بلاول بھٹو زرداری

  1. Muhammad Awais Malik

    فرحت اللہ بابر کی سپریم کورٹ کے اختیارات محدود کرنے کی تجویز،بلاول کاریٹویٹ

    پاکستان پیپلزپارٹی کے سینئر رہنما فرحت اللہ بابر نے اپنے بیان میں حکومت اور پی ڈی ایم جماعتوں کو سپریم کورٹ کے اختیارات محدود کرنے کی تجویز دیدی ہے، چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے فرحت اللہ بابر کی یہ ٹویٹ ری ٹویٹ کردی ہے۔ مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹویٹر پر فرحت اللہ بابر نے اپنی سلسلہ وار ٹویٹس...
  2. Muhammad Awais Malik

    کامران خان اور سلیم صافی وزیر خارجہ بلاول بھٹو کے لاپتہ ہونے پر پریشان

    سینئر صحافیوں و تجزیہ کاروں کی جانب سے وفاقی وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کی گمشدگی کے اعلان سامنے آرہے ہیں، اصل معاملہ کیا ہے؟ تفصیلات کے مطابق سینئر صحافی و تجزیہ کار سلیم صافی نے اپنے ٹویٹر بیان میں سب سے پہلے بلاول بھٹو کی گمشدگی کا اعلان کیا اور کہا کہ پاکستانی وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری...
  3. Rana Asim

    دنیا میں سب سے زیادہ درجہ حرارت سندھ میں ریکارڈ ہوا،وزیرخارجہ بلاول بھٹو

    وزیر خارجہ بلاول بھٹو نے امریکا میں گلوبل فوڈ سیکیورٹی کال ٹو ایکشن اجلاس میں خطاب کے دوران پاکستان کو درپیش تحفظ خوراک اور توانائی کے چیلنجز کا ذکر کرتے ہوئے کہا دنیا میں سب سے زیادہ درجہ حرارت صوبہ سندھ میں ریکارڈ ہوا ہے۔ نیویارک میں فوڈ سیکیورٹی اجلاس سے بات کرتے ہوئے بلاول بھٹو زرداری نے...
  4. S

    الیکشن نہ کرائے گئے تو ملک میں سری لنکا جیسے حالات ہوسکتے ہیں:شیخ رشید

    راولپنڈی: سابق وزیر داخلہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ ڈی جی آئی ایس پی آر کا بیان فوج کی اندر کی سوچوں کی ترجمانی کرتا ہے،چھٹی مرتبہ ڈی جی آئی ایس پی آر نے کہا ہے کہ فوج کو سیاست میں نہ گھسیٹیں۔ انہوں نے کہا کہ بلاول کو ایک وزیر مارشل لا کی دھمکی دیتا ہے جو ایک بھونڈا مذاق ہے،ایک ہی حل ہے عبوری...
  5. Rana Asim

    "چلو گورنر راج لگاتے ہیں" بلاول کا وزیراعظم کواردوشاعری کی مدد سےچلینج

    پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زردار ی نے سندھ میں گورنر راج لگائے کی تجویز پر نظم شیئر کرتے ہوئے رد عمل کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے ٹوئٹر پر ایک نظم کی ویڈیو شیئر کی ہے جس پر انہوں نے "چلو گورنر راج لگاتے ہیں" کا کیپشن لکھا ہے۔ چیئرمین پی پی پی بلاول بھٹو نے جو نظم شیئر کی اس کے مکمل اشعار...
  6. S

    وزیراعظم دباؤ میں آکر وزیراعلیٰ پنجاب کو نہیں ہٹائیں گے : شبلی فراز

    وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی سینیٹر شبلی فرازنے کہا ہے کہ عمران خان کسی بھی قسم کے دباؤ میں آکر عثمان بزدار کو تبدیل نہیں کرینگے۔ ایک نجی چینل سے گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا ہے کہ اپوزیشن نے اپنے ممبران کو لاجز میں محصور کر دیا ہے، عمران خان کا استعفیٰ اپوزیشن کی بھول ہے۔ وفاقی وزیر نے یہ دعویٰ...
  7. Muhammad Awais Malik

    بلاول کا وزیراعظم پر جلسے کیلئے اسکول بند کروانے کا الزام الٹا پڑگیا

    چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری وزیراعظم عمران خان پر الزام لگاکرخود ہی پھنس گئے،جلسوں کیلئے اسکول بند کروانے کا الزام الٹا پڑگیا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ ہمیں معلومات مل رہی ہیں کہ وزیراعظم عمران خان جہاں بھی جلسہ کررہے...
  8. S

    وزیراعظم عدم اعتماد جیتنے کی کوشش نہیں دھاندلی کر رہے،بلاول زرداری

    چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو کا کہنا ہے کہ عوام کا اعتماد عمران خان سے اٹھ چکا ہے ، وزیراعظم بوکھلاہٹ کا شکار ہے، اب اس کو شکست نظر آ رہی ہے۔ پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے سابق وزرائے اعظم یوسف رضا گیلانی اور راجہ پرویز اشرف کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہ کہ اس...
  9. S

    بلاول بھٹو زرداری نے طلبہ یونین بحالی کا بل منظور ہونے پر مبارکباد دیدی

    پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے سندھ اسمبلی میں طلبہ یونین بحالی کا بل منظور ہونے کو خوش آئند قرار دیتے ہوئے مبارکباد دے دی۔ تفصیلات کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر بلاول بھٹو زرداری نے اپنے پیغام میں سندھ میں طلبہ یونین کی بحالی پر مبارکباد دیتے ہوئے...
  10. S

    ای سی پی کی جانب سے 50ہزار جرمانہ،بلاول بھٹو نے فیصلہ چیلنج کر دیا

    بلاول بھٹو نے الیکشن کمیشن کی جانب سے 50 ہزار جرمانے کو چیلنج کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعلی سندھ اور چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے الیکشن کمیشن کی جانب سے 50 ہزار جرمانے کو چیلنج کر دیا۔ دونوں نے ڈسٹرکٹ مانیٹرنگ آفیسر کے فیصلے کے خلاف الیکشن کمیشن میں اپیل دائر کی۔ اس کے...


Sponsored Link