اسد عمر

  1. Muhammad Awais Malik

    پنجاب میں مداخلت نظر آرہی ہے،فون کالز بھی ہورہی ہیں: اسد عمر

    رہنما تحریک انصاف اسد عمر نے کہا ہے کہ پنجاب کے تمام حلقوں سے یہی آواز آرہی ہے کہ مداخلت نظر آرہی ہے اور فون کالز بھی آرہی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق جی این این کے پروگرام خبر ہے میں میزبان عارف حمید بھٹی نے یاسمین راشد کے "نیوٹرل ، نیوٹرل نہیں ہیں " کے بیان کا حوالہ دے کر اسد عمر سے سوال کیا تو اسد...
  2. Muhammad Awais Malik

    تحقیقات کی تفصیلات نہیں بتائی گئیں،سازش نہیں ہوئی یہ عسکری قیادت کی رائےہے

    پاکستان تحریک انصاف کے سیکرٹری جنرل اسد عمر نے پاک فوج کے ترجمان ڈی جی آئی ایس پی آر کی جانب سے بیرونی سازش کے بیانیہ کو مسترد کیے جانے کو ان کی" رائے" قرار دیدیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل بابر افتخار نے دنیا نیوز کے پروگرام آن دی فرنٹ میں کامران شاہد کو خصوصی...
  3. R

    "اتنی تیزآفریدی سنچری نہیں بناتاجتنی جلدی شہبازکی مصنوعی شہرت بےنقاب ہوئی"

    پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اسد عمر کا کہنا ہے کہ اشتہاری مہم کے ذریعے قائم شہباز شریف کی مصنوعی شہرت بے نقاب ہوئی ہے۔ سابق وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر نے موجودہ حکومت پر تنقید کرتے ہوئے مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک پیغام جاری کیا۔ انہوں نے اپنے ٹوئٹ میں کہا کہ جس اسپیڈ سے شہباز...
  4. S

    حکومت اپنے فیصلوں میں آزاد نہیں،وزیراعظم کے خطاب پر اسد عمر کی تنقید

    پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اسد عمر نے وزیراعظم شہباز شریف کے قوم سے خطاب پر کڑی تنقید کردی،اسد عمر نے کہا کہ وزیر اعظم نے اپنے خطاب میں مدت سے متعلق کوئی بات نہیں کی، مریم اورنگزیب تو مدت پوری کرنے کی قوم کو دھمکی دے رہی تھیں۔ انہوں نے کہا کہ موجودہ حکومت کو پتہ ہے پہلے دن ہی اس کو عوام نے...
  5. R

    جعلی مقدموں اور ویڈیوز کی دھمکی کے سوا کوئی حکومتی حکمت عملی نہیں،اسد عمر

    سابق وفاقی وزیر اسد عمر نے کہا ہے کہ موجودہ ملکی عدم استحکام کے باعث زرمبادلہ کے ذخائر میں 6ارب ڈالر کمی ہوئی ہے، حکومت کے پاس دھمکیوں کے سوا کوئی حکمت عملی نہیں۔ سابق وزیر منصوبہ بندی اسد عمر نے مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری ایک پیغام میں کہا ہے کہ پچھلے دو ماہ کے سیاسی عدم استحکام سے...
  6. R

    میٹرو کس نے بنائی کس نے چلائی؟ وزیراعظم کے دعوؤں پر اسد عمر کا ردعمل

    وزیراعظم شہبازشریف نے پشاور موڑ سے نیواسلام آباد ایئرپورٹ تک میٹرو بس منصوبے کا افتتاح کیا تو سابق وفاقی وزیر اسد عمر نے بتا دیا کہ یہ تحریک انصاف نے بنائی تھی جسے بہر حال اپریل کے پہلے ہفتے میں چلنا تھا، انہوں نے اس افتتاح کو موجودہ حکومت کی ڈرامہ بازی قرار دیا۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم...
  7. Muhammad Awais Malik

