بلاول بھٹو

  1. Muhammad Awais Malik

    جو نعرے لگائے گئے اور جو میں نے جواب دیا وہ نامناسب تھا،بلاول

    وفاقی وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ ادارے خود کو متنازعہ سے آئینی کردار کی طرف منتقل کررہے ہیں جس کی میں حوصلہ افزائی کرتا ہوں۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر خارجہ بلاول بھٹوزرداری نے اسلام میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان تحریک انصاف کی حکومت کے خلاف عدم اعتماد کی...
  2. Muhammad Awais Malik

    بلاول اپنے ملک کی بجائے بائیڈن کادفاع کیوں کررہے ہیں،بھارتی دفاعی تجزیہ کار

    وفاقی وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کی جانب سے امریکی صدر کے پاکستان سے متعلق بیان کی وضاحت دینے پر بھارتی تجزیہ نگار بھی بول اٹھے۔ تفصیلات کے مطابق مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹویٹر پر بھارت کے دفاعی تجزیہ کار پراوین ساوہنے نے پاکستانی وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کی پریس کانفرنس کا ایک ٹکڑا شیئر...
  3. S

    ڈونلڈ لو سے ملاقات میں سائفر یا مبینہ دھمکی پر بات نہیں ہوئی:بلاول بھٹو

    وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے نجی ٹی وی کو انٹرویو میں واضح کردیا کہ ڈونلڈ لو سے ملاقات میں سائفر یا مبینہ دھمکی پر بات نہیں ہوئی،بات چیت کا محور سیلاب سے تباہی تھا۔ نجی ٹی وی کو خصوصی انٹرویو دیتے ہوئے وزیر خارجہ بلاول بھٹو نے بتایا کہ میری امریکی وزیر خارجہ بلنکن سے ملاقات کے موقع پر ڈونلڈ...
  4. Rana Asim

    علی زیدی نے وزیرخارجہ بلاول بھٹو کا امریکا سے بولا گیا جھوٹ بے نقاب کر دیا

    وزیرخارجہ بلاول بھٹو زرداری نے امریکا میں ولسن سنٹر واشنگٹن ڈی سی سے گفتگو میں دعویٰ کیا کہ پی ٹی آئی کے مستعفی ارکان ابھی تک تنخواہیں وصول کر رہے ہیں جسے سابق وفاقی وزیر علی زید نے جھوٹ قرار دیا۔ تحریک اںصاف کے رہنما علی زیدی نے کہا کہ تحریک انصاف کے قومی اسمبلی سے مستعفی ہونے والے ارکان کو...
  5. Rana Asim

    شہباز اور بائیڈن میں ملاقات ہونا برف پگھلنے کی نشاندہی کرتا ہے:بلاول بھٹو

    وزیر خارجہ بلاول بھٹو کا کہنا ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف اور امریکی صدر جو بائیڈن کی ملاقات کا ہونا اس بات کی نشاندہی ہے کہ ہمارے تعلقات میں جو برف تھی وہ پگھل رہی ہے۔ نجی چینل جیو سے گفتگو میں وزیر خارجہ بلاول بھٹو کا کہنا تھا شکرگزار ہیں کہ صدر بائیڈن نے دوسرے ملکوں کے ساتھ پاکستان کو بھی اپنی...
  6. S

    بلاول نے مغربی ممالک کے سامنے سیاست پر نہیں اداروں پر بات کی،اطہر کاظمی

    جیو نیوز کے پروگرام رپورٹ کارڈ میں گفتگو کرتے ہوئے سینیئر تجزیہ کار اطہر کاظمی نے کہا کہ امریکہ میں بلاول سے حکومت کی کارکردگی پر سوال ہوا لیکن اس کا جواب دینےکے بجائے بدقسمتی ملکی اداروں پر وہ الزامات لگانے شروع کردیے،جو مغرب ہمارے اداروں پر لگاتا ہے۔ اطہر کاظمی نے کہا کہ مغرب ایسے تاثر دیتا...
  7. S

    بلاول بھٹو کی واشنگٹن میں کس اہم شخصیت سے ملاقات ہوئی؟

    وزیر خارجہ بلاول بھٹو اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کیلیے نیویارک میں موجود ہیں، بلاول بھٹو واشنگٹن سے نیویارک پہنچے ہیں، قیاس آرائیاں کی جارہی ہے کہ وزیر خارجہ بلاول بھٹو واشنگٹن میں اہم شخصیت سے ملاقات ہوئی ہے، میڈیا میں آنے والی خبروں کے مطابق وزیر خارجہ کے براہ راست نیو یارک...
  8. Muhammad Awais Malik

