ارشد شریف

  1. Muhammad Awais Malik

    انتہائی نفیس آدمی ہیں:شہید ارشد شریف کے نئے آرمی چیف کے متعلق الفاظ

    شہید پاکستانی صحافی ارشد شریف کے ماضی میں نئے آرمی چیف جنرل عاصم منیر سے متعلق خیالات کی ایک ویڈیومنظر عام پر آگئی ہے۔ مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹویٹر پر ایک صارف کی جانب سے شہید ارشد شریف کے ایک وی لاگ کا کلپ شیئر کیا گیا جس میں ارشد شریف کا کہنا تھا کہ لیفٹیننٹ جنرل عاصم منیر ڈائریکٹر جنرل...
  2. Rana Asim

    ارشدشریف : قاتل جانتے تھے کہ کسے مارنا اور کسے بچانا ہے، رانا ثنااللہ

    وفاقی وزیرداخلہ رانا ثنااللہ کا کہنا ہے کہ صحافی و اینکر ارشد شریف کا کینیا میں قتل ایک ٹارگٹڈ مرڈر ہے، ارشد شریف کو قتل کرنیوالوں کو پتہ تھا کسے مارنا اور کسے بچانا ہے۔ نجی چینل "جیو" کے مارننگ شو میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ میں نے 2 روز پہلے بھی کہا تھا کہ ارشد شریف کا واقعہ غلط شناخت...
  3. S

    کینیا میں ارشد شریف کی پوسٹمارٹم رپورٹ میں تشدد کا ذکر نہیں:کینیائی صحافی

    ارشد شریف کی پوسٹمارٹم رپورٹ میں تشدد کا ذکر نہیں،صحافی برائن ابویا کینین صحافیوں نے صحافی ارشد شریف کے پوسٹ مارٹم رپورٹ پر اعتراض اٹھا دیئے، اے آر وائی نیوز کے پروگرام ’سوال یہ ہے‘ میں خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کینیا کے تحقیقاتی صحافی برائن ابویا نے دعویٰ کیا کہ کینیا میں ہونے والے پوسٹ مارٹم میں...
  4. Rana Asim

    ارشد شریف قتل کیس، چوری ہونے والی مرسڈیز گاڑی کے مالک کا نیا انکشاف

    کینیا کی پولیس نے جس گاڑی کو چوری شدہ قرار دے کر صحافی ارشد شریف کی گاڑی پر گولی چلائی، اس کے مالک کے مطابق پولیس کو علم تھا کہ اصل گاڑی نیروبی شہر کے مضافات میں موجود ہے۔ جب کہ ارشد شریف کی گاڑی پر گولی نیروبی سے 100 کلومیٹر سے بھی زیادہ دور مقام پر چلائی گئی۔ چوری شدہ گاڑی کے مالک ڈگلس کماؤ...
  5. Rana Asim

    ارشد شریف نے قتل سے قبل آخری رات شوٹنگ رینج ایموڈمپ میں گزاری ؟

    کینیا میں قتل کیے گئے پاکستان صحافی ارشد شریف نے اپنی زندگی کی آخری رات شوٹنگ رینج ایموڈمپ میں گزاری تھی۔ نجی چینل جیو نے ایموڈمپ شوٹنگ رینج کی لوکیشن ڈھونڈ نکالی۔ رپورٹ کے مطابق شوٹنگ رینج ایموڈمپ نیروبی سے تقریباً ساڑھے 4 گھنٹے کی دشوار مسافت پر واقع ہے۔ ایموڈمپ شوٹنگ رینج میں دہشت گرد...
  6. Rana Asim

    ارشد شریف کا قتل کیس،عمران خان کا تحقیقاتی کمیشن کےسامنے پیش ہونےکا اعلان

    چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے ارشد شریف قتل کیس میں تحقیقاتی کمیشن میں پیش ہونے کا اعلان کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے لانگ مارچ کے دوران خبر رساں ادارے انڈپینڈنٹ اردو کو دیئےگئے انٹرویو میں کہا کہ ارشدشریف قتل کیس میں تحقیقات کیلئے کمیشن نے بلایا تو میں ضرور...
  7. Muhammad Nasir Butt

