پاکستان

  1. S

    پرچم لگانے پر پاکستانی ٹیم کے خلاف درخواست،بنگلہ دیشی عدالت کا فیصلہ آ گیا

    بنگلا دیش کی عدالت کا بڑا فیصلہ سامنے آ گیا۔ عدالت نے میرپور کے شیر بنگلا کرکٹ اسٹیڈیم میں پریکٹس کے دوران پاکستان کا قومی پرچم لہرانے پر ٹیم کے ارکان کے خلاف دائر درخواست کو خارج کر دیا۔ جیو نیوز کے مطابق ڈھاکا کے ایڈیشنل چیف میٹرو پولیٹن مجسٹریٹ نے پاکستان ٹیم کے خلاف قومی پرچم لہرانے پر...
  2. S

    بھارت نے حکومتِ پاکستان سے فضائی حدود استعمال کرنے کی اجازت مانگ لی

    تفصیلات کے مطابق بھارت نے مقبوضہ کشمیر کے شہر سری نگر سے اڑان بھرنے والی پروازوں کے لئے فضائی حدود استعمال کرنے کے لیے پاکستانی حکومت سے اجازت مانگ لی۔ ذرائع کے مطابق بھارتی حکومت نے پاکستان سے فضائی حدود استعمال کرنے کے لیے باضابطہ درخواست دی ہے جس میں کہا گیا ہے کہ سری نگر سے اڑان بھرنے والی...
  3. S

    پاکستان بھارت کرکڑ سیریز،دبئی کرکٹ کونسل کی بڑی پیشکش

    دبئی کرکٹ کونسل نے پاک بھارت روابط کی بحالی کے لئے سیریز کرانے کی پیشکش کر دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق اماراتی کرکٹ حکام کی جانب سے پاک بھارت کرکٹ روابط بحال کروانے کی کوششیں تیز کر دی ہیں۔ چیئرمین دبئی کرکٹ کونسل عبدالرحمان فلک ناز نے متحدہ عرب امارات میں ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے انعقاد پر خوشی کا...
  4. R

    چیمپئنز ٹرافی؛ کسی کو پاکستان جانے پرپریشانی نہیں ہوگی، آئی سی سی

    چیئر مین آئی سی سی گریگ بارکلے کا کہنا ہے کہ یقین ہے کسی ملک کو چیمپئنز ٹرافی کے لیے پاکستان جانے میں پریشانی نہیں ہوگی۔ آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025 کے پاکستان میں انعقاد کے لیے پر اعتماد ہے۔ چیئرمین آئی سی سی کا کہنا تھا کہ پاکستان میں چیمپئنز ٹرافی 2025 کے میچ کھیلنے اور پاکستان کا سفر کرنے...
  5. R

    راولپنڈی ایکسپریس شعیب اختر اب کبھی دوڑ نہیں سکیں گے؟ مداح افسردہ

    راولپنڈی ایکسپریس کے نام سے مشہور پاکستان کے سابق فاسٹ بولر شعیب اختر اب کبھی دوڑ نہیں پائیں گے۔ یہ خبر سابق فاسٹ بولر نے سماجی روابط کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر دی۔ ان کا کہنا تھا کہ وہ اب دوڑ نہیں سکیں گے اور گھٹنوں کی مکمل سرجری کے لیے جلد آسٹریلیا روانہ ہو رہے ہیں۔ انہوں نے جوگنگ کے بعد کی...
  6. S

    تابکاری مادہ،پاکستانی نے بھارتی میڈیا کی رپورٹس کو گمراہ کن قرار دے دیا

    پاکستان نے کراچی سے روانہ تجارتی جہاز سے تابکار مواد نکلنے کا بھارتی دعویٰ مسترد کردیا۔ تفصیلات کے مطابق ترجمان دفتر خارجہ نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ بھارتی میڈیا نے شنگھائی جانے والے تجارتی جہاز پر لدے کنٹینرز پر تابکاری مواد ہونے کی غلط خبر دی ہے۔ کراچی نیوکلیئر پاور پلانٹ کے حکام نے بتایا ہے...
  7. S

    پاکستان آئی ایم ایف،ورلڈ بینک کی پیروی نہ کرے،امریکی ماہر اقتصادیات

    اعلیٰ امریکی ماہر اقتصادیات آرتھر بی لیفر نے پاکستان کو معاشی ترقی کے لیے بین الاقوامی مالیاتی فنڈ اور ورلڈ بینک کی شرائط نہ ماننے کا مشورہ دے دیا، ساتھ ہی پاکستان کی معیشت کو بہتر بنانے کے لیے تجاویز بھی دیں جو آئی ایم ایف کے مطالبات کے بالکل برعکس تھیں۔ اسلام آباد میں پاکستان خوشحالی فورم سے...
  8. S

