خیبر پختونخوا میں بلدیاتی انتخابات کے پہلے مرحلے میں تحریک انصاف کو نہ صرف کئی علاقوں میں اپ سیٹ شکست ہوئی بلکہ حریف جماعت جے یو آئی ف نے بری طرح پچھاڑ دیا۔
تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی کےاہم رہنماؤں کےحلقوں سے تحریک انصاف کو بڑی شکست کا سامنا کرنا پڑا، وزیرامور کشمیر علی امین گنڈاپور کے حلقہ...