    ارشد شریف عمران خان کے لانگ مارچ کو لے کر بہت پرجوش تھے،جویریہ صدیق

    ارشد شریف عمران خان کے لانگ مار چ کو لے کر بہت پرجوش تھے، کہا تھا کہ لانگ مارچ والے دن زیادہ وی لاگ کروں گا۔ تفصیلات کے مطابق سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے شہید ارشد شریف کی اہلیہ جویریہ صدیق نے عمران خان کے لانگ مارچ کے حوالے سے اپنے پیغام میں لکھا کہ: جب میری ارشد کی آخری بار کال پر...
  8. Rana Asim

    تحقیقات کے بجائے حکومت مجھے سازش کا حصہ بنا رہی ہے:سلمان اقبال کا جواب

    صدر و سی ای او اے آر وائی نیٹ ورک سلمان اقبال نے کہا ہے کہ واضح کہتا ہوں میرے بھائی ارشد کیخلاف ہیہمانہ فعل میں میراکوئی دخل نہیں مجھے دکھ اور صدمہ ہے کہ ارشدشریف کے قتل پر ابھی تک کوئی کمیشن نہیں بنا تحقیقات کے بجائے حکومت پریس کانفرنسز کر کے مجھے سازش کا حصہ بنا رہی ہے۔ اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر...
  9. S

    ارشد شریف قتل کیس،خرم احمد اور وقار احمد کون؟

    ارشد شریف قتل کیس میں کینیا میں ان کے میزبان خرم احمد اور اس کے بھائی کے مشکوک کردار نے معمہ بنادیا،خرم احمد نیروبی میں مقتول سینئر صحافی ارشد شریف کے ساتھ گاڑی چلا رہا تھا۔ ترک میڈیا ’ٹی آر ٹی ورلڈ‘ کے صحافی علی مصطفیٰ نے کینیا میں شوٹنگ رینج کے مالک خرم احمد اور ان کے بھائی وقار احمد کے...
  10. Rana Asim

    ارشد شریف کی والدہ نے مطیع اللہ جان سے کیا گلہ کیا؟

    مرحوم شہید صحافت ارشد شریف کی تدفین کے بعد صحافی مطیع اللہ جان نے بتایا کہ ارشد کی والدہ نے ان سے کچھ شکوہ کیا تھا جس کے بارے میں انہوں نے بڑی تفصیل سے لکھا اور بتایا کہ کس طرح ان میں اور ارشدشریف میں بہت اچھی دوستی تھی۔ مطیع اللہ جان نے لکھا کہ ارشد شریف کو لحد میں اتارنے بعد بہت سے پرانے...
  11. S

    ارشد شریف قتل کیس، تحقیقات کیلیے ٹیم کینیا روانہ

    سینئر صحافی ارشد شریف کے قتل کیس کی تحقیقات کا سلسلہ جاری ہے، مزید تحقیقات کیلیے ڈائریکٹر ایف آئی اے اطہر وحید کی سربراہی میں تشکیل دی گئی 2 رکنی ٹیم کینیا کے لیے روانہ ہوگئی ہے، جہاں وہ مختلف زاویوں سے قتل کیس کی تحقیقات کرکے واقعے کے محرکات اور دیگر حقائق کا تعین کرے گی۔ وزیر اعظم شہباز شریف...
  12. Muhammad Awais Malik

    ارشد شریف نےخود مجھےکہا کہ بس 48 گھنٹے کا وقت ہے: عارف حمید بھٹی کا انکشاف

    سینئر تجزیہ کار عارف حمید بھٹی نے انکشاف کیا ہے کہ ارشد شریف کو یہ خدشہ تھا کہ انہیں قتل کردیا جائے گا ، انہوں نے خود مجھ سے کہا کہ بس 48 گھنٹے کا وقت ہے۔ خبررساں ادارے جی این این کے پروگرام "خبرہے" میں خصوصی گفتگو کرتے ہوئے عارف حمید بھٹی نے ارشد شریف قتل اور اس کے محرکات پر گفتگو کرتے ہوئے...
  13. Rana Asim

    عمران خان ارشد شریف کے متعلق تفصیلات فورم پر بتانے کو تیار،واڈا کو جواب

    چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے کہا ہے کہ ارشد شریف کو انہوں نے ملک چھوڑنے کا مشورہ دیا اور اس معاملے پر کسی بھی فورم پر بلا لیا جائے تمام تفصیلات سامنے لے آؤں گا۔ ایک اخبار کو دیے گئے انٹرویو میں عمران خان نے کہا کہ اسلام آباد کی طرف لانگ مارچ پُرامن ہوگا اور مارچ کے اسلام آباد پہنچنے پر...
  14. Muhammad Nasir Butt