    سعودی عرب کی تعمیرکردہ دوحسین مساجد کا پاکستان کو خوبصورت تحفہ

    سعودی عرب کا پاکستان کو تعمیرشدہ 2مساجد کا تحفہ سعودی عرب کی جانب سے پاکستان کو خوبصورت ترین تحفہ دے دیا گیا،سعودی عرب نے پاکستان کے عوام کو نو تعمیرشدہ دو خوب صورت مساجد تحفے میں دی ہیں، سعودی حکومت کی مالی اعانت سے یہ دونوں مساجد مانسہرہ اور مظفرآباد میں تعمیر کی گئی ہیں۔ خیبرپختونخوا...
  9. S

    ڈیری انڈسٹری کیلئے اچھی خبر،چینی فوڈ کمپنی کاپاکستان سے دودھ خریدنے کافیصلہ

    چین میں دودھ کی طلب میں اضافہ ہوا تو چین نے پاکستان کے ڈیری گروپس سے رابط کرلیا۔ چین جلد ہی پاکستان سے اعلیٰ معیار کا دودھ خریدے گا،چین کے سب سے بڑے ڈیری گروپس میں سے ایک نے پاکستانی دودھ کو درآمد کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے،اس اقدام سے ملکی اقتصادی اور صنعتی ترقی میں اضافہ ہوگا۔ شنگھائی میں چوتھی...
  10. S

    صرف ایک غلطی پر پورا ملک حسن علی کے پیچھے پڑ گیا : سابق کپتان وسیم اکرم

    حسن علی سے کیچ ڈراپ۔۔ سوئنگ کے سلطان کھلاڑی کے حق میں بول پڑے پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان سیمی فائنل میں کھلاڑی حسن علی سے کیچ ڈراپ ہوا تو حسن علی شائقین کرکٹ کے نشانے پر آگئے،جس پر سوئنگ کے سلطان اور سابق کپتان وسیم اکرم نے مخالفین کو کرارا جواب دے ڈالا۔ وسیم اکرم نے کہا کہ صرف ایک غلطی پر...
  11. S

    تحریک انصاف کی حکومت میں پاکستان پر کتنے ہزار ارب روپے قرص کا بڑا اضافہ؟

    موجودہ حکومت میں قرضوں میں مزید اضافہ ہوتا جارہاہے،وزرات خزانہ نے اعداد وشمار بتادیئے،وزارت خزانہ نے بتایا کہ موجودہ حکومت کے تین سال کے دوران پاکستان کے کل قرضوں میں 16 ہزار ارب روپے کا اضافہ ہوا اور حکومت قرضوں پر سود کی ادائیگی کی مد میں 7 ہزار 460ارب روپے ادا کر چکی ہے۔ سینیٹ میں ملکی و...
  12. Muhammad Awais Malik

    پاکستان کی پہلی قومی ایمرجنسی ہیلپ لائن 911 فعال

    ملک کی پہلی قومی ہیلپ لائن 911 فعال کردی گئی ہے، امکان ہے وزیراعظم عمران خان رواں ماہ ہی اس سہولت کا افتتاح کردیں گے۔ خبررساں ادارے ڈان نیوز کی رپورٹ کے مطابق کی رپورٹ کے مطابق ڈپٹی کمشنر اسلام آباد حمزہ شفقت نے ہیلپ لائن کے فعال ہونے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ کالر کو صرف 911 پر کال...
  13. R

    چین نے سب سے بڑا اور جدید جنگی بحری جہاز پاکستان کو فراہم کر دیا

    چین نے اب تک برآمد کیے گئے بحری جہازوں میں سب سے بڑا اور جدید ترین جنگی بحری جہاز پاکستان کے حوالے کر دیا ہے۔ اقدام کا مقصد دونوں ملکوں کے درمیان دوستی کے مضبوط رشتے کو عالمی سطح پر نمایاں کرنا ہے۔ یہ بحری جہاز چائنیز اسٹیٹ شپ بلڈنگ کارپوریشن لمیٹڈ (سی ایس ایس سی) نے تیار کیا ہے۔ یہ فریگیٹ...
  14. S

    موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کا بھارتی منصوبہ پاکستان نے' مذاق' قرار دے دیا

