اسلام آباد

  1. Muhammad Awais Malik

    اسلام آباد میں دن دیہاڑے اسٹریٹ کرائمز کی واردات،فائرنگ سے نوجوان جاں بحق

    اسلام آباد میں موبائل چھیننے کی واردات کے دوران مزاحمت کرنے پر ملزمان نے نوجوان کو فائرنگ کرکے قتل کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق افسوسناک واقعہ وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے علاقے ایف 9 پارک کے قریب پیش آیا، جس میں لمس یونیورسٹی سے ایم بی اے کی ڈگر ی لینے والا قاسم اپنی جان سے ہاتھ دھو بیٹھا ہے۔...
  2. R

    عمران خان کی ڈیڈلائن،حکومت نےپھر اسلام آباد کو بند کرنےکیلئے کنٹینر رکھ دیے

    وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں گزشتہ شب مختلف مقامات پر ایک بار پھر کنٹینرز رکھ دیے گئے ہیں۔ کیونکہ چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی جانب سے وفاقی حکومت کو دی گئی 6 روز کی مہلت ختم ہونے والی ہے۔ سامنے آنے والی خبروں میں بتایا جا رہا ہے کہ اسلام آباد کے فی الحال راستے تو بند نہیں کیے گئے لیکن...
  3. R

    اسلام آباد :چائلڈ پورنوگرافی ،زیادتی کے مجرم کو عدالت نے سخت سزا سنا دی

    اسلام آباد کی مقامی عدالت نے چائلڈ پورنو گرافی کے مقدمہ میں جرم ثابت ہونے پر اسحاق نامی مجرم کو 29 برس قید کی اور 21 لاکھ روپے جرمانے کی سزا سنا دی۔ تفصیلات کے مطابق ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے مجرم اسحاق پر مجموعی طور پر 21 لاکھ روپے جرمانہ، بدفعلی پر 14 سال قید اور 10 لاکھ روپے جرمانہ...
  4. R

    پاکستان ایک سال کیلئے اوآئی سی کی وزرائے خارجہ کونسل کا چیئرمین بن گیا

    آج سے اسلام آباد میں شروع ہونے والی او آئی سی وزرائے خارجہ اجلاس کے دوران پاکستان کو ایک سال کیلئے اسلامی تعاون تنظیم کے اہم فورم کی سربراہی سونپی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق او آئی سی وزرائے خارجہ سربراہی کونسل کے اجلاس میں مختلف ممالک کے وزرائے خارجہ، اوآئی سی سیکریٹری جنرل اور وفود شریک ہیں،...
  5. S

    بھارتی اعتراض مسترد ،او آئی سی اجلاس میں کشمیری قیادت کو دعوت نامہ جاری

    بھارت کو کشمیر اور پاکستان کے معاملے پر سبکی کا سامنا ہی کرنا پڑتا ہے، اس بار بھی بھارت نے منہ کی کھائی،پاکستان نے اسلامی تعاون تنظیم میں کشمیری قیادت کو دعوت پر بھارتی اعتراض مسترد کر دیا۔ ترجمان دفتر خارجہ نے واضح طور پر کشمیری قیادت کو دعوت پر بھارتی اعتراض مسترد کرتے ہیں،اجلاس میں او آئی...
  6. R

    صحت سب کیلئے،وزیراعظم آج اسلام آباد،راولپنڈی کیلئے صحت کارڈ کا اجرا کریں گے

    وزیراعظم عمران خان آج اسلام آباد اور راولپنڈی کے شہریوں کے لیے نیا پاکستان قومی صحت کارڈ کے تحت یونیورسل ہیلتھ کوریج کا اجراء کریں گے۔ نتیجتاً نادرا ریکارڈز کے مطابق اسلام آباد اور راولپنڈی ڈویژن (ضلع راولپنڈی، ضلع اٹک، ضلع جہلم اور ضلع چکوال) کا ہر خاندان 10 لاکھ تک کے مفت علاج کی سہولیات سے...
  7. S

    ویڈیو بناکر خواتین کو ہراساں کرنیوالا سینیٹ کا سرکاری افسر معطل

    اسلام آباد میں خواتین کو ویڈیو بنا کر ہراساں کرنے والا شخص سینیٹ کا گریڈ 18 کا سرکاری افسر نکلا، افسر کو معطل کردیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق خواتین کو ویڈیو بنا کر ہراساں کرنے والا شخص رانا اظہر سینیٹ کی قانون سازی برانچ کا گریڈ 18 کا ملازم ہے، یہ واقعہ اسلام آباد میں پیش آیا تھا اور سوشل میڈیا...


Sponsored Link