    بلاول کےبڑھتے وزن پرتنقید،ایان علی سوشل میڈیاصارفین کے خلاف میدان میں آگئیں

    پاکستانی ماڈل ایان علی نے چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹوزرداری کے بڑھتے وزن پر ہونے والی سوشل میڈیا تنقید پر جواب دیدیا۔ تفصیلات کے مطابق ٹویٹر پر ایان علی نے اپنے سلسلہ وار ٹویٹس میں بلاول بھٹو زرداری کو سوشل میڈیا تنقید سے بچانے کیلئے وزن بڑھنے سے متعلق خود پر گزری کہانی بیان کی۔ ایان علی...
  9. Rana Asim

    وزیرخارجہ بلاول سمیت حکومت نے جو امداد جمع کی وہ کہاں ہے؟ فنکاروں کا سوال

    معروف گلوکارہ قرۃ العین بلوچ نے اپنے ٹوئٹر ہینڈل پر پاکستان میں سیلاب کی تباہ کاریوں سے متعلق امریکی نشریاتی ادارے سی این این کی رپورٹ شیئر کرتے ہوئے بلاول بھٹو زرداری جواب مانگ لیا۔ گلوکارہ نے ویڈیو کے کیپشن میں سیلاب متاثرین تک امدادی رضا کار اور امداد نہ پہنچنے کے معاملے پر سوال اٹھاتے...
  10. Muhammad Awais Malik

    بلاول بھٹو خالی ہاتھ آئے اور دیکھ کر چلے گئے،امداد نہیں ملی: سیلاب متاثرین

    لاڑکانہ سے تعلق رکھنے والے سیلاب متاثرین نے چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری سے شکوہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ انہوں نے کہا تھا کل امداد ملے گی مگر ہمیں کچھ بھی نہیں ملا۔ ہم نیوز کی اینکر مہر بخاری نے سندھ میں سیلاب زدہ علاقوں سے خصوصی پروگرام کیا اور وہاں پر سیلاب کی تباہ کاریوں کا شکار ہونے...
  11. Muhammad Awais Malik

    سیلاب سے ڈوبے اضلاع سے فی الحال پانی نکالنا ممکن نہیں ہے، بلاول بھٹو

    وزیرخارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ سیلاب سے ڈوبے ہوئے اضلاع سے پانی نکالنا ممکن نہیں ہے، یہ پانی مہینوں تک مشکل سے نہیں نکلے گا۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد میں اقوام متحدہ فلیش اپیل کے بعد وفاقی وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے اقوام متحدہ کی ریزیڈنٹ کوآرڈینیٹر جولین ہارنس کے ساتھ...
  12. Muhammad Nasir Butt

    سمیع ابراہیم کا بلاول بھٹو بارے تبصرہ،جیالے شدید غصے میں معافی کامطالبہ

    معروف صحافی واینکر پرسن سمیع ابراہیم کے ویڈیو بیان میں چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری کے حوالے سے بیان پر پاکستان پیپلزپارٹی کے حامی شدید مشتعل ہو گئے ہیں اور سماجی رابطوں کی ویب سائٹ پر اپنے غصے کا اظہار کر رہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق معروف صحافی واینکرپرسن سمیع ابراہیم کی ایک...
  13. Rana Asim

    ہماری جمہوریت لوگوں کی بہنوں، بیویوں تک پہنچ گئی ہے: اطہر کاظمی

    معروف تجزیہ کار و صحافی اطہر کاظمی کا کہنا ہے کہ بلاول بھٹو زرداری اپنی والدہ محترمہ کے ساتھ اپنے باپ کو جیل میں ملنے جایا کرتے تھے، کوئی سوچ سکتا تھا کہ جب کل کو اس بچے کی حکومت ہو گی تو 6،6 ماہ کے بچوں کو بھی ان کی ماؤں سے دور کر دیا جائے گا؟ اطہر کاظمی نے گزشتہ روز اسلام آباد کی مقامی عدالت...
  14. S

