اسلام آباد پولیس

  1. S

    اسلام آباد میں پی ٹی آئی اورپی پی کارکنان کے جھگڑے کی خبر پر پولیس کاردعمل

    اسلام آباد کے پوش علاقے میں پاکستان تحریک انصاف اور پیپلز پارٹی کے کارکنان سڑکوں پر آگئے، گتھم گتھا ہوئے، واقعہ میں 3 افراد کے زخمی ہونے کی بھی اطلاعات ہیں۔ تفصیلات کے مطابق یہ افسوسناک واقعہ آج شام افطار کے وقت پیش آیا جب دونو سیاسی پارٹیوں کے کارکنان آمنے سامنے آگئے، ہاتھا پائی ہوئی، ایک...
  2. Muhammad Awais Malik

    نورمقدم کاخون ملزم ظاہرجعفرکی پینٹ نہیں شرٹ پرتھا،اسلام آباد پولیس کی وضاحت

    نور مقدم قتل کیس میں تفتیشی افسر کی جانب سے مرکزی ملزم کی پینٹ پر خون نہ ملنے سے متعلق اسلام آباد پولیس کی جانب سے وضاحت سامنے آگئی ہے۔ مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹویٹر پر اسلام آباد پولیس کی جانب سے جاری کردہ ایک اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ نور مقدم قتل کیس کی سماعت میں تفتیشی افسر سے مرکزی ملزم...
  3. S

    اسلام آباد پولیس مقابلے میں ڈاکوؤں سے ملنے والااسلحہ ن لیگی سینیٹر کا نکلا

    اسلام آباد میں ہونے والے پولیس مقابلے میں بدنام زمانہ بلال گینگ کے ڈاکوؤں سے ضبط شدہ اسلحہ خاتون ن لیگی سینیٹر نزہت صادق کے گھر کا نکلا ۔ تفصیلات کے مطابق دو روز قبل اسلام آباد کے سہالا علاقے میں پولیس اور ڈاکوؤں کے درمیان فائرنگ کے تبادلہ ہوا تھ جس کی تحقیقات میں اہم انکشافات سامنے آگئے ہیں،...
  4. R

    حساس ملکی معلومات لیک کرنے کے الزام میں اسلام آباد پولیس کا افسرگرفتار

    ایف آئی اے کاونٹر ٹیررازم سیل نے کارروائی کے دوران اہم ملکی راز بیچنے کے الزام میں اسلام آباد پولیس کے اسسٹنٹ سب انسپکٹر کو گرفتار کرلیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق ملزم اے ایس آئی کے خلاف آفیشل سیکریٹ ایکٹ 1923 کی دفعات کے تحت مقدمہ درج کرلیا گیا۔ پولیس اہلکار پر غیرملکی سفیر سے ملاقات کی منصوبہ...
  5. S

    اسلام آباد پولیس کی کارروائی،لوٹی گئی کروڑوں کی رقم چند گھنٹوں میں برآمد

    اسلام آباد پولیس نے بڑا کارنامہ کر دکھایا، صبح ہونے والی ڈکیتی میں لوٹی گئی رقم شام کو برآمد کرلی گئی۔ تفصیلات کے مطابق گذشتہ ہفتہ اور اتوار کی درمیانی شب میں سہالہ کے علاقے میں دو چوروں نے نجی کمپنی کے دفتر سے نکلتے ہوئے شہری سے ڈھائی کروڑ روپے لوٹ لئے، پولیس نے فوری کارروائی کرتے ہوئے لوٹی...


Sponsored Link