    بہت سی کہانیاں سامنےآئیں گی جن کے بعد ارشد شریف کی اصل کہانی ختم ہوجائے گی

    بہت سی کہانیاں جنم لینے والی ہیں جن کے بعد ارشد شریف شہید کی اصل کہانی ختم ہو جائے گی۔عارف حمید بھٹی تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی چینل جی این این نیوز کے پروگرام خبر یہ ہے میں اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے سینئر صحافی وتجزیہ نگار عارف حمید بھٹی کا کہنا تھا کہ ارشد شریف شہید کی والدہ سے ملاقات...
  15. Rana Asim

    ارشد شریف کے قتل پر اقوام متحدہ کا کینیا سے تحقیقات کا مطالبہ

    اقوام متحدہ نے پاکستانی صحافی ارشد شریف کی موت کی مکمل تحقیقات کا مطالبہ کر دیا،اقوام متحدہ نے کینیا سے ارشد شریف کی پراسرار موت کی تحقیقات پر زور دیتے ہوئے تحقیقاتی رپورٹ منظرعام پر لانے کا مطالبہ کر دیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ترجمان سیکریٹری جنرل اقوام متحدہ اسٹیفن ڈوجارک نے صحافیوں سے بات...
  16. S

    عمران خان ارشد شریف کے خاندان کیلئے ٹیلی تھون کریں : محمد مالک

    ہم نیوز کے پروگرام پوائنٹ ود مالک‘ میں مریم نواز کی جانب سے ارشد شریف کے خلاف ری ٹویٹ پر میزبان نے کہا کہ یہ ایک غلط اقدام ہے, ارشد شریف نے بیگم کلثوم کی صحتیابی کی دعا کی تھی۔ پروگرام میں شریک وزیراعظم کے معاون خصوضیمحمد مالک خان نے بھی پارٹی نائب صدر کے اقدام کو غلط قرار دیا اور کہا یہ...
  17. Rana Asim

    ارشد کی میت لینے گئےتو اتھارٹیز خوفزدہ تھی جیسےارشد ابھی اٹھ بیٹھےگا: فواد

    سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ وہ جب ارشد شریف کی میت لینے اسلام آباد ائیرپورٹ پر گئے تو دیکھا کہ اتھاٹیز کے لوگ یوں خوفزدہ تھے جیسے ارشد شریف ابھی اٹھ بیٹھے گا۔ مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیے گئے اپنے پیغام میں فواد چوہدری نے کہا کہ رات گئے ایئرپورٹ پر ارشد شریف کی میت کے...
  18. S

    ارشد شریف کی موت پر مریم کا وضاحتی ٹویٹ,سلیم صافی کی مریم کی تعریف

    لیڈروہ ہوتاہےجوغلطیوں سے سیکھے,سلیم صافی ن لیگ کی نائب صدر مریم نواز کی جانب سے ارشد شریف کے قتل کی خبر پر ٹویٹ تنقید کی زد میں ہے, جس کے بعد مریم نواز نے اپنے اقدام پر معذرت کرلی تھی۔ مریم نواز کے ٹویٹ پر سینئر تجزیہ کار سلیم صافی نے ٹویٹ کیا کہ جس قدرآپ کا ارشد شریف سےمتعلق ری ٹویٹ قابل...
  19. Rana Asim

    ارشد شریف میت :اس میں ایک سبق ہے،ہمیں سیکھنا چاہیے:مریم کے بیان پر تنقید

    گزشتہ روز کینیا میں قتل ہونے والے معروف صحافی تشریف کی لاش کو خیمے سے روانہ کیا گیا تو اس مرحلے کی چند تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوئیں، مریم نواز نے بھی ان میں سے ایک تصویر شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ ان کو یہ تصویر شیئر کرتے ہوئے بالکل اچھا نہیں لگ رہا۔ مسلم لیگ نون کے مرکزی نائب صدر صدر مریم...
  20. S

    امریکا کا ارشد شریف کے قتل کی شفاف تحقیقات کا مطالبہ

    امریکا نے معروف صحافی ارشد شریف کے قتل کی شفاف تحقیقات کا مطالبہ کردیا، پریس بریفنگ میں امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان نیڈ پرائس نے ارشد شریف کے لواحقین سے اظہار تعزیت کیا اور کہا کہ ارشد شریف کا تحقیقاتی کام پوری دنیا کے سامنے تھا۔ نیڈ پرائس نے مزید کہا کہ پاکستانی حکام اظہار رائے کی آزادی...


Sponsored Link