    بھارت کے موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کے منصوبے پر پاکستان کا ردعمل سامنے آگیا، پاکستان نے منصوبے کو مذاق قرار دے دیا،اے آر وائی نیوز کے مطابق اقوام متحدہ کے زیر اہتمام کلائمٹ چینج سربراہی کانفرنس ہوا، جس میں وزیراعظم کے معاون خصوصی امین اسلم نے زبردست اور موسمیاتی تبدیلی سے متعلق بھارتی وزیر اعظم...
  15. R

    بہترین لمحہ ہوگا،آسٹریلوی ٹیم کے دورہ پاکستان پر بہت خوش ہوں: رمیز راجہ

    آسٹریلوی ٹیم کے دورہ پاکستان پر خوش ہوں، چیئرمین پی سی بی رمیز راجہ خبررساں ادارے جنگ کے مطابق پی سی بی کے چیئرمین رمیز راجہ کا کہنا ہے کہ وہ کینگروز کی ٹیم کے دورہ پاکستان کے اعلان پر خوش ہیں۔ 3 ٹیسٹ میچز کی سیریز کے انعقاد پر وہ ذاتی طور پر بہت خوش ہیں۔ آسٹریلوی کرکٹ بورڈ کی جانب سے تصدیق...
  16. R

    پاکستان میں الیکٹرک گاڑیاں بنانے کیلئے چینی کمپنی کے ساتھ معاہدہ ہو گیا

    وفاقی وزیر حماد اظہر نے تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ پاکستان نے ماس ٹرانزٹ کو بجلی پر منتقل کرنے کیلئے گزشتہ سال دسمبر میں ایک الیکٹریکل وہیکل پالیسی پر کام شروع ہوا تھا جس کے تحت ایک چینی کمپنی کے ساتھ پاکستان میں الیکٹرک گاڑیاں بنانے کا معاہدہ طے پا گیا ہے۔ وفاقی وزیر توانائی حماد اظہر نے سماجی...
  17. R

    پیمرا کی ٹی وی چینلز کو خبرنامے سےقبل پاکستان کا سیاسی نقشہ دکھانےکی ہدایت

    پاکستان کے معروف انگریزی ڈیلی اخبار "ڈان" کے مطابق پیمرا (پاکستان الیکٹرانک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی) نے 3 نومبر کو ایک خط جاری کیا ہے جس کے مطابق تمام ٹی وی چینلز کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ رات کو 9 بجے کے خبرنامے سے قبل 2 سیکنڈ کیلئے پاکستان کا سیاسی نقشہ اپنی سکرین پر نشر کریں۔ پیمرا کے خط...
  18. Muhammad Awais Malik

    ٹی20 ورلڈ کپ دلچسپ مرحلے میں داخل،گروپ1 میں بھی اگر مگر کا کھیل شروع

    آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ کے سپر 12 مرحلے میں سیمی فائنل میں رسائی کیلئے مقابلے جاری ہیں، تاہم اب ہار اور جیت کے علاوہ اگلے مرحلے کیلئے اگر مگر کا کھیل شروع ہوگیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز گروپ ون میں سری لنکا نے ویسٹ انڈیز کو شکست دے کر اسے بھی ایونٹ سے باہر نکال دیا، سری لنکا خود...
  19. Muhammad Awais Malik

    پاکستان یاانگلینڈ،کون فیورٹ ہے؟کرکٹ پنڈت پاکستانی باؤلرز کی تعریفیں کرنےلگے

    آئی سی سی مینز ٹی 20 ورلڈ کپ میں پاکستان کی اب تک کی پرفارمنس پر کرکٹ پنڈت بہترین تجزیات کر رہے ہیں اور ان کا کہنا ہے گو کہ گرین شرٹس نے اب تک بہترین کھیل کا مظاہرہ کیا ہے مگر آسٹریلیا کے سابق ٹیسٹ کرکٹ ٹام موڈی کے مطابق ٹیم کو فیورٹ قرار دینا ابھی قبل از وقت ہے۔ ٹام موڈی کے مطابق پاکستانی ٹیم...
  20. Muhammad Awais Malik

    پاکستان میں روزانہ کتنے بچے تمباکو نوشی کرتے ہیں؟تہلکہ خیز پورٹ جاری

    ایسوسی ایشن فارسموکنگ الٹر نیٹوز پاکستان نے اپنی رپورٹ میں انکشاف کیا ہے کہ روزانہ 12سو پاکستانی بچے سگریٹ نوشی کرتے ہیں۔ ڈان نیوز کی رپورٹ کے مطابق پاکستان کی ایسوسی ایشن فارسموکنگ الٹرنیٹوز نے پاکستان میں تمباکو نوشی کے حوالے سے تازہ ترین رپورٹ جاری کردی ہے جس کے مطابق روزانہ 6 سے 15 برس کی...


Sponsored Link