پاکستان نے کراچی سے روانہ تجارتی جہاز سے تابکار مواد نکلنے کا بھارتی دعویٰ مسترد کردیا۔
تفصیلات کے مطابق ترجمان دفتر خارجہ نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ بھارتی میڈیا نے شنگھائی جانے والے تجارتی جہاز پر لدے کنٹینرز پر تابکاری مواد ہونے کی غلط خبر دی ہے۔ کراچی نیوکلیئر پاور پلانٹ کے حکام نے بتایا ہے...
اعلیٰ امریکی ماہر اقتصادیات آرتھر بی لیفر نے پاکستان کو معاشی ترقی کے لیے بین الاقوامی مالیاتی فنڈ اور ورلڈ بینک کی شرائط نہ ماننے کا مشورہ دے دیا، ساتھ ہی پاکستان کی معیشت کو بہتر بنانے کے لیے تجاویز بھی دیں جو آئی ایم ایف کے مطالبات کے بالکل برعکس تھیں۔
اسلام آباد میں پاکستان خوشحالی فورم سے...
سعودی عرب کا پاکستان کو تعمیرشدہ 2مساجد کا تحفہ
سعودی عرب کی جانب سے پاکستان کو خوبصورت ترین تحفہ دے دیا گیا،سعودی عرب نے پاکستان کے عوام کو نو تعمیرشدہ دو خوب صورت مساجد تحفے میں دی ہیں، سعودی حکومت کی مالی اعانت سے یہ دونوں مساجد مانسہرہ اور مظفرآباد میں تعمیر کی گئی ہیں۔
خیبرپختونخوا...
چین میں دودھ کی طلب میں اضافہ ہوا تو چین نے پاکستان کے ڈیری گروپس سے رابط کرلیا۔ چین جلد ہی پاکستان سے اعلیٰ معیار کا دودھ خریدے گا،چین کے سب سے بڑے ڈیری گروپس میں سے ایک نے پاکستانی دودھ کو درآمد کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے،اس اقدام سے ملکی اقتصادی اور صنعتی ترقی میں اضافہ ہوگا۔
شنگھائی میں چوتھی...
حسن علی سے کیچ ڈراپ۔۔ سوئنگ کے سلطان کھلاڑی کے حق میں بول پڑے
پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان سیمی فائنل میں کھلاڑی حسن علی سے کیچ ڈراپ ہوا تو حسن علی شائقین کرکٹ کے نشانے پر آگئے،جس پر سوئنگ کے سلطان اور سابق کپتان وسیم اکرم نے مخالفین کو کرارا جواب دے ڈالا۔
وسیم اکرم نے کہا کہ صرف ایک غلطی پر...
موجودہ حکومت میں قرضوں میں مزید اضافہ ہوتا جارہاہے،وزرات خزانہ نے اعداد وشمار بتادیئے،وزارت خزانہ نے بتایا کہ موجودہ حکومت کے تین سال کے دوران پاکستان کے کل قرضوں میں 16 ہزار ارب روپے کا اضافہ ہوا اور حکومت قرضوں پر سود کی ادائیگی کی مد میں 7 ہزار 460ارب روپے ادا کر چکی ہے۔
سینیٹ میں ملکی و...
ملک کی پہلی قومی ہیلپ لائن 911 فعال کردی گئی ہے، امکان ہے وزیراعظم عمران خان رواں ماہ ہی اس سہولت کا افتتاح کردیں گے۔
خبررساں ادارے ڈان نیوز کی رپورٹ کے مطابق کی رپورٹ کے مطابق ڈپٹی کمشنر اسلام آباد حمزہ شفقت نے ہیلپ لائن کے فعال ہونے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ کالر کو صرف 911 پر کال...
چین نے اب تک برآمد کیے گئے بحری جہازوں میں سب سے بڑا اور جدید ترین جنگی بحری جہاز پاکستان کے حوالے کر دیا ہے۔ اقدام کا مقصد دونوں ملکوں کے درمیان دوستی کے مضبوط رشتے کو عالمی سطح پر نمایاں کرنا ہے۔ یہ بحری جہاز چائنیز اسٹیٹ شپ بلڈنگ کارپوریشن لمیٹڈ (سی ایس ایس سی) نے تیار کیا ہے۔
یہ فریگیٹ...
بھارت کے موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کے منصوبے پر پاکستان کا ردعمل سامنے آگیا، پاکستان نے منصوبے کو مذاق قرار دے دیا،اے آر وائی نیوز کے مطابق اقوام متحدہ کے زیر اہتمام کلائمٹ چینج سربراہی کانفرنس ہوا، جس میں وزیراعظم کے معاون خصوصی امین اسلم نے زبردست اور موسمیاتی تبدیلی سے متعلق بھارتی وزیر اعظم...
آسٹریلوی ٹیم کے دورہ پاکستان پر خوش ہوں، چیئرمین پی سی بی رمیز راجہ
خبررساں ادارے جنگ کے مطابق پی سی بی کے چیئرمین رمیز راجہ کا کہنا ہے کہ وہ کینگروز کی ٹیم کے دورہ پاکستان کے اعلان پر خوش ہیں۔ 3 ٹیسٹ میچز کی سیریز کے انعقاد پر وہ ذاتی طور پر بہت خوش ہیں۔
آسٹریلوی کرکٹ بورڈ کی جانب سے تصدیق...