    عدم اعتمادمیں ہارس ٹریڈنگ، بیرونی سازش کے ٹھوس شواہدموجودہیں،اسد عمر

    وفاقی وزیر اسدعمر نےکہا ہے کہ اپوزیشن کی عدم اعتماد میں ہارس ٹریڈنگ ،بیرونی سازش کے ٹھوس شواہدموجود ہیں، ثبوت موجود ہیں کہ کیسےکراچی سے جہاز میں پیسے لائے گئے۔ نجی خبررساں ادارے اے آروائی نیوز کے پروگرام"پاور پلے" میں خصوصی گفتگو کرتے ہوئے اسد عمر نے کہا کہ ہمیں ہمارے متعدد اراکین قومی و...
  8. Muhammad Awais Malik

    جمہوریت جتنی حرام کے پیسوں کے اثر رسوخ سے باہر ہوگی اتنی طاقتور ہوگی،اسدعمر

    وفاقی وزیر اسد عمر نے عدم اعتماد کی تحریک کے حوالے سے نمبر گیم پر اہم دعویٰ کرکے اپوزیشن کیلئے خطرے کی گھنٹی بجادی ہے۔ خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق وفاقی وزیر اسد عمر نے اپنے ایک بیان میں کہاہے کہ تحریک عدم اعتماد کے حوالے سے حکومت کو نمبرز پورے کرنے کی ضرورت نہیں ہے بلکہ اپوزیشن کو 172...
  9. Muhammad Awais Malik

    بلاول کی او آئی سی اجلاس روکنے کی دھمکی،وفاقی وزرا کاسخت ردعمل

    چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری کی اوآئی سی کانفرنس روکنے سے متعلق بیان پر وفاقی وزراء نے سخت ردعمل دیدیا ہے۔ مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹویٹر پر وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر نے بلاول بھٹو کے بیان پر جواب دیتے ہوئے انہیں چیلنج دیا کہ روک سکتے ہو تو روک لو او آئی سی کانفرنس تو ضرور ہوگی۔...
  10. R

    سوال ہی پیدا نہیں ہوتا کہ عمران خان بلیک میل ہو کر کوئی فیصلہ کرے:اسد عمر

    اسلام آباد:وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اور تحریک انصاف کے سیکرٹری جنرل اسد عمر نے کہا ہے کہ یہ سوال ہی پیدا نہیں ہوتا کہ عمران خان بلیک میل ہو کر کوئی فیصلہ کرے ۔ پچھلے ایک ہفتے میں جو سیاسی ماحول بنا ہوا ہے، اپوزیشن میں بیٹھے ہوئے ایم این ایز دعا کررہے ہیں کہ عدم اعتماد کی تحریک کامیاب نہ ہو ۔...
  11. R

    تحریک عدم اعتماد کیخلاف حکومت کی حکمت عملی کیا؟اسد عمر نے بتا دیا

    وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اسد عمر نے بتایا کہ جس روز قومی اسمبلی میں تحریک عدم اعتماد کی کارروائی ہو گی اس دن حکومت کا کوئی رکن اسمبلی میں نہیں جائے گا، اگر کوئی جاتا ہے تو اس کے خلاف آرٹیکل 63 اے کے تحت کارروائی کی جائے گی۔ اسدعمر نے نجی ٹی وی چینل اے آر وائے نیوز کے پروگرام پاور پلے میں...
  12. R

    جوبائیڈن کاروسی باشندوں پرپابندی کااعلان،اسدعمرنے دوہرےمعیارپرسوال اٹھادیا

    امریکا بہادر نے روس کے یوکرین پر پیش قدمی کے ناقابل شکست سلسلے کے بعد اس پر پابندیاں عائد کرنا شروع کر دی ہیں جس سے اسے معاشی طور پر اکیلا کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے۔ امریکا کے روسی شخصیات کے اثاثے منجمد کرنے سے متعلق اعلان کے بعد وفاقی وزیر اسد عمر نے امریکا ہی کی چوری کی نشاندہی کر دی۔ وفاقی...
  13. A

    بل گیٹس کا این سی او سی کا دورہ،کوویڈ کے خلاف پاکستان کی کامیابیوں کی تعریف

    معروف ٹیکنالوجی کمپنی مائیکرو سافٹ کے شریک بانی اور بل اینڈ میلنڈا گیٹس فائونڈیشن (بی ایم جی ایف) کے شریک چیئرمین بل گیٹس نے اپنے ایک روزہ دورہ پاکستان کے دوران نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر (این سی او سی) کا دورہ کیا۔ تفصیلات کے مطابق بل گیٹس نے این سی او سی کے چیئرمین اسد عمر اور وزیر اعظم کے...
  14. R

