5 اگست 2019 بھارت میں پاس کیے جانے والے متنازع قانون کے نتیجے میں سابق وزیراعظم عمران خان نے بھارت کے ساتھ تجارتی تعلقات معطل کیے تھے جنہیں موجودہ حکومت بحال کرنے جا رہی ہے۔
تفصیلات کے مطابق 5 اگست 2019 کو بھارت نے آرٹیکل 370 کو پاس کر کے مقبوضہ کشمیر کی حیثیت تبدیل کرنے کی کوشش کی جس کے بعد اس...
بھارت کے ساتھ تجارتی تعلقات بحال کرنے کے لئے اہم پیشرفت سامنے آئی ہے، وفاقی کابینہ نے بھارت میں ٹریڈ منسٹر کی تعیناتی کی سمری منظور کر لی۔
تفصیالت کے مطابق وزیراعظم شہبازشریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا جس میں بھارت سمیت دیگر 15 ممالک میں ٹریڈ منسٹرز کی تعیناتی کی منظوری دی گئی۔...
پاکستان میں موجودہ سیاسی عدم استحکام کے باعث سوشل میڈیا صارفین کی تمام تر توجہ اس جانب مبذول ہے جب کہ بھارت کی جانب سے ترک سوشل میڈیا پر پاکستان اور ترکی کے تعلقات میں دراڑ ڈالنے کی قبیح کوشش کی جا رہی ہے۔
ایک پاکستانی ٹوئٹر صارف کا دعویٰ ہے کہ پاکستان کے خلاف ایک منفی مہم چلائی جا رہی ہے جس...
بھارتی پروفیسر اشوک سوائن نے پریانتھا قتل کیس کے مجرمان کو سزائیں ملنے کے بعد پاکستان کا بھارت سے موازنہ کر دیا، انہوں نے ٹوئٹر پر ایک پیغام جاری کیا جس میں بتایا کہ ایسے واقعات کے بعد بھارت میں کیا ہوا تھا۔
اشوک سوائن نے لکھا کہ پاکستان میں اس گروہ کو سزائیں دی جا رہی ہیں جنہوں نے قرآنی آیات...
پاکستان کے دفتر خارجہ نے امریکا اور بھارت کے پاکستان سے متعلق بیان کو ناپسندیدہ قرار دیدیا ہے۔
اے آر وائی نیوز کے مطابق امریکہ اور بھارت نے ایک مشترکہ بیان میں پاکستان پر دہشت گردی کے خلاف فوری اور ٹھوس کارروائی کا مطالبہ کیا اور کہا ہے کہ پاکستان کے زیر انتظام کوئی علاقہ دہشت گرد حملوں میں...
امریکا نے بھارت کووارننگ دی ہے کہ اگراس نے روس سے روسی کرنسی یا روپے میں تجارت کی تو نتائج بھگتنا ہوں گے۔
بھارتی میڈیا کے مطابق بھارت کا دورہ کرنے والے امریکی نائب مشیر قومی سلامتی برائے عالمی اقتصادیات دلیپ سنگھ نے خبردار کیا کہ بھارت کوروس سے روسی کرنسی یا روپے میں تجارت کے نتائج بھگتنا ہوں...
بھارتی عوام کو بھی پیٹرول کے بڑھتے داموں نے تشویش میں مبتلا کردیا، روز بروز پیٹرول کی قیمتوں میں اضافے سے شہری پریشان ہیں،بھارت میں آٹھ روز میں پیٹرول کی قیمت میں 7مرتبہ اضافہ کیا جا چکا ہے۔
بھارتی میڈیا کے مطابق نئی دہلی میں فی لیٹرپٹرول کی قیمت 8 پیسے اضافے کے بعد 100 روپے لیٹر سے تجاوز...
اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) کے سیکرٹری جنرل حسین ابراہیم طہٰ نے کہا کہ بہترین مہمان نوازی پر پاکستان کے شکر گزار ہیں اور پاکستان کو او آئی سی کی صدارت سنبھالنے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں۔
او آئی سی کے سیکریٹری جنرل حسین ابراہیم طحہٰ نے مزید کہا کہ کشمیر کے مسئلے کا حل عوام کی مرضی اور اقوام...
بھارت کو کشمیر اور پاکستان کے معاملے پر سبکی کا سامنا ہی کرنا پڑتا ہے، اس بار بھی بھارت نے منہ کی کھائی،پاکستان نے اسلامی تعاون تنظیم میں کشمیری قیادت کو دعوت پر بھارتی اعتراض مسترد کر دیا۔
ترجمان دفتر خارجہ نے واضح طور پر کشمیری قیادت کو دعوت پر بھارتی اعتراض مسترد کرتے ہیں،اجلاس میں او آئی...
بھارت میں پنپنے والے حجاب تنازعہ سے متعلق کرناٹک ہائی کورٹ کا متعصبانہ اور مسلم مخالف فیصلہ سامنے آگیا۔
کرناٹک ہائیکورٹ نے تعلیمی اداروں میں حجاب پر پابندی کو چیلنج کرنے والی درخواستوں کو مسترد کرتے ہوئے تمام اپیلوں کو خارج کر دیا۔
کرناٹک ہائیکورٹ کی 3رکنی بنچ نے فیصلہ سنایا جس میں چیف جسٹس...
