بے نظیر بھٹو

  1. Muhammad Awais Malik

    میری والدہ کو دہشت گردوں، آمروں اور بزدلوں نے قتل کیا،بلاول بھٹو

    وفاقی وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے اپنی والدہ شہیدبینظیر بھٹو کے قتل کا الزام دہشت گردوں،آمروں اور بزدلوں پر عائد کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق بلاول بھٹو زرداری نے یہ بیان سابق وزیراعظم بینظیر بھٹو کی 69ویں سالگرہ کے موقع پر ٹویٹرپر جاری کیا، اپنے بیان میں بلاول بھٹو نے بینظیر بھٹو کی تصاویر...
  2. R

    بےنظیر بھٹوشہید کے قتل اور پرویز مشرف کے معاملےپر راؤ انوار کے انکشافات

    راؤ انوار نے ایک انٹرویو میں انکشاف کیا ہے کہ اُنہوں نے بینظیر بھٹو کے قتل پر جے آئی ٹی رپورٹ پر دستخط اس لیے کیے کہ ان پر اس وقت کے وزیرِ داخلہ رحمان ملک کا دباؤ تھا کہ قتل میں جنرل مشرف کو ملوث کیا جائے۔ سابق پولیس افسر راؤ انوار نے دعویٰ کیا کہ پرویز مشرف کا بیان یا ان سے پوچھ گچھ کیے بغیر...
  3. Muhammad Awais Malik

    نیوزی لینڈ کی وزیراعظم کا ہارورڈ یونیورسٹی میں بینظیر بھٹو کو خراج تحسین

    نیوزی لینڈ کی وزیراعظم جیسنڈا آرڈن نے ہارورڈ یونیورسٹی میں سالانہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے سابق پاکستانی وزیراعظم بینظیر بھٹو کو خراج تحسین پیش کیا ہے۔ ہارورڈ یونیورسٹی کی 371ویں سالانہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے جیسنڈا آرڈن نے کہا کہ جون 1989 میں پاکستانی وزیراعظم بینظیر بھٹو نے اسی اسٹیج پرکھڑے...
  4. S

    احساس کفالت پروگرام سمیت دیگر تمام پروگراموں کا نام تبدیل کرنے کا اعلان

    احساس کفالت پروگرام سمیت دیگر تمام پروگراموں کا نام تبدیل کرنے کا اعلان کر دیا گیا، اب سےشہید بےنظیربھٹو کا نام استعمال کیا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر تخفیف غربت اور سماجی تحفظ شازیہ مری نے آج پریس کانفرنس کرتے ہوئے اعلان کیا کہ گزشتہ حکومت میں "احساس" کے نام سے چلنے والے تمام...
  5. S

    بے نظیر،نواز اورعمران خان کےوزیراعظم بننے کے پیچھے میرا ہاتھ ہے،چودھری سرور

    گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور نےدعوی کیا کہ بینظیربھٹو شہید، نواز شریف اور عمران خان کو وزیر اعظم کے عہدے پر فائز کرنے کا سہرا ان کے سر ہے۔ تفصیلات کے مطابق چوہدری محمد سرور نے گورنر ہاؤس لاہور میں صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کا نظام ناکام نہیں ہوا لوگ ناکام ہوئے ہیں،...
  6. S

    بینظیر بھٹو شہید کی برسی پر نواز شریف اور مریم نواز کا خراج تحسین

    پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد میاں نواز شریف اور ان کی صاحبزادی اور پارٹی کی نائب صدر مریم نواز نے سابق وزیراعظم بینظیر بھٹو شہید کی برسی پر ان کو خراج تحسین پیش کیا ۔ پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف نے اپنے ٹویٹر پیغام میں کہا کہ میں نہ تو شہید محترمہ بے نظیر بھٹو کی ناگہانی اور تکلیف دہ موت...


Sponsored Link