وفاقی وزیر حماد اظہر نے تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ پاکستان نے ماس ٹرانزٹ کو بجلی پر منتقل کرنے کیلئے گزشتہ سال دسمبر میں ایک الیکٹریکل وہیکل پالیسی پر کام شروع ہوا تھا جس کے تحت ایک چینی کمپنی کے ساتھ پاکستان میں الیکٹرک گاڑیاں بنانے کا معاہدہ طے پا گیا ہے۔
وفاقی وزیر توانائی حماد اظہر نے سماجی...
پاکستان کے معروف انگریزی ڈیلی اخبار "ڈان" کے مطابق پیمرا (پاکستان الیکٹرانک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی) نے 3 نومبر کو ایک خط جاری کیا ہے جس کے مطابق تمام ٹی وی چینلز کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ رات کو 9 بجے کے خبرنامے سے قبل 2 سیکنڈ کیلئے پاکستان کا سیاسی نقشہ اپنی سکرین پر نشر کریں۔
پیمرا کے خط...
آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ کے سپر 12 مرحلے میں سیمی فائنل میں رسائی کیلئے مقابلے جاری ہیں، تاہم اب ہار اور جیت کے علاوہ اگلے مرحلے کیلئے اگر مگر کا کھیل شروع ہوگیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز گروپ ون میں سری لنکا نے ویسٹ انڈیز کو شکست دے کر اسے بھی ایونٹ سے باہر نکال دیا، سری لنکا خود...
آئی سی سی مینز ٹی 20 ورلڈ کپ میں پاکستان کی اب تک کی پرفارمنس پر کرکٹ پنڈت بہترین تجزیات کر رہے ہیں اور ان کا کہنا ہے گو کہ گرین شرٹس نے اب تک بہترین کھیل کا مظاہرہ کیا ہے مگر آسٹریلیا کے سابق ٹیسٹ کرکٹ ٹام موڈی کے مطابق ٹیم کو فیورٹ قرار دینا ابھی قبل از وقت ہے۔
ٹام موڈی کے مطابق پاکستانی ٹیم...
ایسوسی ایشن فارسموکنگ الٹر نیٹوز پاکستان نے اپنی رپورٹ میں انکشاف کیا ہے کہ روزانہ 12سو پاکستانی بچے سگریٹ نوشی کرتے ہیں۔
ڈان نیوز کی رپورٹ کے مطابق پاکستان کی ایسوسی ایشن فارسموکنگ الٹرنیٹوز نے پاکستان میں تمباکو نوشی کے حوالے سے تازہ ترین رپورٹ جاری کردی ہے جس کے مطابق روزانہ 6 سے 15 برس کی...
بین الاقوامی موسمیاتی کانفرنس کے کوپ 26 کے دوران پاکستانی پویلین شرکاء کی توجہ کا مرکز بن گیا ہے۔
خبررساں ادارے ہم نیوز کی رپورٹ کے مطابق برطانیہ کی میزبانی میں اسکاٹ لینڈ کے شہر گلاسگو میں عالمی موسمیاتی کانفرنس جاری ہے جس میں دنیا بھر سے عالمی رہنما، تاجراور دیگر شخصیات شریک ہیں۔
کانفرنس کے...
نجی ٹی وی چینل سماء نیوز کے مطابق پاکستان کا ایک اور دوست ملک آذربائیجان اب جے ایف 17 تھنڈے طیارے خریدنے جا رہا ہے۔ اس سے قبل ارجنٹائن اور نائجیریا بھی پاکستان سے متعدد جدید ترین بلاک تھری جے ایف 17 تھنڈر طیارے خرید کر اپنی دفاعی وفضائی قوت میں اضافہ کر چکے ہیں۔
اسلام آباد میں ایک مشترکہ پریس...
ہم سب جانتے ہیں کہ گزشتہ چندہ ماہ سے ساری دنیا اس مہلک وباء کی لپیٹ میں ہے۔ اب تک کی روداد ہم سب کو تقریبا معلوم ہے اس لیے اسے دوہرائے بغیر موضوع بحث پہ آتی ہوں۔
کیا کرونا سے متعلق ہم کوئی واضح حکمت عملی تشکیل دے پائے ہیں؟ کیا جو حکمت عملی ہم نے پیش کررہے ہیں وہ مؤثر ثابت ہوسکتی ہے؟ کیا ہم نے...
طیب اردگان کا بیان سنا اور پڑھا کہ عمران خان کو عربوں نے ملائشیا کی کانفرنس میں شرکت سے روک دیا ہے. جائزہ لینا چاہیے کہ ایسا بیان دینا کیوں پڑا؟ ترک اور سعودی مخاصمت کوئ نئ بات نہیں. ترک قوم جو کبھی خادم حرمین تھی. امیر مکہ کی بغاوت سے اس سعادت سے محروم ہو گئ. خلافت کا بھی خاتمہ ہوگیا.
یہاں تک...
Just watch the video and check comments by randians.. You will see that he is hitting at right place and screwing them hard. Support him. And share it to Indian pages on Facebook. Under TOI put it in comments :)