بھارت سے میزائل حادثاتی طور پر چلنے اور میاں چنوں میں دھماکے کی کہانی کیا ہے یہ تو بھارت ہی جانتا،اس حوالے سے وزیر اعظم کے مشیر قومی سلامتی معید یوسف نے بھارت کے غیرذمہ دارانہ رویئے پر شدید تنقید کردی۔
معید یوسف نے تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ 9 مارچ کو پیش آنے والا واقعہ خطرناک تھا،بھارت سے ایک سپر...
پاکستان کا دفاع ناقابل تسخیر ہے،چینی ساختہ جے ٹین سی تھنڈر طیارے پاک فضائیہ میں شامل کر لئے گئے ہیں،چینی ساختہ جدید فائٹر ائر کرافٹ فضا سے فضا اور زمین پر مار کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے،اتنا ہی نہیں بحری جہاز تباہ کرنے کی صلاحیت بھی رکھتا ہے،جے 10 سی چین کا تیارہ کردہ پھرتیلا تیز رفتار کم وزن جدید...
بھارت نے اپنے میزائل سسٹم کی تکنیکی خامیوں کا اعتراف کرلیا، بھارتی وزارت دفاع کا کہنا ہے کہ واقعہ معمول کی مرمت کے دوران تکنیکی خرابی کے باعث پیش آیا۔
تفصیلات کے مطابق پاکستان کے علاقے میاں چنوں میں بھارت کے ہائی اسپیڈ آبجیکٹ گرنے کا معاملے پر بھارتی وزارت دفاع بیک فٹ پر جا کر وضاحتی بیان...
جیو نیوز کے مطابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ ابھی نندن کی چائے ٹھنڈی نہیں ہوئی بھارت کو اسی طرح کی چائے کی دوبارہ طلب ہو رہی ہے۔ تبھی تو 9 مارچ کی شام بھارت کی جانب سے پاکستان کی فضائی حدود کی دوبارہ خلاف ورزی کی گئی ہے۔
وزیر خارجہ نے بتایا کہ ہم نے بھارت سے پاکستانی فضائی حدود کی...
وزیراعظم عمران خان نے روسی ٹی وی کو دیئے گئے انٹرویو میں بھارتی ہم منصب نریندر مودی کو دعوت دی ہے کہ وہ لائیو ٹی وی پر آکر بات کر لیں وہ دنیا کو بتائیں گے کہ بھارت میں کیا ہو رہا ہے۔
وزیراعظم نے مزید کہا کہ یہ برصغیر کے لوگوں کیلئے بہت بہتر ہو گا کہ ہم کسی دوسرے طریقے کی بجائے بیٹھ کر بات...
بھارتی ریاست کرناٹک میں والدین کا لڑکیوں کے حجاب کیلئے احتجاج رنگ لے آیا جہاں ایک اسکول نے حجاب پر پابندی واپس لے لی ہے۔
بھارتی میڈیا کے مطابق حجاب پر پابندی کے کیس کی کرناٹک ہائیکورٹ میں سماعت آج ہوگی، دوسری جانب پی ڈی پی سربراہ اور مقبوضہ کشمیر کی سابق وزیر اعلی محبوبہ مفتی نے خدشے کا اظہار...
بھارت میں تعلیمی اداروں میں خواتین کے حجاب پر پابندی سے متعلق امریکہ کی جانب سے ردعمل سامنے آگیا ہے۔
مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹویٹر پر امریکہ میں مذہبی آزادی کے ادارے کے اعلی عہدیدار راشد حسین نے اپنے ویری فائیڈ اکاؤنٹ سے جاری بیان میں بھارت میں حجاب پر پابندی کو مذہبی آزادی کی خلاف ورزی قرار...
پاکستان کے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کے ٹویٹ پر اے آئی ایم آئی ایم کے سربراہ نے کہا کہ کرناٹک حجاب تنازع ہندوستان کا اندرونی معاملہ ہے دوسروں کو اس میں مداخلت نہیں کرنی چاہئے۔
اتر پردیش اسمبلی انتخابات کے لیے ایک ریلی سے خطاب کرتے ہوئے اسدالدین اویسی نے مزید کہا کہ پاکستانی عوام کو اپنے...
بھارتی حکام نے بالی ووڈ کی پنجابی فلموں کے ہیرو گپی گریوال کو پاکستان آنے سے روک دیا ہے۔
نجی خبررساں ادارے ڈان نیوز کی رپورٹ کے مطابق واہگہ بارڈر کے راستے پاکستان آنے کے خواہش مند سکھ اداکار گپی گریوال کو بھارتی حکام نے اپنے سرحدی علاقے اٹاری کے قریب روک لیا۔
رپورٹ کے مطابق 28 جنوری کو دوروزہ...
بھارتی حکومت نے اپنے روایتی اکھڑپن کا مظاہرہ کرتے ہوئےاومی ایئرلائن (پی آئی اے) کی پرواز کو جے پور کے لیے اجازت دینے سے انکار کردیا۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق بھارت کی جانب سے مذہبی رواداری پر کاری وار کا یہ فیصلہ سامنے آیا ہے، جس میں پاکستان ہندو کونسل کی درخواست پر پاکستان اور بھارت کے ہندو...