    دلچسپ و عجیب فراڈ،چار ارب میں کتنے دھیلے ہوتے ہیں؟ فواد،اسد عمر کے سوال

    وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ طویل تحقیقات کے بعد بالآخر18 فروری کو شہباز شریف، حمزہ شہباز اور دیگر پر فرد جرم عائد ہوگی۔ انہوں نے اس کیس پر ردعمل کا اظہار کرنے کے ساتھ ساتھ مطالبہ کیا ہے کہ اس مقدمے کی کارروائی براہ راست دکھانے کی اجازت دی جائے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر...
  15. R

    پاکستان کی ٹیکسٹائل انڈسٹری نے خطے کے دیگر ممالک کو پیچھے چھوڑ دیا،اسدعمر

    وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر کا کہنا ہے کہ کئی سال بعد پاکستان کی ٹیکسٹائل انڈسٹری خطے کے دیگر ممالک کو پیچھے چھوڑ رہی ہے اور یہ پی ٹی آئی کی ٹیکسٹائل پالیسی کی وجہ سے ممکن ہوا ہے۔ اسد عمر نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں کہا کہ بلوم برگ رپورٹ کے مطابق پاکستان کی ٹیکسٹائل...
  16. R

    سندھ کے عوام کے ساتھ ظلم ہو رہا ہے،14سال سے صوبے کو ڈاکو چلارہے ہیں،اسد عمر

    وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر کا وفاقی وزیر علی زیدی کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کا کہنا تھا کہ سندھ کےعوام بڑی تکلیف سے گزر رہے ہیں، سندھ حکومت نے نوجوانوں کی امیدیں ختم کردی ہیں، یہاں کہیں کسی کو نوکری نہیں ملتی اور اگر ملے تو پرچی پر نوکریاں ملتی ہیں، اس صوبائی حکومت نے چھوٹے کاشتکاروں...
  17. S

    نواز شریف کو باہر بھیجنے کا فیصلہ کس نے کیا؟اسد عمر کی وضاحت

    پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور وفاقی وزیر اسد عمر نے نواز شریف کے بیرون ملک جانے سے متعلق اپنے بیان کی وضاحت کردی,انہوں نے کہا کہ ان کے بیان کو غلط انداز میں پیش کیا جارہاہے۔ اسد عمر نے کہا کہ نواز شریف کے بیرون ملک جانے سے متعلق وزیراعظم عمران خان فیصلےکرتے ہیں یا کوئی اور، پروگرام میں بحث...
  18. Muhammad Awais Malik

    اسد عمر،زلفی وعدہ معاف گواہ نہ بنے تو میرا نام بدل دینا،صافی کاخان کوچیلنج

    تجزیہ کار اور کالم نگار سلیم صافی نے عمران خان کے تازہ ترین بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان کے خلاف سب سے پہلے اسد عمر اور شبلی فراز وعدہ معاف گواہ بنیں گے۔ مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹویٹر پر عمران خان کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے سلیم صافی نے کہا کہ میں آپ کو خبردار کرنا چاہتا ہوں کہ...
  19. R

    پاکستان کی معیشت کو کن تین بڑے مسائل کا سامنا ہے؟

    وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اسد عمر نے کہا ہے کہ ری بیسنگ کی وجہ سے معیشت بہتری کی جانب گامزن اور ٹیکس ریونیو 6 ہزار 1 سو ارب روپے تک پہنچ گیا ہے۔ دنیا نیوز کے پروگرام دنیا کامران خان کے ساتھ میں گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر کا کہنا تھا کہ یہ درست ہے کہ جی ڈی پی شرح پہلے سے بہتر نہیں ، پچھلے 2...
  20. Muhammad Awais Malik

    ایک چوہاکورونافنڈ کے40ارب کھاگیا،سعید غنی کا اسد عمر کی تنقید پر جوابی وار

    سندھ کےوزیراطلاعات و محنت سعید غنی نے وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر کی تنقید پر جوابی وار کرتے ہوئے چوہوں کی کہانی کی مزید تفصیل بیان کردی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پہلے وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر نے اپنے ایک بیان میں سندھ حکومت کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا تھا کہ سندھ اپنی گندم خود پیدا...


Sponsored Link