیے۔ سماء نیوز چینل کے پروگرام "ندیم ملک لائیو” میں گفتگو کرتے ہوئے سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ اگرہم فیصلے نہیں لے...
  4. Muhammad Awais Malik

    عمران خان کو ہٹانے کےمنصوبے کے "چیف آرکیٹیکٹ"کو گھر بھیجا جائے، کامران خان

    سینئر تجزیہ کار کامران خان نے اپنے ایک اہم بیان میں کہا ہے کہ معاشی صورتحال کو دیکھتے ہوئے غلطیاں سدھاری جائیں یا پھر منصوبہ بنانے والے ماسٹر مائنڈ کو گھر بھیجا جائے۔ سینئر صحافی و تجزیہ کار نےمائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹو یٹر پر رواں سال معاشی ترقی کی شرح کے حوالے سے اعدادوشمار شیئر کیے اور کہا...
  5. Muhammad Awais Malik

    نواز شریف نے نئے انتخابات کی راہ دکھادی ہے،کامران خان

    سینئر صحافی و اینکر پرسن کامران خان نے ملک میں جلد عام انتخابات کی نوید سنادی ہے۔ ٹویٹر پر اپنے ویڈیو لاگ میں موجودہ صورتحال پر تبصرہ کرتے ہوئے کامران خان نے کہا کہ زرداری شہباز حکومت کو تجربہ کاراور زیرک سیاستدان نواز شریف نے نئے انتخابات کی راہ دکھادی ہے کیونکہ ملک کے موجودہ سیاسی و معاشی...
  6. Muhammad Awais Malik

    چند ماہ پہلے تک آئی ایم ایف کوکوسنے والے آج اسی در پرسرنگوں ہیں،کامران خان

    سینئر تجزیہ کار کامران خان نے کہا ہے کہ چند ماہ پہلے تک جو سیاستدان آئی ایم ایف پروگرام کو کوستے ہوئے نظر آرہے تھے وہ آج اسی آئی ایم ایف کے در پر سرنگوں ہیں۔ مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹویٹر پر کامران خان نے ایک ویڈیو شیئر کی جس میں موجودہ وزیراعظم شہباز شریف جو ماضی میں اپوزیشن لیڈر تھے...
  7. Muhammad Awais Malik

    عمران خان کے ساتھ گیم ہو گیا ہے، کامران خان کا تجزیہ

    سینئر تجزیہ کار و اینکر پرسن کامران خان نےکہا ہے کہ عمران خان کو بطور وزیراعظم فارغ کرنے کی حقیقی وجہ کیا بنی؟ عمران خان کے ساتھ"گیم ہوگیا" ہے۔ سوشل میڈیا پر اپنے ویڈیو پیغام میں موجودہ صورتحال کا تجزیہ کرتے ہوئے کامران خان نے کہا کہ میں عمران خان کے نقادوں میں سے ایک ہوں ، میں نے عمران خان کی...
  8. R

    شہباز شریف ہکابکا ہیں کہ فوج کیساتھ کھڑے ہوں یا محسن داوڑ،اختر مینگل کےساتھ

    معروف اینکر پرسن کامران خان نے اختر مینگل کے کشیدہ سیاسی صورتحال پر کیے گئے ٹویٹ پر رد عمل میں کہا کہ وزیراعظم شہباز شریف پریشان ہیں کہ وہ فوج کا ساتھ دیں یا اتحادیوں کا۔ کامران خان نے اپنے پیغام میں کہا کہ شہباز شریف کے اتحادی سردار اختر مینگل نے مخلوط حکومت کے قیام کا پہلا ہفتہ مکمل ہونے پر...
  9. R

    آرمی چیف نے وزیراعظم کی حلف برداری میں شریک نہ کی،کامران خان کا تبصرہ

    آرمی چیف نے وزیراعظم شہباز شریف کی تقریب حلف برداری میں شرکت نہ کی، اینکر پرسن کامران خان کا کہنا ہے کہ انہوں نے ساری فوٹیج کا معائنہ کیا ہے مگر جنرل قمر جاوید باجوہ کہیں نظر نہیں آئے۔ تفصیلات کے مطابق نومنتخب وزیراعظم شہباز شریف نے پیر کی شب کو وزارت عظمیٰ کا حلف اٹھالیا۔ پیر کو ایوان صدر میں...
  10. Muhammad Awais Malik

    بہتر ہوتا آرمی چیف آج کے روز روس یوکرین جنگ سےمتعلق بیان نہ دیتے،کامران خان

    سینئر تجزیہ کار کامران خان نے کہا ہے کہ آرمی چیف کو آج کے دن روس اور یوکرین جنگ سے متعلق بیان نہیں دینا چاہیے تھا۔ تفصیلات کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے آج ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے روسی یوکرین تنازعے پرتبصرہ کیا اور کہا کہ یوکرین پر روسی حملہ افسوسناک ہے، دونوں ملکوں کے درمیان...
  11. S

    الوداع عمران خان ، ویلکم شہباز شریف، کامران خان کا ویڈیو پیغام

    سینئر تجزیہ کار اور اینکر پرسن کامران خان نے ملک کی سیاسی صورتحال پر تبصرہ کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان کو خدا حافظ کہہ دیا، اور ساتھ ہی میں مسلم لیگ ن کے صدر میاں شہباز شریف کو خوش آمدید کا پیغام دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق اینکر پرسن کامران خان نے ایک ویڈیو پیغام جاری کیا ہے جس میں طنزیہ انداز...
  12. R

