اظہر مشوانی

  1. Muhammad Awais Malik

    کس نے سلیم صافی،حامد میر کو اداروں کی خود ساختہ ترجمانی کاٹھیکہ دیا؟مشوانی

    پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اظہر مشہوانی نے سلیم صافی کو آڑے ہاتھوں لے لیا۔ تفصیلات کے مطابق سلیم صافی کی جانب سے پاکستان تحریک انصاف کے اسلام آباد میں دھرنے کے حوالے سے اعلان پر تبصرہ کیا گیا ہے جس پر تحریک انصاف کے رہنما اظہر مشہوانی کی جانب سے ردعمل سامنے آیا ہے۔ مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ...
  2. S

    سلیم صافی کی ارسلان خالد، اظہر مشوانی اور سوشل میڈیا ٹیم کے ارکان کودھمکیاں

    وزیراعظم عمران خان کے فوکل پرسن برائے ڈیجیٹل میڈیا ڈاکٹر ارسلان خالد نے سنیئر صحافی اور اینکر پرسن سلیم صافی کی حکومتی اراکین کو نشان عبرت بنانے کا مطالبہ کرنے والی ٹوئٹ پر آڑے ہاتھوں لے لیا۔ تفصیلات کے مطابق اینکر پرسن سلیم صافی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنی پوسٹ میں ایک دفعہ...
  3. R

    گزشتہ24گھنٹوں میں پاکستانی میڈیا کا کردار کیا رہا؟ اظہر مشوانی کاپوسٹمارٹم

    وزیراعلیٰ پنجاب کے فوکل پرسن برائے ڈیجیٹل میڈیا اسٹریٹیجی اظہر مشوانی نے پاکستانی میڈیا کے کردار کو ہدف تنقید بنا کر بتایا کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں میڈیا نے کونسا تعمیری کردار نبھایا ہے۔ اظہر مشوانی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر لکھا کہ پاکستانی میڈیا نے پچھلے 24 گھنٹوں کے دوران یہ 3 کام...
  4. Muhammad Awais Malik

    جعلی نوٹیفکیشنز شیئر کرنے پر امبر شمسی اور اظہر مشوانی کی نوک جھونک

    14 فروری سے متعلق جعلی نوٹیفکیشنز شیئر کرنے کے معاملے پر صحافی امبر رحیم شمسی اور وزیراعلی پنجاب کے فوکل پرسن اظہر مشہوانی کے درمیان ٹویٹر پر نوک جھوک۔ تفصیلات کے مطابق امبر رحیم شمسی نے ٹویٹر پر 14 فروری کے حوالےسے مختلف تعلیمی اداروں کے جعلی نوٹیفکیشنز شیئر کیے جس میں ویلنٹائنز ڈے کے مقابلے...
  5. Muhammad Awais Malik

    ملک ریاض کانام لیتے ہوئے پیسے کٹتے ہیں؟اظہرمشوانی اور اقرارالحسن آمنےسامنے

    وزیراعلی عثمان بزدار کے فوکل پرسن اظہر مشہوانی اور نجی ٹی وی چینل کے مشہور صحافی اقرارالحسن کے درمیان ٹویٹر پر لفظی جنگ جاری ہے، اس دوران پاکستان کے مشہور بلڈر ملک ریاض کا ذکر بھی ہوتا رہا۔ تفصیلات کے مطابق یہ معاملہ اس وقت شروع ہوا جب اے آروائی نیوز کے پروگرام ہوسٹ اقرارالحسن نے گزشتہ روز...
  6. Muhammad Awais Malik

    عمران خان کی ماضی کی نامکمل ویڈیوشیئرکرنے پرکلاسرااوراظہر مشوانی آمنے سامنے

    وزیراعظم عمران خان کی ماضی کی ایک ویڈیو کے معاملے پر سینئر صحافی رؤف کلاسرا اور اظہر مشہوانی کے درمیان ٹویٹر پر نوک جھوک جاری ہے۔ تفصیلات کے مطابق سینئر صحافی و تجزیہ کار روف کلاسرا نے ٹویٹر پر عمران خان کے بھارت میں دیئے گئے ایک انٹرویو کا ویڈیو کلپ شیئر کیا جس میں وہ سیاست کو بطور پیشہ...
  7. Muhammad Awais Malik

    لاہور مال روڈ پر مین ہول کھلے ہیں؟جسٹس عیسیٰ کے دعوی پراظہر مشوانی کا جواب

    وزیراعلی پنجاب کے فوکل پرسن اظہر مشہوانی کا جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے لاہور میں بارش سے متعلق بیان پر جواب سامنے آگیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی چینل کے صحافی ارشد علی نے اپنی ایک ٹویٹ میں سپریم کورٹ کے جج جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے ایک بیان کو شیئر کیا جس میں ان کا کہنا تھا کہ لاہور میں بارش...
  8. Muhammad Awais Malik

    OGDCLکی جانب سے عطیہ کی گئی ایمبولینس شازیہ مری نے اپنے کھاتے ڈال دی

    او جی ڈی سی ایل کی جانب سے سانگھڑ ڈسٹرکٹ کو ایک ایمبولینس عطیہ کی گئی مگر اس پر شازیہ مری کا نام دیکھ کر سوشل میڈیا صارفین پھٹ پڑے۔ تفصیلات کے مطابق آئل اینڈ گیس ڈویلپمنٹ کمپنی لمیٹڈ(او جی ڈی سی ایل) کے کارپوریٹ سوشل رسپونسی بیلیٹی پروگرام کے تحت سانگھڑ کیلئے ایک ایمبولینس عطیہ کی گئی جس کی...


Sponsored Link