    نیا 58 ٹوبی عدالت کے پاس چلا گیا،19ویں ترمیم غلطی تھی : بلاول بھٹو

    پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ نیا 58 ٹو بی عدالت کے پاس چلا گیا ہے، 19ویں ترمیم ہماری غلطی تھی۔ تفصیلات کے مطابق چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے قومی اسمبلی کے اجلاس میں ایک جذباتی تقریر کی اور کہا کہ ہم نے18 ویں ترمیم کے ذریعے آمروں کی ڈالی ہوئی شقیں آئین...
  15. S

    میری خواہش ہے اپنی زندگی میں بلاول کو وزیراعظم بناؤں : آصف زردری

    اسلام آباد سے آج بھی 18 ویں ترمیم پر جھگڑا ہے،آصف زرداری سابق صدر پاکستان آصف علی زرداری کہتے ہیں کہ اپنے دور صدارت میں تمام پاورز وزیر اعظم کو منتقل کردئیے تھے، پاورز کے بدلے میں نے 18 ویں ترمیم لے لی تھی، 18ویں ترمیم صوبوں کو مضبوط کرتی ہے، میرا آج بھی اسلام آباد سے جھگڑا ہے، وہ کہتے ہیں...
  16. Rana Asim

    ادارے نیوٹرل رہیں توعمران خان کی غیر جمہوری جماعت جیت نہیں سکتی،بلاول

    وزیر خارجہ بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ اگر ادارے نیوٹرل رہیں تو غیر جمہوری جماعتیں جیسے عمران خان کی جماعت پی ٹی آئی جیت نہیں سکتی۔ پیپلزپارٹی ملک میں جمہوریت، صاف شفاف الیکشن اور عوام کے معاشی حقوق کے لیے تین نسلوں سے جدوجہد کر رہی ہے۔ قومی اسمبلی اجلاس میں اظہار خیال کے دوران بلاول بھٹو نے سابق...
  17. Rana Asim

    ٹوچہ خانہ سوشل میڈیا پر ٹاپ،بلاول کی زبان پھر لڑکھڑا گئی،میمز کی بھرمار

    وزیر خارجہ بلاول بھٹو بیرون ملک سے تعلیم یافتہ ہیں اسی لیے وہ اکثر اردو کے الفاظ کی ادائیگی میں غلطی کر جاتے ہیں۔ گزشتہ روز بےنظیر بھٹو کی سالگرہ کی مناسبت سے منعقد جلسے میں بلاول بھٹو نے توشہ خانہ کو ٹوچہ خانہ کہہ دیا اور ایک بار نہیں متعدد بار اسے ٹوچہ خانہ ہی کہا۔ ایسا پہلی بار نہیں ہوا کہ...
  18. Muhammad Awais Malik

    میری والدہ کو دہشت گردوں، آمروں اور بزدلوں نے قتل کیا،بلاول بھٹو

    وفاقی وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے اپنی والدہ شہیدبینظیر بھٹو کے قتل کا الزام دہشت گردوں،آمروں اور بزدلوں پر عائد کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق بلاول بھٹو زرداری نے یہ بیان سابق وزیراعظم بینظیر بھٹو کی 69ویں سالگرہ کے موقع پر ٹویٹرپر جاری کیا، اپنے بیان میں بلاول بھٹو نے بینظیر بھٹو کی تصاویر...
  19. Muhammad Awais Malik

    دورہ ایران : میں اتنا ہی ایرانی بچہ ہوں جتنا پاکستانی ہوں: بلاول بھٹو

    وفاقی وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے ایرانی صدر آیت اللہ ابراہیم رئیسی سے ملاقات کے دوران کہا ہے کہ میں جتنا پاکستانی بچہ ہوں اتنا ہی ایرانی بچہ بھی ہوں۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری ان دنوں ایران دورے پر موجود ہیں،ا پنے دورے کے دوران وزیر خارجہ نے ایرانی صدر سمیت اہم...
  20. S

    بلاول کی امریکی سفیرڈونلڈ بلوم سے ملاقات، شیریں مزاری کی تنقید

    وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرادری نے پاکستان میں امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم سے ملاقات کی، جس پر رہنما پی ٹی آئی شیریں مزاری نے شدید تنقید کردی۔ شیریں مزاری نے ملاقات کی تصویر شیئر کرتے ہوئے ٹویٹ کیا کہ ایک نامزد سفیرصدرمملکت کو اپنی اسناد پیش کئے بغیر ہی کیسےباضابطہ طور پر امپورٹڈ وزیرِ خارجہ سے مل سکتا...


Sponsored Link