    میں اس معاہدے کا حامی اور اس کی بہتری کیلئے دعاگو ہوں: کامران خان

    کامران خان کا کہنا ہے کہ پیپلز پارٹی اور ایم کیو ایم کے درمیان معاہدے سے کئی دہائیوں پر محیط خلیج ختم ہونے جا رہی ہے۔ ماضی میں دونوں جماعتوں نے صرف عوام کو لوٹا ہے۔ سینئر اینکر پرسن اور صحافی کامران خان نے اپنے ایک وی لاگ میں موجودہ سیاسی صورتحال پر تجزیہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایم کیو ایم کے...
  13. Muhammad Awais Malik

    نظام حکومت مفلوج،کامران خان نے افواج پاکستان کی قیادت سے اہم اپیل کردی

    سینئر تجزیہ کار کامران خان نے ملک میں جاری حالیہ سیاسی بحران کے حوالے سے افواج پاکستان کی لیڈرشپ سے ایک اہم اپیل کردی ہے۔ مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے ویڈیو بیان میں کامران خان نے کہا کہ مسئلہ قومی سلامتی اور معیشت سے رستے مسلسل خوف ہے جس کی وجہ سے نظام حکومت ایک ماہ سے تقریبا مفلوج...
  14. S

    کب تک نوٹ کی چوٹ پرسرکس جاری رہےگا:راجہ ریاض کی آڈیو پرکامران خان کا تبصرہ

    پاکستان تحریک انصاف کے منحرف رہنما راجہ ریاض کی مبینہ آڈیو کال لیک ہو گئی، ووٹر نے پی ٹی آئی کے منحرف رکن اسمبلی راجہ ریاض کو آڑے ہاتھوں لے لیا۔ تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی کے منحرف رکن اسمبلی راجہ ریاض سندھ ہاؤس میں موجود ہیں، گزشتہ روز ان کا کہنا تھا کہ ہم عدم اعتماد کا ووٹ ڈال کر استعفیٰ...
  15. R

    عمران خان کے ہاتھ ٹرمپ کارڈ لگ گیا ہے، اینکر پرسن کامران خان کا دعویٰ

    اینکر پرسن کامران خان کا دعویٰ ہے کہ موجودہ سیاسی حالات میں جو صورتحال کچھ روز پہلے تک تھی اب ویسے نہیں ہے کیونکہ عمران خان کے ہاتھ ایک ٹرمپ کارڈ لگ گیا ہے جو وہ عدم اعتماد سے کچھ وقت پہلے دکھائیں گے۔ نجی ٹی وی چینل سے منسلک صحافی اور معروف اینکر پرسن کامران خان نے اپنے ایک ویڈیو بیان میں کہا...
  16. Muhammad Awais Malik

    رخصتی کا سامان تیار،رمضان سے پہلے حکومت ختم ہو سکتی ہے،کامران خان

    سینئر تجزیہ کار کامران خان نے کہا ہے کہ عین ممکن ہے رمضان المبارک سے قبل عمران خان کی حکومت عدم اعتماد کے نتیجے میں ختم ہوجائے۔ مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے ویڈیو پیغام میں کامران خان نے کہا کہ سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ اس حکومت کے خاتمے کے بعد کیا ہوگا، کیا اس کے بعد ملک میں فوری طور...
  17. S

    پی ٹی آئی میں علم بغاوت اٹھ چکا،وزیراعظم شدیدمایوسی کا شکار ہیں،کامران خان

    سینئر اینکر پرسن کامران خان نے کہا کہ روس پیوٹن حمایت وجہ بنی اور پاکستان بند گلی میں کھڑا ہے کیونکہ ہم بیک وقت امریکہ یورپ سے بھڑ گئے ہیں، عمران خان کے خلاف پی ٹی آئی میں علم بغاوت اٹھ چکا ہے جس کے باعث ملکی سیاست میں بھی ہلچل مچی ہوئی ہے۔ تفصیات کے مطابق سینئر اینکر پرسن کامران خان نے اپنی...
  18. R

    دورہ روس،کامران خان نے وزیراعظم عمران خان کو ٹرمپ کا بھائی قرار دے دیا

    سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے تقریر میں روسی صدر کی تعریف میں انہیں ذہین شخص کہا جبکہ موجودہ امریکی صدر جو بائیڈن کو بُدھو قرار دیا۔ ٹرمپ کی جانب سے ولادیمیر پیوٹن کی اس طرح تعریف کیے جانے پر پاکستان کے سینئر صحافی اور اینکر پرسن کامران خان نے انہیں عمران خان کا ہم خیال جانتے ہوئے دونوں کو...
  19. R

    پاکستان کی معیشت کو کن تین بڑے مسائل کا سامنا ہے؟

    وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اسد عمر نے کہا ہے کہ ری بیسنگ کی وجہ سے معیشت بہتری کی جانب گامزن اور ٹیکس ریونیو 6 ہزار 1 سو ارب روپے تک پہنچ گیا ہے۔ دنیا نیوز کے پروگرام دنیا کامران خان کے ساتھ میں گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر کا کہنا تھا کہ یہ درست ہے کہ جی ڈی پی شرح پہلے سے بہتر نہیں ، پچھلے 2...
  20. Muhammad Awais Malik

    امریکی ڈیموکریسی سمٹ میں شرکت نہ کرنے فیصلہ غیر دانشمندانہ ہے، کامران خان

    سینئر تجزیہ کار اور اینکر پرسن کامران خان نے حکومت کی جانب سے امریکہ ورچوئل ڈیموکریسی سمٹ میں شرکت نہ کرنے کے فیصلہ کو غیر دانشمندانہ قرار دیدیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق آج امریکہ کی جانب سے منعقد کی گئی ورچوئل ڈیموکریسی سمٹ کا پہلا دن تھا جس میں دنیا کے بیشتر ممالک شریک ہوئے تاہم پاکستان نے...


Sponsored Link